پی پی 84 ضمنی انتخاب: ن لیگی امیدوار معظم شیر کلو کو برتری حاصل

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
آپ پی ٹی آئی والوں اور آپ کے خان صاحب کو کوئی ڈسپلن نہیں بزدار ۔جٹ ، گجر اور مانیکا لے کر بیٹھ گیا ہے بزدار نامی گدھا ڈیزاسٹر ہے
باقی سانو کی یہاں اس فورم پر بزدار پر اسکی پرفارمنس پر تنقید کرنے سے پٹواری کا خطاب مل جاتا ہے
مگر پھر بھی دکھ ہوتا ہے خان کی پچیس سال کی محنت اس نے برباد کرکے پی ٹی آئی کو ۔۔۔لگوا دیا
کیا یہ سب خان صاحب کو نظر نہیں آتا - اگر ایک سال میں بزدار کی کارکردگی سامنے آ گئی تھی تو ہٹا دیتے اور بہت سے قابل لوگ ہیں پارٹی میں - خان صاحب کی مگر ضد ہے کہ بزدار وسیم اکرم اکرم پلس ہے - خان صاحب کو اپنی بھی کارکردگی پر ناز ہے یوں ان سے اب بہتری کی کوئی امید ہی نہیں کی جا سکتی جب وہ اس کارکردگی پر ہی خوش ہیں -
 
AZ1

Minister (2k+ posts)

yaha 15 saal hogaye ppp ki performance karachi mei zero hei no development at all tou kia media ppp ka ais tara propaganda karta hie jesay buzdar ka? something is not right. Either buzdar doing things right or media and all are corrupted and he must have put his hands on mafia. because as far as i remember media said 15 murders done by buzdar in start. so where is that now?.
 
پیپلز پارٹی کو کراچی سے کوئی خاص سیٹیں نہیں ملتی ہیں - یہ ضمنی الیکشن تھا پیپلز پارٹی نے سیٹ جیتنے کے لئے خوب ترقیاتی کام کئے اور خوب وعدے کئے - ٹرن آوٹ بہت ہی لو تھا اسلئے اس سیٹ کو کراچی میں پیپلز پارٹی کی مقبولیت نہیں کہا جا سکتا -