وزیراعظم عمران خان کی دورہ روس کے دوران کیا مصروفیات رہیں گی؟

5khaninrussia.jpg

وزیراعظم عمران خان اس وقت روس کے دورہ پر موجود ہیں ، اس دورے کے دوران وزیراعظم کی اب تک کی مصروفیات کے حوالے سے ایک رپورٹ سامنے آئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان روس کا دورہ کرنے والے10ویں حکمران ہیں ، عمران خان کی ملاقات روسی صدر ولادیمر پیوٹن سے سے بھی ہو گی جس میں 3 ارب ڈالر کے پی ایس جی پی کے مجوزہ منصوبے کے طریقہ کار پر تبادلہ کیا جائے گا۔

اس ملاقات کے ایجنڈے میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی حجم کو بڑھانے کے طریقہ کار تلاش کیے جائیں گے، اس کے علاوہ دونوں ملکوں کے سربراہان کے درمیان ڈھائی سے 3 ارب ڈالر کے کراچی سے قصور تک1100 کلومیٹر طویل پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن منصوبے کے طریقہ کار پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان روس کا دورہ کرنےو الے 10ویں پاکستانی حکمران ہیں ، ان سے قبل ایوب خان، یحییٰ خان، ذوالفقار علی بھٹو، ضیاءالحق، نواز شریف، پرویز مشرف اور آصف علی زرداری روس کا دورہ کرچکے ہیں۔

پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات3 اپریل 1965 میں اس وقت شروع ہوئے جب صدر ایوب خان نے ماسکو کا پہلا سرکاری دورہ کیا ،تاہم اس کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات اتار چڑھاؤ کا شکار رہے، وزیراعظم عمران خان سے قبل دونوں ملکوں کے درمیان آخری دورہ جون 2012 میں اس وقت کے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیا تھا جس کے بعد ستمبر 2012 میں روسی صدر نے دوبارہ انتخابات جیتنے کے بعد پاکستان کے دورہ کا اعلان کیا مگر یہ دورہ منسوخ کردیا گیا تھا۔

اس دورے کی منسوخی کے بعد پیدا ہونے والی سفارتی خلیج کو دور کرنے کیلئے روسی صدر نے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کو پاکستان بھیجا جس کے بعد بیجنگ میں وزیراعظم عمران خان اور پیوٹن کی ملاقات میں دونوں نے ایک دوسرے کو اپنے اپنے ملکوں کے دورے کی دعوت دی جسے وزیراعظم عمران خان نے قبول کرتے ہوئے روس کے دورے کا فیصلہ کیا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواریوں کی اس دوران بدستور بھونکنے کی ڈیوٹی برقراررہے گی
Jasmine Afriday Siberite LeanMean2 Resilient Goldfinger Shazi ji shujauddin Hussain1967
 
Jasmine Afriday

MPA (400+ posts)
His only masroofiat shall be cocain. Putin is a busy man and Russia is going through alot these days. Niazi's visit is just ridiculously absurd. He shall be treated like an univited guest. In short , cocain Niazi is just an uloo ka patha who wanted to wear sherwani for once and for that he made a fool of youthias
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
His only masroofiat shall be cocain. Putin is a busy man and Russia is going through alot these days. Niazi's visit is just ridiculously absurd. He shall be treated like an univited guest. In short , cocain Niazi is just an uloo ka patha who wanted to wear sherwani for once and for that he made a fool of youthias
Siberite Everus congratulations. You guys just got a new cocaine lover in your Bughaz Imran club
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

یاد رکھنا ڈنگر پیوٹن سابقہ کے جی بی کا اہلکار ہے ، پوڈری کو چاھیے کہ اپنی پڑیا کا استعمال کرے ۔ ظالم نے کچھ ملا نہ دیا ہوخباث میں ۔​
اسی خطرہ کے پیش نظر ڈی جی آئی ایس آئی بھی ہمراہ روس گیا ہے۔ کھوتے پٹواری
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اسی خطرہ کے پیش نظر ڈی جی آئی ایس آئی بھی ہمراہ روس گیا ہے۔ کھوتے پٹواری

سونگھنے کے لیے اچھے ناک کا بندوبست کیا ہے ، خیال رھے کہ پیوٹن کا پچواڑہ کوکینی کے پچھواڑے سے کئ گنا بڑا ہے ، احتیاط لازم ہے ۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

سونگھنے کے لیے اچھے ناک کا بندوبست کیا ہے ، خیال رھے کہ پیوٹن کا پچواڑہ کوکینی کے پچھواڑے سے کئ گنا بڑا ہے ، احتیاط لازم ہے ۔​
گوگل پر scat porn کر لے تیری مرادیں پوری ہو جائیں گی حرامی کتے
 
Anemex

Councller (250+ posts)
Patwari wo Gandi Nasal hai jo aik corrupt chor k liye Mulka ka Waqar, Mufad bhi dawo pe laga dain.

Sindh main Kutta mar mohim chal rahi hai, kutton ko pakrty hain, injection lagaty hain aur THEK ker k chor dety hain...pata nahen hukum ko Patwarion ka khayal khab aye ga :-D
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
His only masroofiat shall be cocain. Putin is a busy man and Russia is going through alot these days. Niazi's visit is just ridiculously absurd. He shall be treated like an univited guest. In short , cocain Niazi is just an uloo ka patha who wanted to wear sherwani for once and for that he made a fool of youthias
You seems anti Pak, any visit have some impact but how you guys know all this as your leaders took these visits as vocation.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
His only masroofiat shall be cocain. Putin is a busy man and Russia is going through alot these days. Niazi's visit is just ridiculously absurd. He shall be treated like an univited guest. In short , cocain Niazi is just an uloo ka patha who wanted to wear sherwani for once and for that he made a fool of youthias
یاسمین کم از کم تمھارے سے تو ایسی فضول بکواس کی بلکل کوئی امید نہیں تھی؟
عادت سے مجبور ہوگی شائد؟….اگر اب ہم کچھ کہیں گے تو شکایت ہوگی. ?