"چیخیں بتارہی ہیں کہ علاقے میں تھانیدار ٹھیک آیا ہے"

ahsni1ii122122.jpg

شہزاداکبر کی جگہ مصدق عباسی کو مشیر احتساب لگانے پر احسن اقبال کی مذمت۔۔ سوشل میڈیا صارفین کا جواب

گزشتہ روز سابق ڈی جی نیب بریگیڈئیر (ر)مصدق عباسی کو وزیراعظم عمران خان نے شہزاداکبر کی جگہ اپنا مشیر احساب مقرر کردیا ہے۔ مصدق عباسی مشرف دور میں ڈی جی نیب کراچی رہ چکے ہیں اور کئی ہائی پروفائلز کیسز پر کام کرچکے ہیں۔

مشرف دور میں احتساب کا ادارہ نیب قائم کیا گیا تو بریگیڈئیر ر مصدق عباسی کو کراچی میں ڈائریکٹر ریکوریز تعینات کیا گیا۔ کراچی میں انہوں نے اس وقت کے پیر پگارا کے کسی قریبی ساتھی پر ہاتھ ڈالا تو ان کی شکایت مشرف تک پہنچی جس کے بعد ان کا تبادلہ پشاور میں بطور ڈی جی نیب کردیا گیا

احسن اقبال نے بریگیڈئیر (ر)مصدق عباسی کو مشیر احتساب بنانے کے اقدام کو قابل مذمت قرار دیدیا اور دعویٰ کیا کہ انہیں لگانےکا مقصد فوج کے امیج کو متنازعہ بنانا ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں احسن اقبال نے لکھا کہ عمران نیازی کا ایک سینئر ریٹائیرڈ فوجی افسر کو اپنا احتساب کا مشیر لگانے کا مقصد سیکیورٹی ادارے کے امیج کو متنازعہ بنانا اور اس کے نام کو اپنے انتقامی ایجنڈے کے لئے استعمال کرنا ہے-

انہوں نے مزید کہا کہ یہ اقدام وہی نتائج دے گا جو سینئر ریٹائیرڈ فوجی افسران TV پہ آ کر دیتے ہیں-نہایت ہی قابل مذمت ہے-

اس پر صحافی اطہر کاظمی نے احسن اقبال پر طنز کرتے ہوئے جواب دیا کہ جی بالکل انتہائی قابل مذمت ، حق تو یہ ہے کہ کے تمام اہم عہدوں پر اپنا کوئی سمدھی، بیٹا ، بیٹی، رشتہ دار، وغیرہ لگایا جائے، اور پی ٹی وی، پیمرا میں بھی اپنے قریبی تعینات ہوں۔ باقی آپ کی جماعت نے جن ریٹائرڈ جرنیلوں/فوجیوں کو سیاسی عہدے دیے وہ یوگوسلاویہ کی فوج سے ریٹائرڈ ہوئے؟

دیگر سوشل میڈیا صارفین نے رائے دیتے ہوئے لکھا کہ احسن اقبال کی چیخیں بتارہی ہیں کہ عمران خان نے بالکل صحیح بندے کو اپنا مشیر احتساب بنایا ہے۔ لگتا ہے کہ تھانیدار ٹھیک آیا ہے۔

Advertisement

Everus

Senator (1k+ posts)
ایوب نے ملکی ترقی
بھٹو نے سوشل ازم
جنرل ضیا نے اسلام
نواز شریف نے معاشی ترقی
بینظیر نے جمہوریت
جیسے عجیب و غریب قسم کے پھدو لگا کر حکومتیں کرئیں

