چودھری تنویر بیمار ہیں،انہیں غیرقانونی گرفتار کیا گیا،مریم نواز

8tanveerarrestesmaryamrdml.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے لیگی رہنما چوہدری تنویر کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مریم نواز شریف نے کہا کہ چوہدری تنویر کو غیر قانونی طورپر گرفتار کیا گیا اور پھر انہیں ٹرانزٹ ضمانت کے بغیرلاہور لایا گیا۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ چوہدری تنویر دل کےعارضے میں مبتلا ہیں اور ان کا علاج ہورہاہے،ان کے گھر والے انہیں دوائیں بھیجنے کی کوشش کررہے ہیں مگر انہیں اجازت نہیں دی جارہی ، کتنے شرم کا مقام ہے۔

https://twitter.com/x/status/1502634242857123845
یادرہے کہ ایف آئی اے نے کراچی میں چوہدری تنویر کو ملک سے باہر جاتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے، ان پر نیب اور ایف آئی کے کرپشن اور قبضے کے کیسز ہیں۔

واضح رہے کہ چوہدری تنویر پر 45 کنال سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام ہے، 2019 میں ایف بی آر کے بے نامی زون نے سینیٹر چوہدری تنویر کے خلاف ایجوکیٹنگ اتھارٹی میں ریفرنس دائر کر دیا تھا۔ ایف بی آر کا کہنا تھا کہ چوہدری تنویر 7 ہزار 125 کنال زمین کے مالک ہیں، جائیداد کی مالیت 15 ارب روپے سے زائد ہے جب کہ اراضی چوکیدار، سیکورٹی گارڈ اور گن مین کے نام ہے۔
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ن لیگ میں ہر چور بیمار ہے تاکہ عدالتوں میں اپنی چوریوں کا حساب نہ دینا پڑا۔ البتہ حکومت کے خلاف سازشیں کرنے کیلئے وہی چور ہشاش بشاش ہو جاتے ہیں
???
یہ بھی نواز شریف کی طرح بیمار ہے
علاج کروانے لندن جا رہا تھا
 
MianJi

MPA (400+ posts)
Here I have to agree with Nani, corruption is definitely a 'bimaari'.

The reason why you see more such 'bimaars' in PMLn is because of their strict adherence to qualification requirements in their mafia, I mean party.
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Baymaar koi bhi nahi hoya—— ?​

Gashti Farari nay Ch Tanveer se Garage mein waqt ziada lagwa liya tha Old age mein in duno ko gash parh gaya tha ——- ???​