Geo reporter Murtaza Shah thinks small security caravan of Pm IK is to big

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
It is still big
Should have two motorbikes and a suv in front and two suv behind
او بھائی کس دنیا میں ہو
ان میں جیمر والی گاڑی سیکیوریٹی کی گاڑی اور ایک آدھ اضافی گاڑی بھی ہوتی ہے۔۔
جو سیکیوریٹی پلان کا حصہ ہوتا ہے۔۔

یہ سب سیکیوریٹی سے متعلق ہیں۔۔ ان میں شوبازی والی کہانی نہیں۔۔
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
منافق اعظم۔۔۔ ملک کا تم کہتے ہو خراب ملا۔۔۔۔۔ اس پروٹوکول لینے پہ تمہیں کس نے مجبور کیا؟؟ کیا یہ بھی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے لینا پڑ رہا ہے۔۔

تم تو کہتے تھے جان کا اتنا ہی خطرہ ہے تو گھروں میں رہو اب کیا ہوگیا؟
 
Pathfinder

woh PM hai uss ko security milni hi milni hai. mazi ki tarhan pore city band nahi kar deye ya motorway band to nahi keya.

tum kis baitul-khala ke cockroach ho?
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
woh PM hai uss ko security milni hi milni hai. mazi ki tarhan pore city band nahi kar deye ya motorway band to nahi keya.

tum kis baitul-khala ke cockroach ho?
آپ کی حالت کسی کیڑے مکوڑے جیسی ہے۔۔۔۔ جس میں شعور نام کی چیز نہیں ہوتی۔۔۔
جو میں نے اعتراض کیا ہے وہ عمران خان کا اعتراض تھا۔۔۔ اگر پروٹوکول ہی لینا تھا تو الیکشن سے پہلے جھوٹ کیوں بولا کہ میں پروٹوکول نہیں لونگا۔۔۔۔

ہمیں تو اعتراض جھوٹ پہ ہے ۔۔۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
منافق اعظم۔۔۔ ملک کا تم کہتے ہو خراب ملا۔۔۔۔۔ اس پروٹوکول لینے پہ تمہیں کس نے مجبور کیا؟؟ کیا یہ بھی پچھلی حکومتوں کی وجہ سے لینا پڑ رہا ہے۔۔

تم تو کہتے تھے جان کا اتنا ہی خطرہ ہے تو گھروں میں رہو اب کیا ہوگیا؟
جسے پروٹوکول اور سیکیوریٹی کے فرق کا پتہ نہ ہو، وہ مولانا گالوی کے کول ہی ہوتا ہے۔۔
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
he can have 50 cars for security no one cares as long as he delivers but unfortunately very poor performance so far
Usman Buzdar aur Mehmood Khan jaesay genius aur competent CM laga ger Khan no prove ker de hai kay he didn't learn anything even after 22 years of struggle patwari jaesay corrupt log be humara mazak bana rahay hain
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
جسے پروٹوکول اور سیکیوریٹی کے فرق کا پتہ نہ ہو، وہ مولانا گالوی کے کول ہی ہوتا ہے۔۔
آپ کی جہالت پہ لاحول ہی پڑا جاسکتا ہے ، آخر میں جو موٹرسائیکل آرہی ہے وہ پروٹوکول کا حصہ ہوتی ہے

اور رہی بات سیکیورٹی کی تو آپ کے ابو جان فرماتے تھے کہ اگر مرنے سے ڈر لگتا ہے تو گھر میں رہو۔۔۔۔

مجھ پہ بھوکنے سے بہتر ہے اپنے ابو پہ بھوکیں جو سیکیورٹی اور پروٹوکول دونوں کو حرام کہتے تھے
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
he can have 50 cars for security no one cares as long as he delivers but unfortunately very poor performance so far
Usman Buzdar aur Mehmood Khan jaesay genius aur competent CM laga ger Khan no prove ker de hai kay he didn't learn anything even after 22 years of struggle patwari jaesay corrupt log be humara mazak bana rahay hain
We care۔۔۔۔ Ex Imran khan used to care.... Its about tax payers money، not his abu jees
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی جہالت پہ لاحول ہی پڑا جاسکتا ہے ،

اوئے خچر تیری ۔۔۔دی سری۔۔
کھوتے بے غیرت۔ کیا میری پوسٹ میں ، تیرے امی ابو کا ذکر کیا گیا ہے۔۔
سیدھے باپ تک پہنچ گئے ،

شودے ، یہ موٹر سائیکل ضروری ہوتی ہے، دنیا کے کسی بھی وزیر اعظم یا صدر کے ساتھ یہ سیکیوریٹی کا حصہ ہوتا ہے۔۔
خادم لنگڑے بے غیرت کے پوجاری۔۔​
 
Last edited: