ویٹری لوجک

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
فدوی اس فورم پر کئی سال سے ممبر ہے، اور کئی ہزار پوسٹیں کر چکا ہے۔ جن میں سے بہت سی ایران سے متعلق بھی ہیں۔اگر کسی کی نظر سے چند ایک پوسٹیں بھی گزریں ہوں، تو اسے بخوبی علم ہو گا کہ الحمد لللہ میرا تعلق اہل سنت سے ہے اور شیعیت سے دور کا بھی واسطہ نہیں، اور میں نے ہمیشہ ایرانی ملا کی امریکا کے ساتھ نورا کشتی، ڈرامے بازی کی دلیل ثبوت اور منطق کے ساتھ پول کھولنے کی کوشش کوشش کی ہے۔
لیکن اس سب کے باوجود ہو سکتا ہے کہ کبھی میرے قلم سے ایرانی ملا کے لئے کوئی تعریفی کلمات نکل گئے ہوں (مثلا ایران کا پورنوگرافی کے خلاف قانون مجھے پسند ہے)۔
اب اگر اس فورم کا کوئی "معزز"ممبر کچھ عرصے بعد، میری اس پوسٹ کو بنیاد بنا کر یہ ثابت کرنا چاہے کہ میں تو اہل تشیع سے تھا(نعوذ باللہ) یا یہ کہ میں توایرانی ملا کا بڑا فین رہا ہوں تو آپ یقینا اس کو یہی سمجھائیں گے کہ صرف چند ایک پوسٹ کی بنیاد پر موقف قائم نہیں کرنا چاہئے۔ بلکہ ہزاروں پوسٹیں اور بھی ہیں، انہیں بھی سامنے رکھ کر فیصلہ کرنا چاہئے۔ مگر وہ صاحب اس بات پر بضد ہوں کہ کیوں کہ ایرانی ملا کی حمایت اہل تشیع کرتے ہیں، اور اس پوسٹ میں بھی موصوف نے ایرانی پالیسی کی توصیف کی ہے، لہذا یہ شخص نہ صرف پرو ایران تھا، بلکہ اس کا تعلق بھی اہل تشیع سے تھا۔ بلکہ آپ چھوڑو، میں خود آکر وضاحت کروں کہ میری پوسٹ کا مقصد یہ نہیں تھا، ٓپ نے غلط مطلب لیا ہے، اور اس کا سیاق و سباق بھی دیکھنا ہے، اور اس کے علاوہ ہزاروں ایسی پوسٹیں بھی ہیں، جن میں ایرانی ملا کے ظلم کو طشت از بام کیا گیا ہے، انہیں بھی سامنے رکھو، مگر وہ صاحب ہر بات پر میری اسی پوسٹ کا سکرین شارٹ لگا کر اس بات پر بضد رہے کہ میں نے تمہیں تمہاری ہی پوسٹ سے شیعہ ثابت کر دیا تو آپ سوائے سر پیٹنے کے اور کیا کر سکتے ہیں۔
چنانچہ اسی مثال کو سامنے رکھتے ہوئے، ایسے لوگوں کے طرز عمل کو پرکھنا چاہئے جنہیں ہماری "کتابوں سے ثابت " کرنے کا شوق ہے۔ آپ انہیں لاکھ سمجھائیں کہ اس بات کا یہ مطلب نہیں، جو لیا جا رہا ہے، اس کا سیاق و سباق یہ ہے۔ اگر ایک حدیث بظاہر ایک طرف اشارہ کر تی نظر آ رہی ہے تواسی کتاب میں سینکڑوں احادیث بڑے واضح انداز میں دوسری طرف بھی اشارہ کر رہی ہیں، مگر کوئی فائدہ نہیں، اور مرغے کی وہی ایک ٹانگ۔چنانچہ آپ کتنی ہی تردید کر لیں کہ یہ ہمارا عقیدہ نہیں، مگر ان صاحب کو ہماری کتابوں سے، اپنی مرضی کی منتخب شدہ باتیں چن کر انہیں اپنی من پسند تاویل پہنا کر زبردستی عقیدہ تھوپنے کا بہت شوق ہے۔ اس پر طرہ یہ کہ اگر آپ اس جاہلانہ ویٹری لوجک کو قرآنی حکم کے مطابق سلام (یعنی اگنور) کر دیں اور انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیں تو یہ صاحب اسے اپنی جیت سمجھ کر فتح کے شادیانے بجانا شروع کر دیتے ہیں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بھائی خیر اندیش! آپ خاطر جمع رکھیں اور دنیا اور پاکستان کے خلاف سیاسی ایران کی ریشہ دوانیوں پر کھل کر اظہار کریں کوئی روک ٹوک نہیں ہے
باقی ایک چیز کو ذہن میں رکھیں کہ ابو جہل بھی اپنے آپ کو بڑا عالم فاضل سمجھتا تھا لیکن الله کی وحدانیت اور نبی پاک صلیٰ الله علیہ وسلم کے آخری نبی صلعم ہونے کا بنیادی نقطہ اس کی سمجھ میں بھی نہیں آتا تھا اور اپنی قابلیت اور "میں ٹھیک ہوں باقی سب غلط" کے زعم میں ہی جہنم واصل ہوا
آپ کی پوسٹس بہترین اور تہذیب کے دائرے میں رہ کر ہوتی ہیں تو بھیا فکر کاھے کی ؟؟
یہاں تو لوگ آپ کی علمی بات کا جواب نہیں دے سکتے بس آپ پر نعوذ باللہ کافر ، مرزائی اور ہر طرح کے دوسرے گھٹیا القابات سے نواز کر بدترین گالم گلوچ کرتے وکٹری کا نشان بناتے بھاگ لیتے ہیں
میں بھی اس فورم پر عرصہ دراز سے موجود ہوں اور آپ کی پوسٹس کے تناظر میں آپ کے مسلمان ہونے کی گواہی دیتا ہوں اور یہ کہ آپ کا شیعہ مذھب سے کوئی تعلق نہیں
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)

