پچیس لاکھ پاکستانی بچوں کو آزاد کروائیے

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

ہمارے مدارس میں غریب بچوں کے ساتھ بہت زیادہ جنسی زیادتی کی جاتی ہے۔ اکثر طالبعلم تو یتیم مسکین ہوتے ہیں جن کے چچا یا ماموں انہیں مدرسوں میں ڈال جاتے ہیں لیکن جن بیچاروں کے والدین بھی ہوتے ہیں وہ مہینوں مہینوں مہینوں ملنے نہیں آتے۔ بچے راتوں کو گھٹ گھٹ کر روتے ہیں اور شرما کے مارے کسی کو بتاتے تک نہیں کیونکہ کوئی انکا پرسان حال نہیں ہوتا۔ ایک ہٹہ کٹھا مولوی اپنے اختیار اور معاشرے میں مقام کی وجہ سے ایک غریب اور کمسن بچے کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہوتا ہے
ایک بچے کو ڈاکٹر نے خود پوچھ کر ہمیں بتایا کہ اس کو مقعد سے خون آرہا ہے جس کی وجہ اس کے ساتھ زبردستی زیادتی کی جارہی ہے جو مسلسل جاری رہی ہے جب تک کہ وہ ہسپتال نہیں پنہچ گیا ہم نے اس کے باپ کو بلایا کہ مڈیکل لے کر پرچہ کروائیں مگر اس کے کنجر باپ نے آکر ہمیں برا بھلا کہا کہ ہم اس کے کسی بیٹے کو سیدھے راستے پر چلتا نہیں دیکھ سکتے۔
جو ماں باپ آج اپنے بچوں کو مدرسے بھیجتے ہیں وہ اپنی اولاد کے سب سے بڑے دشمن ہیں اور قیامت کے روز بچہ ان کے گریبان پکڑ کر سوال ضرور کرے گا کہ اسے اس جہنم میں کیوں پھینکا گیا تھا
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Our Mulla community hardly convey the important Message of Allah that Islam is based on Truth along with other specific Guidance on all matters of life with solution to problems. They have cornered Islam more to 'Puja Pat' rituals to build Masjid/Madaressahs illegally and near to each other and to promote sectarianism, extremism, Maslak and Fiqah differences, personal cults, religious groups and parties, and 'fairy type Islam' based on weak and fabricated Hadiths, tales, stories, sayings, traditions, conflicting Arabic history, Imamath differences, Shirk and Bidah practices, promising Jannah to donors, etc.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Our Prime Minister, Honorable Imran Khan along with our Chief Justice, Supreme Court of Pakistan, should take the BOLD and extreme steps to at least nationalize all Masajid and Madressahs as Islam is a state subject as per our constitution.
Since Islam is not a theology but a complete way of life, hence the theological/mythological Madressahs be upgraded into schools with Holy Quran and its translation/explanation as one of the subjects in Arabia. Islam is a Universal Deen now. All illegal structures built by vested Mullas on open plots, parks, playgrounds, etc., and near to each other may be pulled down BOLDLY.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لونڈے باز کی ایک ہی سزا
لنڈ تن سے جدا لنڈ تن سے جدا
ہے تو مخولی بات مگر ان کا علاج یہی ہے، اس میں ان کا بھی فائدہ ہے ان کا سارا دھیان جب پٹھکڑی کی بجاے تعلیم پر ہوگا تو بڑے بڑے علما پیدا ہونگے صرف ان کے تن سے ایک عضو جدا ہوچکا ہوگا
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے مولوی عبدالعزیز سوور کے خلاف تھریڈ بنایا تھا اور اتفاق سے اسی روز مجھے بین کردیا گیا۔ آج بین ہٹتے ہی دیکھا تو بہت خوشی ہوی کہ وزیراعظم نے اس واقعہ کا سخت نوٹس لے لیا ہے اور اب ان ہوس پرست ابلیسوں کی خیریت نہیں ۔
آج مولوی عبدالعزیز نے جھوٹا قرآن بھی اٹھا لیا ہے۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ اس کے خلاف ایک اور شق بڑھاتے ہوے توہین قرآن کا مقدمہ بھی درج کرلیا جاے
پاکستانی مدرسوں میں بیس لاکھ کے قریب غریب گھرانوں کے طالبعلم قیام پزیر ہیں۔ یہ اتنے غریب ہیں کہ ان کے والدین انہیں دو وقت کی روٹی دینے سے بھی مجبور ہوچکے تھے۔
آج لاکھوں بچے مدرسہ نما بیگار کیمپوں میں زیادتیوں اور جسمانی تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں۔ ان کی آہیں سننے والا کوی نہیں، ماوں کے لخت جگر ان کی گودوں سے جدا کرکے ان مولویوں کے سپرد کر دئیے گئے ہیں جو رات دن ان کو زیادتیوں کا نشانہ بنارہے ہیں
ٹی وی پر تبصرہ کرنے والے بڑے بڑے مولوی منافقت سے کام لے رہے ہیں اور یوں حیرانی سے بولتے ہیں۔ جیسے یہ انہونی پہلی بار ہوی ہو حالانکہ یہ واقعات ہر روز ہورہے ہیں۔ابلیس ملاز کی دسترس میں ہزاروں بچے ہر وقت موجود ہوتے ہیں جسے چاہا پکڑ کر ہوس کا نشانہ بنا دیا۔ یہی طالبعلم مختلف مساجد کے امام بناے جاتے ہیں
مولوی اشرفی نے بھی حسب توقع اپنے فرقے کے مدرسوں کی حمایت کی اور کہا کہ ایک بندے کی وجہ سے سارے مدرسے کو بدنام نہیں کیا جاسکتا
مولوی اشرفی سے میرا مطالبہ ہے کہ وہ ٹی وی پر آکر حلفیہ بیان دیں کہ مدارس میں ہونے والا یہ صرف ایک ہی واقعہ ہے ؟
مولوی اشرفی کہ اپنے اسکینڈلز اتنے ہیں کہ اگر دریاے راوی میں ڈال دئیے جائیں تو ان کی سیاہی سے راوی کا گندہ پانی بھی کالا ہوجاے
مولوی اشرفی کو معلوم ہے کہ دس ہزار میں سے صرف ایک واقعہ کو میڈیا میں جگہ ملتی ہے باقی سب اشرفی کی بوتلوں کی طرح پس پردہ رہتے ہیں۔ اس واقعہ کے بعد مولوی اور بھی زیادہ محتاط ہوجائیں گے لہذا کیمرے لگانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا
حکومت کو مدرسے بند کرنے ہونگے اور اٹھارہ سال سے کم عمر کے بچوں کی بورڈنگ پر پابندی لگانی ہوگی
بقلم خود
ببرشیر

