ن لیگ ذہن بنا چکی ہے کہ اس حکومت کو چلنا چاہیے کیونکہ۔۔۔ رانا عظیم

hello

Chief Minister (5k+ posts)

اصل میں برطانیہ سے نواز شریف کو جوتیاں مار کر نکالا جارہا ہے اگے اسے ویزا نہیں دیا جا رہا عنقریب آپ سنے گیں نواز شریف پاکستان آ رہے ہیں لیکن اس سے پہلے نواز شریف چاہتا ہے اگر میں پاکستان آؤں تو مجھے جیل نہ جانا پڑے اس نے اس کے یے اربوں روپے خرچ کرنے کا پلان تیار کیا ہےجس سے میڈیا میں اینکروں کا ایک ٹولہ اور بڑے بڑے وکیل جج سابقہ اور حاضر سروس خریدے گئے ہیں جو بیک وقت کورس میں نواز شریف کے حق میں بولیں گیں اور نواز شریف کو بے قصور یا جیل میں نہ جانے دینے کے لیے پاؤں کے پبوں تک یعنی ایھڑیوں تک ٹوئی چک کر زور لگائیں گیں چاہے اس کے لیے ان کی پوٹی نکل جائے عنقریب یہ تین تین فٹی اینکریں آپ کو چار چار فٹ اچھلتی نظر آئیں گی ویڈیوز آڈیوز لیک کی جائیں گیں خوب ایڈٹ تصویریں شائع ہوں گیں منظر دیکھنے والا ہو گا اب دیکھے یہ منظر نامہ کب شروع ہو تا ہے عدلیہ میں نقب زنی کے لیے لوگ تیار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصل رولا میاں نواز شریف کو جوتے مار کر نکالا جانا ہے اور اگر یہاں عمران خان ہوا تو اس نے اسے آتے ہی جیل میں ڈال دینا ہے اور باقی سزا پوری کروانی ہے اب پٹواری یہ چاہتے ہیں کسی طرح عمران خان نہ رہے ورنہ نواز کی جیل پکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
اسی بزدار والی کارکردگی کے ساتھ اگر پی ٹی آئی پانچ سال پورے کر جائے گی تو دوبارہ آنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہاں اگر عمران کی طرف سے اسمبلیاں توڑی گئیں یا اسے ہٹایا تو پی ٹی آئی لازمی دوبارہ آجائے گی