کوئی ایک پاکستانی سامنے آئے جو فرانس پر لعنت بھیج کر واپس آیا ہو

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
فرانس میں کوئی لاکھ سوا لاکھ کے قریب پاکستانی موجود ہیں۔ کیا کوئی ایک بھی پاکستانی ہے جو حالیہ واقعات کے بعد فرانس کا بائیکاٹ کرکے ، فرانس کی خوشحال زندگی چھوڑ کر پاکستان واپس آیا ہو؟ جب تک یہ پاکستان میں ہوں تب تک تو ان کا ایمان اور عشقِ رسول سنبھالا نہیں جاتا اور انہوں نے غدر مچایا ہوتا ہے، اپنے ہی ملک کی سڑکیں بلاک کی ہوتی ہیں، اپنی ہی املاک کو توڑ پھوڑ کر نظام مملکت مفلوج بنایا ہوتا ہے، لیکن جیسے ہی انہیں فرانس یا کسی یورپی ملک کا ویزا مل جاتا ہے، یہ اپنا سارا عشقِ رسول پرانے کپڑوں کی طرح پاکستان میں ہی اتار پھینک کر وہاں چلے جاتے ہیں اور وہاں بندے کے پتر بن کر گوروں کے ٹوائلٹ بھی صاف کرتے ہیں، ان کے ہوٹلوں میں بطور ویٹر بھی کام کرتے ہیں، ان کی سڑکوں پر جھاڑو بھی لگاتے ہیں ، وہاں ان کو ایک لمحے کیلئے بھی عشقِ رسول کا مروڑ نہیں اٹھتا۔

کیا یہ سارا عشقِ رسول انہوں نے پاکستان کو تباہ کرنے کیلئے ہی مخصوص کیا ہوا ہے۔ پاکستان میں آپ کسی بھی عام یا نام نہاد پڑھے لکھے شخص سے گفتگو کرلیں یہ آپ کو یہود و نصاریٰ کی ہزار برائیاں بتائیں گے، مگر کسی بھی پاکستانی کی پہلی چاہت انہی یہودی یا عیسائی ممالک میں جانے کی ہوتی ہے۔ یہ جو پاکستانی عشقِ رسول کے نام پر اپنے ہی ملک پر دنیا سے پابندیاں لگوانے پر بھی بڑی خوشی سے تلے بیٹھے ہیں، انہی کیلئے اگر آج فرانس ویزوں کو اعلان کردے تو بائیس کروڑ کی بائیس کروڑ عوام عشقِ رسول کو گھروں میں پھینک کر دھوپ میں لائنوں میں لگی ہوگی کہ کسی طرح فرانس کا ویزہ مل جائے تو زندگی سنور جائے۔۔ یہ وہ منافقت ہے جو پاکستانی عوام میں سر سے لے کر پاؤں تک اور ایک پڑھے لکھے سے ان پڑھ تک سب میں پائی جاتی ہے۔

میں خود ذاتی طور پر ایسے کئی لڑکوں کو جانتا ہوں جو پاکستان میں تھے تو امریکہ اور کافروں کو گالیاں دیتے نہیں تھکتے تھے، اسی امریکہ اور یورپ کے ممالک میں جانے کیلئے انہوں نے کئی ماہ دھکے کھائے، کئیوں نے تو کئی سال دھکے کھائے اور آخر وہاں پہنچ گئے۔۔ اب صورتحال یہ ہے کہ ایک لڑکاجو گریجویٹ تھا وہ پاکستان سے تندور پر روٹیاں لگانا سیکھ کر انگلینڈ گیا، وہاں کافی دن وہ ہوٹل پر ویٹر کا کام کرتا رہا، گوروں کے جھوٹے برتن بھی صاف کرتا رہا، راتوں کو وہ لمبی لمبی لائنوں میں لگ کر وہ نئے لانچ ہونے والے فون خریدتا پھر ان کو بلیک میں فروخت کرکے کچھ پیسے کماتا، جبکہ پاکستان میں وہ ایک جوشیلا عاشقِ رسول تھا، اب وہاں گوروں کے ہاں ہر قسم کے کام کررہا ہے۔ یہ صرف ایک مثال ہے، ایسی بے شمار مثالیں آپ کو یورپ اور امریکہ میں عام ملتی ہیں جہاں پاکستانی اپنا سارا عشقِ رسول پاکستان میں چھوڑ کر وہاں گوروں کی نوکری بڑی خوشی سے کرنے پر لگے ہوئے ہیں، مگر جونہی یہ پاکستان واپس آتے ہیں ان کے پیٹ میں پھر عشقِ رسول کا ابال اٹھ آتا ہے اور یہ مذہب کے نام پر اپنے وطن کی ترقی کی راہ میں ہر رکاوٹ ڈالتے ہیں۔