نشئی نیازی نے سوچا میں کیا نیا سودا بیچوں؟

چلو، میں سارے پچھلے کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کروں گا ۔ ۔ ۔ ۔
اس فضول سے منصوبے کو اصل ثابت کرنے کیلئے ایک قوم یوت تیار کی گئی جن میں سے کچھ آ کر میری پوسٹ کو ڈسلائیک کریں گے
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)

i was waiting k harami insan ka kb msg aye ga... gashta
 
thegodfatherpart3

Senator (1k+ posts)
Digital_Pakistani and syf277

👆

حسب امید میری پوسٹ کو ڈسلائک کرنیوالے قوم یوت کے افراد

اس تعداد میں ہونیوالا مذید اضافہ بھی اپ ڈیٹ کیا جاتا رہیگا
teri is wahiyat par mitayi to nahi kilayi ja sakti na.. tuje khud yaqeen ta ke teri is wahiyat par dislike hi hona ta
 
eccentric

MPA (400+ posts)
ایوب نے ملکی ترقی
بھٹو نے سوشل ازم
جنرل ضیا نے اسلام
نواز شریف نے معاشی ترقی
بینظیر نے جمہوریت
جیسے عجیب و غریب قسم کے پھدو لگا کر حکومتیں کرئیں

نشئی نیازی نے سوچا میں کیا نیا سودا بیچوں؟

چلو، میں سارے پچھلے کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کروں گا ۔ ۔ ۔ ۔
اس فضول سے منصوبے کو اصل ثابت کرنے کیلئے ایک قوم یوت تیار کی گئی جن میں سے کچھ آ کر میری پوسٹ کو ڈسلائیک کریں گے
Wah wah teri iss baat pr tu Marium nai Garage khol diya ha. Jb nasha ar bhand pana hi hota ha tu teray jaisay namoonay hi aatay hn duniya main.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

ریحام خان اپنی کتاب میں مراد سعید کی چیخوں کا ذکر کرتی رہی ہے ۔
عمران بہشتی انتخابات سے پہلے حزب مخالف کی چیخوں کا ذکر کرتا رہا ہے ۔
کوکینی کے انتخاب جیتنے کے بعد عوام اپنی چیخوں کا ذکر کرتے رہے ہیں ۔

ان سب باتوں سے متاثر ہوکر اپنے پی کے پولیٹکس کے سنتری نے فیصلہ کیا کہ وہ بھی ان چیخوں کی تعداد میں اضافہ کرنے والوں کی قطار میں کھڑا ہو جائے ۔

اگر کوکینی کوئ کام اپنے پچھلے چار سال میں تواتر سے کرنے میں کامیاب ہوا ہے تو وہ چیخوں کا ذکر خیر ہے ۔

قوم یوتھیا کو چیخوں سے کوئ رغبت خاص ہے ؟ کوئ خاندانی لگاؤ ہے ؟ کوئ بچپن کی یاد گار ہے ؟​
 
To lak sharifoo ki tatti saf kar Lekin haramkhor sharif ab kabi dobara power mai nahi ane wala.. betar ha To apni isla kar or side raste par aja.. isi me teri balayi ha
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Can’t say anything right now, kabhi kabhi apna banda lagnay per bhi rola dala jata hai takeh baad mai clean chit milay to claim karain keh yeh to IK ka lagaya banda tha.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
To lak sharifoo ki tatti saf kar Lekin haramkhor sharif ab kabi dobara power mai nahi ane wala.. betar ha To apni isla kar or side raste par aja.. isi me teri balayi ha
Tu Yehi Dua Mangta Reh ... The New Boot is out... You need to produce more saliva ... Get ready .
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
sharif family ke liye yeh mulk ya to hukamrani ke liye Or ya apne murdey dafnane ke liye ha. Baqi sab koch Englistan mai
Listen man. If your addict is so helpless after taking the power and becoming PM that you still continue to claim the power of NS , then I think he should resign and let some able person within the party take over and do something instead of continue to complain for last 4 years . Your argument is so pathetic and laughable.
I wish if at least he could have reform the Institutions and let the justice prevail and even if his party lotas get caught , he wouldn't bail them out. But he is one dead person , incapable of changing anything ... Dead wood ...
 
patwari ha isi waja se tere dumb brain mai bat samaj nahi aaa rahi
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
patwari ha isi waja se tere dumb brain mai bat samaj nahi aaa rahi
Lol.. konsi batt hai uloo ki dum .. Abay dunger... Main keh raha hoon ziyada shor mut machao. In house change lay aao. kisi kabil bunday ko PM bunao. Cocainy kuch nahi kar sakay ga .
 
Sponsored Link