ن لیگ، پی پی کی وجہ سے اے پی سی کی پوری ہوا نکل گئی - حافظ حمد اللہ

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ساری اپوزشن کی پہلے سے پھٹی پڑی ہے ؟....اتنی کہ پنکچر لگانے کے قابل بھی نہیں
تو ساری ہوا تو نکلنی تھی؟.....اب اس میں کیا ..... ?
اپوزیشن اس لئے متحد نہیں ہو رہی کہ کوئی ایسی برباد حکومت نہیں لینا چاہتا ورنہ مہنگائی اور بے روزگاری میں پسی عوام کو کوئی بھی سڑکوں پر لا سکتا ہے - اپوزیشن سمجھتی ہے جس نے یہ حال کیا ہے ووہی ٹھیک بھی کرے - اپوزیشن خان کو سیاسی شہید نہیں بننے دینا چاہتی - اگر اب حکومت گرا دی گئی تو خان نے کہنا ہے باقی تین سال میں تو میں نے پاکستان کو امریکا بنا دینا تھا -ہوائی باتیں کرنے والوں کا یہی انجام ہوا کرتا ہے - عوام بھی اب چکھے تبدیلی سرکار کا مزہ پانچ سال تا کہ آیندہ سوچ سمجھ کر ووٹ دے -
 
jeelu

Minister (2k+ posts)
If ik really want to play smart he should capitalize on this .n start backdoor with jui-f ..people will hate this idea.. but trust me maulana is an opportunist.. if govt puts cracks in opposition it will have gained breathing ground for a year or more
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اپوزیشن اس لئے متحد نہیں ہو رہی کہ کوئی ایسی برباد حکومت نہیں لینا چاہتا ورنہ مہنگائی اور بے روزگاری میں پسی عوام کو کوئی بھی سڑکوں پر لا سکتا ہے - اپوزیشن سمجھتی ہے جس نے یہ حال کیا ہے ووہی ٹھیک بھی کرے - اپوزیشن خان کو سیاسی شہید نہیں بننے دینا چاہتی - اگر اب حکومت گرا دی گئی تو خان نے کہنا ہے باقی تین سال میں تو میں نے پاکستان کو امریکا بنا دینا تھا -ہوائی باتیں کرنے والوں کا یہی انجام ہوا کرتا ہے - عوام بھی اب چکھے تبدیلی سرکار کا مزہ پانچ سال تا کہ آیندہ سوچ سمجھ کر ووٹ دے -
ہاہا...یہ کیوں نہیں کہتے اب ہاتھ نہیں پہنچ رہا تو انگور کھٹے ہیں..... ?
کبھی تو سچ بول دو بھائی ....اب اس میں کیا
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ھا ھا

انگور کھٹے ہیں۔۔

اپوزیشن کو ا ے پی سی کا غبارہ پھلانے کے بعد یاد آیا کہ وہ تو یہ حکومت لینا ہی نہیں چاہتے۔۔

کون لوگ ہو یار نونی بے غیرتو۔۔

ان مفاد پرست حرامیوں کو بس اپنا فائدہ چاہئیے۔۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہا...یہ کیوں نہیں کہتے اب ہاتھ نہیں پہنچ رہا تو انگور کھٹے ہیں..... ?
کبھی تو سچ بول دو بھائی ....اب اس میں کیا
میرے خیال سے اپوزیشن کو حکومت لینی بھی نہیں چاہئے - ویسے اگر اگر اپوزیشن حکومت لینا چاہے تو کوئی بگ ڈیل نہیں حکومت چند ووٹوں کے سہارے کھڑی ہے دو چار ووٹ ادھر ادھر ہوئے تو حکومت دھڑن تختہ مگر جتنے برے حالات ہیں یا کر دئے گئے ہیں اپوزیشن خان کی کالک اپنے منہ پر نہیں ملنا چاہتی
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میرے خیال سے اپوزیشن کو حکومت لینی بھی نہیں چاہئے - ویسے اگر اگر اپوزیشن حکومت لینا چاہے تو کوئی بگ ڈیل نہیں حکومت چند ووٹوں کے سہارے کھڑی ہے دو چار ووٹ ادھر ادھر ہوئے تو حکومت دھڑن تختہ مگر جتنے برے حالات ہیں یا کر دئے گئے ہیں اپوزیشن خان کی کالک اپنے منہ پر نہیں ملنا چاہتی
ہاہاہا جی بلکل....اپوزیشن کو خان کی کالک کی کوئی ضرورت بھی نہیں؟..
اپنے منہ ملنے کو انکی اپنی کالک ہی بہت ہے ...شائد کچھ آپ کے لیے بھی بچ جائے
اب اس میں کیا ?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ھا ھا

انگور کھٹے ہیں۔۔

اپوزیشن کو ا ے پی سی کا غبارہ پھلانے کے بعد یاد آیا کہ وہ تو یہ حکومت لینا ہی نہیں چاہتے۔۔

کون لوگ ہو یار نونی بے غیرتو۔۔

ان مفاد پرست حرامیوں کو بس اپنا فائدہ چاہئیے۔۔
اپوزیشن باہر نکلے گی مگر خان حکومت گرانے کے لئے نہیں اپنے وورکرز کا لہو گرمانے کے لئے - فضلو تو اپنے ورکرز کا لہو گرما چکا مگر نون کو اپنے ورکرز کو چارج کرنا ہے -سیاسی پارٹیوں کو ایسا کرنا ہوتا ہے یہ ورکرز کی نیٹ پریکٹس ہوتی ہے الیکشن کے میچ سے پہلے ورنہ ورکرز کو بیٹھے بیٹھے زنگ لگ جاتا ہے - باقی واحد صورت جس میں نون رضامند ہو سکتی ہے حکومت لینے میں وہ مڈ ٹرم الیکشن ہیں - باقی اب تو تحریک انصاف کے اپنے لوگ کہتے پھرتے ہیں کہ اگر آج الیکشن ہو جائیں تو نون لیگ پنجاب سویپ کر جائے گی کے پی کے میں اگرچے تحریک انصاف کی حکومت برقرار رہے گی دوبارہ الیکشن کی صورت میں اور یہی واحد حکومت ہے جو تحریک انصاف کو ملے گی - پنجاب اور مرکز نون ، سندھ پیپلز پارٹی اور ایم قیو ایم - کے پی کے تحریک انصاف - بلوچستان میں قوم پرست نون لیگ کے ساتھ مل کر مخلوط حکومت دوبارہ بنا لیں گیں - یہی تمام سروے اور غیر جانب دار تجزیہ کار بھی که رہے ہیں