کیا مریم نواز پاکستان کی فتح پر خوش نہیں؟ سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

maryam-imran-cricket.jpg

کرکٹ میچ دیکھنے پر مریم نواز کی وزیراعظم عمران خان پر تنقید۔۔ فوادچوہدری، فرخ حبیب سمیت تحریک انصاف کے رہنماؤں اور سوشل میڈیا صارفین کا مریم نواز کو جواب

گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ میچ میں پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی جس پر پورا پاکستان خوشی سے جھوم اٹھا۔لوگ ایک دوسرے کو مبارکبادیں دیتے اور دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے۔

اس پر صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان ، شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت سیاسی رہنماؤں نے بھی بھارت کو شکست دینے پر قومی ٹیم کو مبارک باد دی اور صدر پاکستان اور وزیراعظم پاکستان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر میچ دیکھتے ہوئے تصویر شیئر کی اور قومی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم کو مبارکباد اور بابر اعظم کو جنہوں نے ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا، رضوان اور شاہین آفریدی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پوری قوم کو آپ پر فخر ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے کرکٹ میچ دیکھنے کی تصویر منظرعام پر آنے پر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ ملک میں خلقِ خدا بھوک، مہنگائی اور نااہلی سے مر رہی ہے اور ان کو دیکھو! بے ضمیری اور بے حسی کا اگر چہرہ ہوتا تو ایسا ہوتا !

مریم نواز کو تحریک انصاف کے رہنماؤں اور حامیوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آج کا دن جشن منانے اور خوشی کا ہے۔ آپ کو آج کیوں تکلیف ہورہی ہے ؟ کہیں اسکی وجہ یہ تو نہیں کہ آپکے انکل مودی کی ٹیم ہارگئی ہے؟

فرخ حبیب نے مریم نواز نے ٹویٹ کو قوٹ کرکے جواب دیا کہ میڈم برنول لگایئے جلن تو محسوس ہوگی کیونکہ آپکے انکل مودی کی ٹیم ہار گئی۔

سینیٹر عون عباس بپی نے جواب دیا کہ آج تک کوئی ایسا ٹویٹ میری نظر سے نہیں گزرا جب پاکستان کے حوالے سے اندرونی یا بیرونی سطح پر کوئی مثبت خبر ہو اور یہ بی بی خوش دکھائی دی ہوں۔ بے حسی و بے ضمیری تو دراصل ان میں پائی جاتی ہے؛ عوام کی اتنی فکر ہے تو باؤ جی سب جائیدادیں بیچ کر بمع اہل و عیال پاکستان کیوں نہیں آجاتے؟

فوادچوہدری نے بھی مریم نواز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایااور کہا کہ یہ وقت جشن منانے اور ایسے لوگوں کو نظرانداز کرنے کا ہے۔

تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات پنجاب عثمان بسرا نے ٹویٹ کیا کہ اس عورت نے سوچا سارا ملک ہی خوش ہے کوئی آج کسی کو گالی نہیں دے رہا لہذا سونے سے پہلے میں اپنے حصہ کی سوغات سمیٹوں اور سکون سے سو جاؤں

حسنین نے مریم نواز کے ٹویٹ کو قوٹ کرتے ہوئے طنز کیا کہ بھارت میں صورتحال

شفقت چوہدری نے جواب دیا کہ اصل تکلیف انڈیا کے ہارنے کی ہے اس بی بی کا کچھ نہیں ہو سکتا

اس پر آج غصہ نا کریں آج اسکی ٹیم کو پاکستان نے بدترین شکست دی ہے۔ اس لیئے اسکو معاف کریں آج کا دن۔
https://twitter.com/Sarfaraz386/status/1452349963460038661/photo/1
 
Advertisement

Black_Falcon

MPA (400+ posts)

aai koi patwari or defend karay maryam safdar ko to us ke baja kr na rakh de to kehna,
us ky ghar tuk choor kr aaon ga
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
RashidAhmed
آپ لوگوں کو اصل تکلیف یہ ہے کہ بادشاہ سلامت پر تنقید کیوں کی؟؟ ورنہ اس سے پہلے مریم نے پاکستان کی جیت کی خوشی میں بھی ٹویٹ کیں جو شائد آپ اپنے تھریڈ شامل کرنا کیوں بھول گئے یا جان بوجھ کر شامل نہیں کیں کہ وہ آپکے پراپیگنڈہ سے لگا نہیں کھاتیں

مریم نواز میچ سے پہلے بھی اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھاتی رہیں مگر وہ آپ کو دکھائی نہیں دے گا کیونکہ وہ آپ کے پراپیگنڈہ سے لگا نہیں کھاتا
 
Last edited:

Talisman

MPA (400+ posts)
Corrections, question should be, IS MRS SAFDAR HAPPY WITH IMPOTENT SAFDAR'S NON PERFORMANCE IN THE BEDROOM?
 
Talisman

MPA (400+ posts)
RashidAhmed
آپ لوگوں کو اصل تکلیف یہ ہے کہ بادشاہ سلامت پر تنقید کیوں کی؟؟ ورنہ اس سے پہلے مریم نے پاکستان کی جیت کی خوشی میں بھی ٹویٹ کیں جو شائد آپ اپنے تھریڈ شامل کرنا کیوں بھول گئے یا جان بوجھ کر شامل نہیں کیں کہ وہ آپکے پراپیگنڈہ سے لگا نہیں کھاتیں

مریم نواز میچ سے پہلے بھی اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھاتی رہیں مگر وہ آپ کو دکھائی نہیں دے گا کیونکہ وہ آپ کے پراپیگنڈہ سے لگا نہیں کھاتا
Who writes these flowery English notes for this illiterate criminal? Aristotle of corruption, Ahsan Eik Baal?
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
Who writes these flowery English notes for this illiterate criminal? Aristotle of corruption, Ahsan Eik Baal?

یہ مغالطے صرف عمران خان کو ہی نہیں ہیں اس کی تیار کردہ یوتھیا نسل کو بھی ہیں کہ ان کے علاوہ سب جاہل گھامڑ ہیں

Sponsored Link