ہلدی رام چمن ایک آئی ڈی سے بات کر ۔ یہ تو کھٹمل بن کر تو ہلدی رام والی آئی ڈی استعمال کر یا پھر چاٹو رام والی ببر گدھا والی آئی ڈی۔ یہ ایک جملہ اس اور دوسرا اس نے نہیں چلے گا۔ منافقت تیر ی کھل گئی۔
 
Daanish

Politcal Worker (100+ posts)
Yeh ek Mufti ka he hosla hai keh quran n bukhari sharif parhanay kay saath saath bad faili bhi ker raha hai
warna ek gya guzra musalman jisse kalma bhi theek say nahi aata , masjid main galat baat moonh say nikaltay huay bhi sau baar kaanp jaata hai
 
Onlypakistan

SHUKAR HA AIK SAHEE ISSUE PER BAT KERNEY KI JISARAT KI.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
میں پٹواری بھی نہیں ہوں انہوں نے زبردستی بنا دیا کیونکہ میں تنقید نگار ہوں ان کی حکومت پر تنقید ان کے اقتدار تک ہی ہے جب یہ اپوزیشن میں ہونگے تو میں جو بھی حکومت ہوگی اس کی نالایقیاں سامنے لاوں گا
یہ لو ادھر اس کی باجی اس کو پیسے صرف اسی بات کے دیتی ہے کہ دن بھر بیٹھ کر ہوائی فائر کرے اور اب ببر گدھے سے یہ پروموٹ ہو کر تنقید نگار ہو گیا۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
اگر یہ مجرم ہیں تو ان پر عدالت میں مقدمہ چلنا چاہیے نہ کہ ہر کوئی اپنے فیصلے سنائے۔ اور اگر مفتی صاحب مجرم نکلیں تو انہیں شریعت کے مطابق سزا دی جائے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ مدارس کے نظام تعلیم کو اور مدارس کو بدنام کیا جائے۔ جس طرح اب ملک کے تمام فرقے اور لبرلز اس ایک فرقے اور انکے مدارس کے پیچھے پڑ گئے ہیں یہ غلط ہے۔
Please share examples from any part of world where a specialized education/training starts from childhood?
Means can u provide name of one medical institute where they enroll a student at the age of four or any other engineering
 
