ن لیگ کےسینئر لیڈر نےکہاحکومتی تبدیلی کیلیےہم پرائیویٹ کال کا انتظارکرینگے

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف کے ساتھ تو کسی کتے والی ہو گئی اسکو مریم اور کیپٹن صفدر نے اپنی سازش کے ساتھ گھیرا ہے اپنے سمدھی منیر کے گھر خفیہ ملاقاتوں میں اس سازش کے تانے بانے بنے گئے تھے جس میں مریم ، کپٹن صفدر اور چودری منیر اور اسکا بہنوئی وغیرہ کے ساتھ مل کر طے یہ ہوا تھا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے پارٹی واپس لے کر پارٹی کو مریم اور کپٹن صفدر کے حوالے کیا جا ئے اور کسی بھی صورت شہباز شریف اور حمزہ کو پھنسا دیا جائے پہلے بھی جب شہباز شریف بچا ہوا تھا اور سارے کیسز نواز شریف مریم اور کپتان صفدر کے خلاف تھے تو اس بات سے مریم اور کیپٹن صفدر غصے میں پاگل ہو چکے تھے اور وہ لوگ ہی تھے جن لوگوں نے اپنے ایک خاص بندے کو استعمال کر کے نیب کے پاس شہباز شریف اور حمزہ شہباز اور عباس شریف کے بیٹوں کے خلاف تمام ثبوت بھیجے تھے اور اس طرح شہباز شریف اس کے دونوں بیٹوں اور عباس شریف کے بیٹوں اور حتیٰ کے شہباز کے داماد کے خلاف دوسرے کیسز کے ثبوت بھی کیپٹن صفدر اور مریم نے ہی نیب تک پہنچائے تاکہ انکو پھنسا کر پارٹی دوبارہ مریم اور صفدر کے پاس آ جائے اور اس ساری سازش کا علم حمزہ شہباز کو بھی ہوگیا اب ان دونو گروپس کی لڑائی بہت دلچسپ مرحلے می داخل ہو چکی ہے اب الله ہی جانے انکا انجام کیا ہوگا
 
Two Stooges

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ساتھ ہی میں پوتڑے بنانے والی تمام کپپنوں سے
دست بستہ در خواست کرتا ہوں

Masud Javed

Chief Minister (5k+ posts)
jab pmln ki hakoomat thi
he used to tell us, pti is coming into power
now he wants pmln to come into power?