پولیس کا نذیرچوہان کو گرفتار کرنے سے انکار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

شہزاد اکبر اور نذیر چوہان تنازع سنگین، مشیر احتساب کے مقدمہ پر رکن صوبائی اسمبلی گرفتاری پیش کرنے تھانہ ریس کورس پہنچ گئے ۔ گرفتاری اسپیکر کی اجازت کے بغیر ممکن نہیں، انچارج انوسٹی گیشن کا نذیر چوہان کو گرفتار کرنےسے انکار جبکہ مقدمہ میں شامل تفتیش کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نذیر چوہان ریلی کی صورت میں تھانہ ریس کورس گرفتاری دینے پہنچے تھے۔ نذیر چوہان نے انچارج انویسٹی گیشن ریس کورس سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ آپ مجھے گرفتار کریں جس پر انچارج انویسٹی گیشن ریس کورس کا کہنا تھا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کی اجازت پر گرفتاری ہو گی۔ نذیر چوہان نےکہا کہ میں نے جو الزامات لگائے ہیں وہ ثابت کروں گا، گرفتاری کریں اس کے بعد ثبوت فراہم کروں گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ شہزاد اکبر کے خلاف درخواست میرے وکیل کے پاس موجود ہے۔ شہزاد اکبر کے خلاف درخواست دینے آیا ہوں۔

واضح رہے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبرکی جانب سے پی ٹی آئی رکن اسمبلی نذیر چوہان کیخلاف مقدمہ درج ہونے پر رکن اسمبلی نذیر چوہان نے آج گرفتاری دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ نذیر چوہان کا کہنا تھا کہ میرے خلاف مقدمہ درج ہوا ہے تو آج دوبارہ گرفتاری دینے جاؤں گا ۔ انہوں نے کہا کہ قانون کی پاسداری کا پابند ہوں۔

نذیر چوہان کے حلقہ میں ان کے حق میں بینرز آویزاں کر دیئے گئے تھے۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے بینرز پر لکھا گیا ہے کہ جیسے بھی حالات رہیں گئے، نذیر چوہان تیرے ساتھ رہیں گئے۔ نذیر چوہان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے دائیں بائیں سیاسی لوگ نہیں ہیں، غیر منتخب لوگ پارٹی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔


ان کا کہنا تھا مزید کہنا تھا کہ شہزاد اکبر کے کہنے پر ان کیخلاف جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا۔ شہزاد اکبر نےپولیس پر دباؤ ڈالا ہے۔ وزیر اعظم کے پاس ثبوت لے کر جاوں گا کہ شہزاد اکبر پارٹی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
خادم رضوی کے اس مبینہ شاگرد کو گرفتار کر ہی لیا جاے تاکہ اسے بھی ٹھنڈ پڑے، امید ہے کہ جیل یاترا کے بعد یہ اپنے پیر و مرشد کی طرح اپ ڈیٹ ہوجاے گا، جیسے خادم رضوی آسیہ بی بی کا نام بھول گیا تھا اسی طرح یہ بھی شہزاد اکبر کا نام بھول جاے گا
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بہت عمدہ کمبینیشن دیا ہے۔ بے بس اور لچر،،،،لچر سے مجھے زرتاج گل، آپاں ٹھس ٹھس، شیریں مزاری، وغیرہم کی یاد آگئی
جو حکومت ماڈل ٹاؤن میں ۱۴ لاشیں گرا دے۔ وہ ہوتی ہے اصل حکومت
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
خادم رضوی کے اس مبینہ شاگرد کو گرفتار کر ہی لیا جاے تاکہ اسے بھی ٹھنڈ پڑے، امید ہے کہ جیل یاترا کے بعد یہ اپنے پیر و مرشد کی طرح اپ ڈیٹ ہوجاے گا، جیسے خادم رضوی آسیہ بی بی کا نام بھول گیا تھا اسی طرح یہ بھی شہزاد اکبر کا نام بھول جاے گا
baat us nay Qadiyani kay against ke aur takleef tujay ho rahi hai, kuch tu ghar bar hai
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بہت عمدہ کمبینیشن دیا ہے۔ بے بس اور لچر،،،،لچر سے مجھے زرتاج گل، آپاں ٹھس ٹھس، شیریں مزاری، وغیرہم کی یاد آگئی
??اور ہمیں ججوں کے ہرل پو پو ویڈیو والی تمہاری باجی یاد آگئی
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
apparently JTK looks to use all his cards against Imran Khan. He ran away to UK when all airports were closed.Took his private plane from Chaklala.
That was real time IK could put behind Bars.But enough time was given him to gather support from all corners.
In Politics timings play very important role.
One thing very obvious that JTK is guilty what I was initially not believing .
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Punjab Police excuse that we need Speakers consent is Rubbish.
Did they acquire consent of speaker to arrest Mian Latin? Asif Khawajas Sara. Saad Rafique ,
if at all required they could had informed the speaker at earliest. It is just information not permission.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جو حکومت ماڈل ٹاؤن میں ۱۴ لاشیں گرا دے۔ وہ ہوتی ہے اصل حکومت
اس وقت کینیڈی کنجری کی وہی پوزیشن تھی جو آج لبیک کی ہے، جب کوی بھی حل نہ نکل رہا ہو تو ایکشن ضروری ہوتا ہے ہم نے لبیک کے خلاف ایکشن پر حکومت کی مخالفت اسی لئے نہیں کی تھی کیونکہ یہ مولوی پیار سے کی گئی بات کو ل پر بھی نہیں مارتے ان کو ڈانگ دے کر بتایا جاے تو سمجھ جاتے ہیں جیسے قادری سمجھ گیا تھا کہ ماڈل ٹاون جیسی خوبصورت کالونی کو سڑکیں روک روک کر اپنی سٹیٹ میں شامل نہیں کیا جا سکتا، شہری تو بہت خوش تھے اور مٹھائیاں تقسیم ہوی تھیں ان کی سات سڑکیں دس سال سے بلاک تھیں اور ان سڑکون پر بنے ہوے چھوٹے پارکس بھی ان کے قبضے میں تھے