ranaji

President (40k+ posts)
God made Adam and Eve not Adam and Steve ? ?
اور شیطان تو فارغ نہیں بیٹھا رہا اس نے لوطی مفتئی بنادئے حضرت آدم اور بی بی حوا کے مقابلے میں جو حضرت لوط کی قوم میں تھے اور ان کے ساتھ تباہ ہونے سے بچ گئے دوسرے شہروں میں خرید فروخت کرنے گئے ہوئے
وہاں سے بچ کر پاکستان آکر فضلو خنزیری کے مدرسوں کے انچارج مفتئی بن گئے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے مولوی عبدالعزیز سوور کے خلاف تھریڈ بنایا تھا اور اتفاق سے اسی روز مجھے بین کردیا گیا۔ آج بین ہٹتے ہی دیکھا تو بہت خوشی ہوی کہ وزیراعظم نے اس واقعہ کا سخت نوٹس لے لیا ہے اور اب ان ہوس پرست ابلیسوں کی خیریت نہیں ۔
آج مولوی عبدالعزیز نے جھوٹا قرآن بھی اٹھا لیا ہے۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ اس کے خلاف ایک اور شق بڑھاتے ہوے توہین قرآن کا مقدمہ بھی درج کرلیا جاے
پاکستانی مدرسوں میں بیس لاکھ کے قریب غریب گھرانوں کے طالبعلم قیام پزیر ہیں۔ یہ اتنے غریب ہیں کہ ان کے والدین انہیں دو وقت کی روٹی دینے سے بھی مجبور ہوچکے تھے۔
آج لاکھوں بچے مدرسہ نما بیگار کیمپوں میں زیادتیوں اور جسمانی تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں۔ ان کی آہیں سننے والا کوی نہیں، ماوں کے لخت جگر ان کی گودوں سے جدا کرکے ان مولویوں کے سپرد کر دئیے گئے ہیں جو رات دن ان کو زیادتیوں کا نشانہ بنارہے ہیں
ٹی وی پر تبصرہ کرنے والے بڑے بڑے مولوی منافقت سے کام لے رہے ہیں اور یوں حیرانی سے بولتے ہیں۔ جیسے یہ انہونی پہلی بار ہوی ہو حالانکہ یہ واقعات ہر روز ہورہے ہیں۔ابلیس ملاز کی دسترس میں ہزاروں بچے ہر وقت موجود ہوتے ہیں جسے چاہا پکڑ کر ہوس کا نشانہ بنا دیا۔ یہی طالبعلم مختلف مساجد کے امام بناے جاتے ہیں
مولوی اشرفی نے بھی حسب توقع اپنے فرقے کے مدرسوں کی حمایت کی اور کہا کہ ایک بندے کی وجہ سے سارے مدرسے کو بدنام نہیں کیا جاسکتا
مولوی اشرفی سے میرا مطالبہ ہے کہ وہ ٹی وی پر آکر حلفیہ بیان دیں کہ مدارس میں ہونے والا یہ صرف ایک ہی واقعہ ہے ؟
مولوی اشرفی کہ اپنے اسکینڈلز اتنے ہیں کہ اگر دریاے راوی میں ڈال دئیے جائیں تو ان کی سیاہی سے راوی کا گندہ پانی بھی کالا ہوجاے
مولوی اشرفی کو معلوم ہے کہ دس ہزار میں سے صرف ایک واقعہ کو میڈیا میں جگہ ملتی ہے باقی سب اشرفی کی بوتلوں کی طرح پس پردہ رہتے ہیں۔ اس واقعہ کے بعد مولوی اور بھی زیادہ محتاط ہوجائیں گے لہذا کیمرے لگانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا
حکومت کو مدرسے بند کرنے ہونگے اور اٹھارہ سال سے کم عمر کے بچوں کی بورڈنگ پر پابندی لگانی ہوگی
بقلم خود
ببرشیر

شیرو! اس نازک مسلۓ پر آپ کے جذبات قابل قدر ہیں اور راقم بیشتر باتوں پر متفق ہے اور آپکی تائید کرتا ہے
میری دانست میں صرف طاہر اشرفی کو نشانہ بنانا مسلۓ کی سنگینی کو کمزور کرنے کے مترادف ہو گا . یہ علت چرچ، سناگاگ، امام باڑوں، ہر مسلک کے ہمارے مسلمان مدارس اور ہر مذھب کی عبادت گاہوں سے ملحقہ اداروں میں تمام دنیا میں بکثرت پائی جاتی ہے
اس کا تدارک صرف اور صرف بغیر کسی لگی لپٹی کے ہمارے جیسے اسلامی ملک میں سر عام کڑی ترین شرعی سزاؤں پر عمل درآمد سے ممکن ہے وگرنہ اس کا خاتمہ ایک خواب ہی رہے گا
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Please share examples from any part of world where a specialized education/training starts from childhood?
Means can u provide name of one medical institute where they enroll a student at the age of four or any other engineering
Child abuse is the worst crime on Earth , the world is suffering from this incurable disease,