میں بھی اس فورم پر عرصہ دراز سے موجود ہوں اور تیری پوسٹس کے تناطر میں تیری مرزائیت کی گواہی دیتا ہوں، تیرا عقیدہ ختم نبوت پر ایمان ہے نہ اسلام سے کوئی تعلق ہے
 
خیر اندیش صاحب آپکی سازشی تھیوری کے مطابق ایران اور امریکہ آپس میں ملے ہوئے ہیں لیکن حیرت ہے آپ نے ایران اور چائنا کی حالیہ چار سو بلین ڈالڑ کی پچیس سالہ طویل تزویراتی شراکت پر کو نئی تھوری گھڑ کر پیش نہیں کی؟
یا
کم از کم میری نطر سے نہیں گزری البتہ آپکی نجدی النسل سعودی غلامی کے تناطر میں طیب اردوگان کا امریکہ ایجنٹ ہونے والی پوسٹ نطروں سے گزری تھی جس کے مطابق ایران کے بعد اب طیب اردوگان بھی امریکی ایجنٹ بھرتی ہو گیا ?۔

ویسے کمال ہے، ایران بھی امریکی ایجنٹ، طیب اردوگان بھی امریکی ایجنٹ، پاکستان بھی امریکی ایجنٹ لیکن صرف سعودی عرب سچا مجاہدِ اسلام اور خالص اسلامی ملک؟
اللہ آپکی ریال زدہ دانش کو نظر بد سے بچائے ۔ ۔ ?۔

خیر اندیشا، مدینہ المنورۃ میں شاہ محمد بن سلیمان نے انٹرنیشنل کنجریاں نچائیں تو میں انتطار کرتا رہا کہ آپ سچے مسلمان ہیں مدینۃ الرسول اور سید المرسلین ﷺ کے حرم مبارک کی توہین پر ضرور ایک ایمان افروز تھریڈ بنائیں گے لیکن لگتا ہے ریال عشق رسول ﷺ کی راہ میں دیوار بن گئے؟
 
Last edited:

Haideriam

Senator (1k+ posts)

خادم الحرمین شریفین کی زیر نگرانی مدینۃ الرسول میں کفار عورتوں کی برہنہ فوٹو شوٹس

saudi-arabia-al-ula-photoshoot-madina-1024x603.jpg

اس فیملی فورم کی اخلاقی حدود اس سے زیادہ عریانیت نشر کرنے کی اجازت نہیں دیتیں
سوری

Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
خیر اندیش صاحب ! میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ ایران کے سسٹم کا اچھی طرح سے مطالعہ کریں اور پرکھیں . آپ کو ساری اچھی باتیں ہی نظر آئیں گی
مثلا ریپسٹ ، قاتل ، کرپٹ حکمران وغیرہ کو سزا دینے کا نظام عدل ، صفائی کا نظام ، سائنس و ٹیکنالوجی ، خود انحصاری وغیرہ وغیرہ
. . . . .
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

