کیا خوابوں کی تعبیر بیان کرنے کی صلاحیت بھی ایک علم ہے؟

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
حضرت دانیال علیہ سلام اس فن میں یکتا تھے
حضرت یونس علیہ سلام کا آپ قران میں پڑھ چکے ہیں
نبوت کو چھیالیسواں حصہ بھی ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
الله کا شکر ہے کہ ہمارے مخالف سارے ہی جاہل ہیں وقتا فوقتا ان کی ایسی ویڈیوز سے پتہ چلتا رہتا ہے