The movie "SPOT LIGHT " is based on true Story and one of the biggest proof on child sex scandal
https://www.netflix.com/title/80061341

https://www.nytimes.com/2018/08/14/us/catholic-church-sex-abuse-pennsylvania.html
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh ek Mufti ka he hosla hai keh quran n bukhari sharif parhanay kay saath saath bad faili bhi ker raha hai
warna ek gya guzra musalman jisse kalma bhi theek say nahi aata , masjid main galat baat moonh say nikaltay huay bhi sau baar kaanp jaata hai
مسلمان تو ایک طرف ایک خاکروب بے چارہ عیسای جس پر الزام لگا کہ اس نے کسی کا دروازہ کھلا دیکھ کر کوی چیز اٹھا لی ہے حالانکہ اس نے چوری نہیں کی تھی اس کے باوجود جب اسے کہا گیا کہ چرچ چل کر حلف دو تو ا س نے کہا کہ وہ دو تین ماہ میں پیسے جوڑ کر جتنا نقصان ہوا ہے ادا کر دے گا مگر انجیل کی قسم نہ کبھی کھای ہے اور نہ ہی کھاے گا، بعد میں اصل بندہ بھی پکڑا گیا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ہلدی رام چمن ایک آئی ڈی سے بات کر ۔ یہ تو کھٹمل بن کر تو ہلدی رام والی آئی ڈی استعمال کر یا پھر چاٹو رام والی ببر گدھا والی آئی ڈی۔ یہ ایک جملہ اس اور دوسرا اس نے نہیں چلے گا۔ منافقت تیر ی کھل گئی۔
کراچی والے مجھے افسوس ہے کہ آج تیری برادری کا سب سے بڑا پارسا ، بزرگ اور نیک کہلانے والا اندر سے ابلیس نما مفتی پکڑا گیا اور تم لوگو ں کی اتنی بدنامی ہوگئی
تم لوگ ایسے کیوں ہو؟ بچوں کو تو بخش دیا کرو؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

شیرو! اس نازک مسلۓ پر آپ کے جذبات قابل قدر ہیں اور راقم بیشتر باتوں پر متفق ہے اور آپکی تائید کرتا ہے
میری دانست میں صرف طاہر اشرفی کو نشانہ بنانا مسلۓ کی سنگینی کو کمزور کرنے کے مترادف ہو گا . یہ علت چرچ، سناگاگ، امام باڑوں، ہر مسلک کے ہمارے مسلمان مدارس اور ہر مذھب کی عبادت گاہوں سے ملحقہ اداروں میں تمام دنیا میں بکثرت پائی جاتی ہے
اس کا تدارک صرف اور صرف بغیر کسی لگی لپٹی کے ہمارے جیسے اسلامی ملک میں سر عام کڑی ترین شرعی سزاؤں پر عمل درآمد سے ممکن ہے وگرنہ اس کا خاتمہ ایک خواب ہی رہے گا
میں کسی ایک فرقے کے خلاف نہیں جنکے اسی فیصد مدارس ہیں ان کا لکھ رہا ہوں اشرفی تو ایک معمولی کردار ہے مگر آجکل حکومت کا ترجمان بن چکا ہے مجھے مفتی عزیز کی طرح یہ بھی دو نمبر لگتا ہے، میرا دل کہتا ہے کہ اس کی اندرونی کہانیاں بہت ہی گھناونی ہونگی
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
میں کسی ایک فرقے کے خلاف نہیں جنکے اسی فیصد مدارس ہیں ان کا لکھ رہا ہوں اشرفی تو ایک معمولی کردار ہے مگر آجکل حکومت کا ترجمان بن چکا ہے مجھے مفتی عزیز کی طرح یہ بھی دو نمبر لگتا ہے، میرا دل کہتا ہے کہ اس کی اندرونی کہانیاں بہت ہی گھناونی ہونگی

جیسا کہ میں نے عرض کیا اس حمام میں سارے ہی ننگے ہیں، بہرحال مسلۓ کی سنگینی کو سامنے رکھتے ہوۓ اس کے تدارک کے لیے شرعی سزاؤں بارے کیا خیال ہے ؟؟؟