میں بھی اس فورم پر عرصہ دراز سے موجود ہوں اور آپ کی پوسٹس کے تناظر میں آپ کے مسلمان ہونے کی گواہی دیتا ہوں اور یہ کہ آپ کا شیعہ مذھب سے کوئی تعلق نہیں
آپ کی حمایت کا شکریہ، مگر شاید مجھ سے سمجھانےمیں غلطی ہوئی ہے۔ نہ مجھ پر کسی نے شیعہ ہونے کا الزام لگایا، اور نہ میں نے اس کی تردید کی ہے۔ اس تھریڈ کا اصل مقصد آخری پیرے میں بیان کیا گیا مدعا ہے۔ اپنے شیعہ ہونے کی مثال میں نے سمجھانے کے لئے کی تھی کہ اگر کوئی چاہے تو مجھے بھی میری ہی پوسٹوں کے سکیین لگا کر شیعہ "ثابت" کر سکتا ہے۔
کچھ عرصہ پہلے فورم پر موجود ایک صاحب نے جو خود کو کوئی مناظر سمجھتے ہیں، مجھے" حسب عادت "چیلنج کرنے کی کوشش کی تھی کہ میں تمہاری کتابوں سے چیزیں ثابت کروں گا۔جس پر میں نے کہا تھا کہ آپ نے جس طرح "ثابت" کرنا ہے، وہ مجھے معلوم ہے۔ اور اسی کی تفصیل کے لئے یہ تھریڈ بنایا ہے۔

Hint:-
کتابوں کے سکین لگانے کے شوقین، اور ملٹی پل آئی ڈیز رکھنے والے صاحب کے نام کا انگریزی ترجمہ "ویٹر" بنتا ہے، جس کی وجہ سے میں نے تھریڈ کا ٹائٹل "ویٹری لوجک" رکھا ہے۔امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہو گے۔
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)

بھائی خیر اندیش! آپ خاطر جمع رکھیں اور دنیا اور پاکستان کے خلاف سیاسی ایران کی ریشہ دوانیوں پر کھل کر اظہار کریں کوئی روک ٹوک نہیں ہے
باقی ایک چیز کو ذہن میں رکھیں کہ ابو جہل بھی اپنے آپ کو بڑا عالم فاضل سمجھتا تھا لیکن الله کی وحدانیت اور نبی پاک صلیٰ الله علیہ وسلم کے آخری نبی صلعم ہونے کا بنیادی نقطہ اس کی سمجھ میں بھی نہیں آتا تھا اور اپنی قابلیت اور "میں ٹھیک ہوں باقی سب غلط" کے زعم میں ہی جہنم واصل ہوا
آپ کی پوسٹس بہترین اور تہذیب کے دائرے میں رہ کر ہوتی ہیں تو بھیا فکر کاھے کی ؟؟
یہاں تو لوگ آپ کی علمی بات کا جواب نہیں دے سکتے بس آپ پر نعوذ باللہ کافر ، مرزائی اور ہر طرح کے دوسرے گھٹیا القابات سے نواز کر بدترین گالم گلوچ کرتے وکٹری کا نشان بناتے بھاگ لیتے ہیں
میں بھی اس فورم پر عرصہ دراز سے موجود ہوں اور آپ کی پوسٹس کے تناظر میں آپ کے مسلمان ہونے کی گواہی دیتا ہوں اور یہ کہ آپ کا شیعہ مذھب سے کوئی تعلق نہیں
???​
ڈاکٹر غلام ایڈم قادیانی! خیر اندیش نے تیرے ساتھ بہت بڑا لول کر دیا ہے، خیر بیزتی برداشت کرنے میں تجھے یدِ طولیٰ حاصل ہے۔ محسوس تونے وسیدے بھی نہیں کرنی کیوں کہ مرزائیوں کا ایمان ہے بیزتی اور سردی جتنی محسوس کرو اُتنی زیادہ لگتی ہے۔

اُم الطائف یہ ہو گیا کہ تو لنگوٹی کس کے آیا تھا کہ خیر اندیش کی گواہی دے کر بیچ چوراہے اپنی بے نقاب و بے لباس مرزائیت پرخفیف سا نقاب ڈال لے گا لیکن تیری جہالت اور جلد بازی کے نتیجے میں تجھے منہہ کی کھانی پڑی۔ اسی لیے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو لیکن تم مرزائی ہی کیوں کہلواؤ اگر پہلےبولنے سے پہلے تولنے کی صلاحیت رکھو۔
ہور چوپ
 
Last edited:

