پرویز الہیٰ کی کابینہ سے حلف کیوں لیا؟ ن لیگی ارکان اسمبلی گورنر سےناراض

11govpunjabtanqeed.jpg

ن لیگ کے نامزد کردہ گورنر پنجاب کی جانب سے نو منتخب صوبائی کابینہ سےحلف لینے پر ن لیگی اراکین اسمبلی سخت ناراض ہوگئے ہیں۔

خبررساں ادارےاےآروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی کابینہ سے حلف لے لیاہے، اس موقع پر ن لیگی اراکین اسمبلی نے شدید احتجاج کیا۔

ن لیگی اراکین نے اپنے گورنر کی جانب سے مخالف جماعت کے وزراء سے حلف لینے پر احتجاج کرتے ہوئےپارٹی کی نائب صدر مریم نواز شریف کو اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے اندرکے گروہ موجود ہے جو مزاحمت کی سیاست کرنا چاہتا ہے، اسی گروہ کےارکان نے گورنر کی جانب سے پی ٹی آئی کے وزراء سے حلف لینے کی شدید مخالفت کی اور اس پر احتجاج بھی کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر چوہدری پرویز الہیٰ کی کابینہ سے حلف لیا ہے، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف اور ان کے ہم خیال ن لیگ کے کچھ سینئر لوگ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مفاہمت کا راستہ اپنانا چاہتے ہیں۔
 
Advertisement

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

Gandu teray jaye Gand vi marwanday nay —- Tey apni Baji di kamai vi khanday nay —- Apnay navay bhanaway di Baji noo mubarakbad dey😜😂😂

اؤے گٹر کے ڈھکن ، جسطرح تیری پوسٹ تھی اسی طرح خس میں لپٹی تیری باتیں ۔ خحوامخواہ کا مزہ لینا ھے تو اسی پھلیپینو کے پاس جا جسکا لوترا اتارا ھے ۔ بوسری کے سارے یوتھیے عقل سے فارغ تو تھے ہی اب جہالت سے بھا اٹے پڑے ہیں ۔۔ اپنی مادری زبان ترقی کرواتے کرواتے قومی جھنجال بنا چکے ہیں 🤣 ۔​
 
Husaink

سارے یوتھئے عقل سے فارغ ہیں بس یہ ایک ہی افلاطون کی کتی یہاں دھکے اور گالیاں کھانے آ جاتی ہے
😂🖐🏻
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
اؤے گٹر کے ڈھکن ، جسطرح تیری پوسٹ تھی اسی طرح خس میں لپٹی تیری باتیں ۔ خحوامخواہ کا مزہ لینا ھے تو اسی پھلیپینو کے پاس جا جسکا لوترا اتارا ھے ۔ بوسری کے سارے یوتھیے عقل سے فارغ تو تھے ہی اب جہالت سے بھا اٹے پڑے ہیں ۔۔ اپنی مادری زبان ترقی کرواتے کرواتے قومی جھنجال بنا چکے ہیں 🤣 ۔​

Gandu Bharway tujhay Ghatiya sabat karnay Aur discredit honay kay liye aik he Daleel buhat hai kah —— Tu Bajway Bharway Nooron Murdarion aur Fazlu Kanjar ka follower hai ——-​

Note:- Apni Baji se naye bhanjay ka naam discuss kar lena —— 🤫

Sponsored Link