گوروں کے ملک میں جاکر ان کے ٹوائلٹ صاف کرنے منظور ہیں، مگر یہ منظور نہیں کہ پاکستان فرانس کے ساتھ، امریکہ کے ساتھ اور دیگر یورپین ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرکے اپنی معیشت میں بہتری لے آئے، گوروں کے جھوٹے برتن مانجھنے منظور ہیں، مگر یہ منظور نہیں کہ پاکستان دوسروں کی لڑائیاں چھوڑ کر اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات قائم اپنا کچھ معاشی فائدہ حاصل کرلے۔ وہاں شارٹس پہنی گوریوں کے بیچ رہنا منظور ہے، مگر پاکستان میں اگر خواتین عورت مارچ نکال کر اپنے جائز حقوق اور آزادی مانگ لیں تو خارش شروع ہوجاتی ہے۔ حقیقت یہ کہ پاکستانیوں کا سارا کا سارا عشقِ رسول دوسروں کی واہی تباہی سے شروع ہوتا ہے اور دوسروں کے نقصان کرنے پر ختم ہوتا ہے۔ کیا کبھی کسی پاکستانی نے اپنا نقصان کرکے عشقِ رسول کا اظہار کیا ہے؟ کبھی کسی پاکستانی نے یورپی ملک کی شہریت کو لات ماری ہو، کبھی کسی پاکستانی نے اپنا ٹی وی توڑا ہوا یا اپنی موٹرسائیکل جلائی ہو، یہ عشقِ رسول ایک بہت بڑا ڈھونگ ہے جو منافق پاکستانی قوم نے رچا رکھا ہے۔ جس طرح یہ دنیاوی زندگی میں ہر کام کا شارٹ کٹ ڈھونڈتے ہیں، اسی طرح انہوں نے مرنے کے بعد کی خیالی دنیا کیلئے بھی عشقِ رسول ایک شارٹ کٹ سمجھ رکھا ہے کہ دوسروں کو مار کاٹ کر، دوسروں کا نقصان کرکے اگر سستے میں جنت ملتی ہے تو برا کیا ہے۔۔

قصہ مختصر جب تک پاکستانی قوم کے اندر سے منافقت کے یہ جراثیم ختم نہیں ہوتے تب تک پاکستان کے حالات میں بہتری کی کوئی امید نہیں۔۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

بات تو سچ ہے مگر تمہارے دوسرے خیالات سے لگا نہیں کھاتی تم پریشان سوچوں کے اور دوہری شخصیت کے مالک لگتے ہو کبھی تمہارا یہ رخ سامنے آتا ہے کبھی وہ رخ
 
rahail

Senator (1k+ posts)