Haideriam

Senator (1k+ posts)
آپ کی حمایت کا شکریہ، مگر شاید مجھ سے سمجھانےمیں غلطی ہوئی ہے۔ نہ مجھ پر کسی نے شیعہ ہونے کا الزام لگایا، اور نہ میں نے اس کی تردید کی ہے۔ اس تھریڈ کا اصل مقصد آخری پیرے میں بیان کیا گیا مدعا ہے۔ اپنے شیعہ ہونے کی مثال میں نے سمجھانے کے لئے کی تھی کہ اگر کوئی چاہے تو مجھے بھی میری ہی پوسٹوں کے سکیین لگا کر شیعہ "ثابت" کر سکتا ہے۔
کچھ عرصہ پہلے فورم پر موجود ایک صاحب نے جو خود کو کوئی مناظر سمجھتے ہیں، مجھے" حسب عادت "چیلنج کرنے کی کوشش کی تھی کہ میں تمہاری کتابوں سے چیزیں ثابت کروں گا۔جس پر میں نے کہا تھا کہ آپ نے جس طرح "ثابت" کرنا ہے، وہ مجھے معلوم ہے۔ اور اسی کی تفصیل کے لئے یہ تھریڈ بنایا ہے۔

Hint:-
کتابوں کے سکین لگانے کے شوقین، اور ملٹی پل آئی ڈیز رکھنے والے صاحب کے نام کا انگریزی ترجمہ "ویٹر" بنتا ہے، جس کی وجہ سے میں نے تھریڈ کا ٹائٹل "ویٹری لوجک" رکھا ہے۔امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہو گے۔
یہ قادیانی چند سال پہلے تک آپکے اسلامی بھائی تھے، آپکے انکے ساتھ اخوت کے رشتے تھے۔ آپ نے ڈاکٹر غلام ایڈم قادیانی کی بھائی چارے کی کوشش کو یوں سرِ بازار ٹھکرا کر بہت ہی غیر اخلاقی حرکت کی ہے۔ قران یہود و نصاریٰ کے ساتھ دوستی سے منع کرتا ہے مرزائیوں کے بارے تو شاید کوئی آیت نہیں اُتری تھی؟

آیت اُترتی بھی کیسے؟
جب قران نازل ہوا، تب نہ دیوبندی تھے نہ مرزائی، نجدی نہ وہابی۔
یہ سب علاقائی اور مقامی ادیان تو تاجَ برطانیہ کی ایجادات ہیں اور سو دو سو سال انکی عمر ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

یہ قادیانی چند سال پہلے تک آپکے اسلامی بھائی تھے، آپکے انکے ساتھ اخوت کے رشتے تھے۔ آپ نے ڈاکٹر غلام ایڈم قادیانی کی بھائی چارے کی کوشش کو یوں سرِ بازار ٹھکرا کر بہت ہی غیر اخلاقی حرکت کی ہے۔ قران یہود و نصاریٰ کے ساتھ دوستی سے منع کرتا ہے مرزائیوں کے بارے تو شاید کوئی آیت نہیں اُتری تھی؟

آیت اُترتی بھی کیسے؟
جب قران نازل ہوا، تب نہ دیوبندی تھے نہ مرزائی، نجدی نہ وہابی۔
یہ سب علاقائی اور مقامی ادیان تو تاجَ برطانیہ کی ایجادات ہیں اور سو دو سو سال انکی عمر ہے
???​
ڈاکٹر غلام ایڈم قادیانی! خیر اندیش نے تیرے ساتھ بہت بڑا لول کر دیا ہے، خیر بیزتی برداشت کرنے میں تجھے یدِ طولیٰ حاصل ہے۔ محسوس تونے وسیدے بھی نہیں کرنی کیوں کہ مرزائیوں کا ایمان ہے بیزتی اور سردی جتنی محسوس کرو اُتنی زیادہ لگتی ہے۔

اُم الطائف یہ ہو گیا کہ تو لنگوٹی کس کے آیا تھا کہ خیر اندیش کی گواہی دے کر بیچ چوراہے اپنی بے نقاب و بے لباس مرزائیت پرخفیف سا نقاب ڈال لے گا لیکن تیری جہالت اور جلد بازی کے نتیجے میں تجھے منہہ کی کھانی پڑی۔ اسی لیے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو لیکن تم مرزائی ہی کیوں کہلواؤ اگر پہلےبولنے سے پہلے تولنے کی صلاحیت رکھو۔

ہور چوپ
ڈاکٹر صاحب سے غلطی ہوئی، مگر اپ کو تو سمجھ آ گئی، لیکن کیا آپ نے اپنی اس روش کو بدلا جس کی طرف اس تھریڈ میں اشارہ ہے؟