Hahaha... Half of your shit is okay. Other half is just the obstructive and secular agenda that you want to push through any means.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کوئ ایک مسلمان بتادیجئے جس نے فرانس میں رہتے ہوئے موجودہ فرانسیسی صدر پر لعنت نہ بھیجی ہو ؟ معاملہ فرانس سے نہیں ایک ملحد ، فاتر العقل صدر سے ہے جو اپنے ہی شہریوں میں اپنے سیاسی مقاصد کے لیے تفرقہ ڈالتا ہے ۔ کونسا دن ایسا گزرتا ہے جب فرانس میں شہریوں نے حکومت کی پالیسیوں پر احتجاج نہ کیا ہو اور کونسا دن ہے جب حکومت نے سڑکوں پر طاقت کا مظاہرہ نہ کیا ہو ۔​
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
Please don't generalize ... I personally know people who have returned or are planning to return ... or at least leaving Europe.
عشق رسول ﷺ سمجھنے کے لیے باپ کا ایک ہونا اور ماں کا نیک ہونا ضروری ہے اس لی اسے کبھی سمجھ نہیں آئے گی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کوئی ایک سامنے آئے جس نے نو گیارہ کے بعد اس کی سواری میں سعودی تیل نا دلوایا ہو، ہے کوئی مائی کا لال "دہشت گردی" کے خلاف جنگ کا صف اول کا سویلین سپاہی
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

نا آپ نے پاکستان چھوڑا نا آپ نے یہ فورم چھوڑا مگر خواہش ہے کہ لوگ فرانس چھوڑ دیں۔ یہ تو منافقت نہیں؟
 
Immu123

Senator (1k+ posts)
Ye Pakistani qaum hey jo dollar k lye apni maa aur behen ko bech dey.
gali minjab American safeer who passed this statement.
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Yeh ajeeb chutya qoum hai bhai

Jo pakistan main rehte hain, unhain mazhab se ziada mazhab ki chokidaari karne ka shoq hai. Inke liye Islaam ke usoolon par chalne se ziada dehshat gardi karna zaroori hai. begerton ke khilaaf ihtajaj karne se behtar apna mulk jalana zaroori hai
Aur jo bahir rehte hain, woh khud to aik traffic ka signal nahi torte magar Pakistan main is tarhan ki dehshat gardi ko poora support karte hain. Maine kisi se pocha ke tum ne dubai main france ke against kitna protest kia to kehta hai ke yahan allowed nahi magar Pakistan main in dehshat gard molvion ko full support kar raha hai

Aik hypocrite awaam hain hum. Gaaf se chutya
 
Immu123

Senator (1k+ posts)
Sa
کوئی ایک سامنے آئے جس نے نو گیارہ کے بعد اس کی سواری میں سعودی تیل نا دلوایا ہو، ہے کوئی مائی کا لال "دہشت گردی" کے خلاف جنگ کا صف اول کا سویلین سپاہی
Saudia ko deheshat gard kab declare Kia gya? Aap alag muslim hi saudi alag. Apney aap ko Sadia sey na Milao kashmir k musley par ketney Arab country ney aap ka sath dya aur ketno ney India ka?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Ye Pakistani qaum hey jo dollar k lye apni maa aur behen ko bech dey.
gali minjab American safeer who passed this statement.
!!!یہ بیان قائد نون لیگ کی جانبسے ایمل کانسی امریکا کو بیچنے کے موقع پر دیا گیا تھا
Zinda_Rood
 
Immu123

Senator (1k+ posts)
!!!یہ بیان قائد نون لیگ کی جانبسے ایمل کانسی امریکا کو بیچنے کے موقع پر دیا گیا تھا
Zinda_Rood
Nahe janab ye bayan jab general shujah pasha ney deal Kia tha raymond Davis k issue par us waqt bhi dya gya tha.

aur qaid noon league ko meri taraf sey bhi 10 gali de ker sawab Darwin hasil karein
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Sa

Saudia ko deheshat gard kab declare Kia gya? Aap alag muslim hi saudi alag. Apney aap ko Sadia sey na Milao kashmir k musley par ketney Arab country ney aap ka sath dya aur ketno ney India ka?
!!!کیا سعودیہ نو گیارہ میں ملوث ہے