‏سب سوالوں کے جواب جنرل قمر باجوہ اورجنرل فیض حمید کو دینا ہونگے ،نواز شریف

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
قطریوں اور سعودیوں کو خوش کرنے کے لیۓ وہاں بیٹیاں پیش کر دیں اب مریم کو فوج کے خلاف کھڑا کر دیا ہے خود باہر بھاگ گیا ہے۔۔ پیسے کی ہوس نے ان کو زلیل کروا دیا ہےمگر ان کو فرق نہیں پڑنا۔۔۔ یہ لوگ عزت و بے عزتی کا فر ق نہیں جانتے۔۔ انُکے دلوں پر زنگ لگ گیا ہے۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کا جواب ساری قوم سن چکی ہے میرے پاس عدالت کو دینے کو کوی جواب نہیں اس لیے مجھے سزا دے دو اور جواب باجوہ سے مانگ رہا ہے
 

Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
Agar hisab unhon nay Dena tha
To tu yahan neharian khanay aur jughtain
Karnay betha tha?
Begharat astefa kion naheen dya?
Tujhay tu jutay Mar mar Kay nikala Gaya hay
Yad hah woh din GT road par zlalt ka din?
Heheheh
Mujhay kion nikala mujhay kion nikala
 

socrates khan

Councller (250+ posts)
اس احمق اور نالائق حکومت نے نچلی سطح پر عوام کا جینا اتنا دوبھر کر دیا ہے کہ ریجیکٹڈ مہرے بھی عوامی جذبات کے غیض و غضب سے شہ پا کر عوامی منظر نامے پر چھانا شروع ہو گئے ہیں۔۔

یہ سب اس ٹٹّو حکومت کی نالائقی ہے جس کا خراج ان کرپٹ ڈڈّؤں کی دوبارہ حاکمیت کی شکل میں اس دھرتی کو ادا کرنا پڑے گا۔۔
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
اس احمق اور نالائق حکومت نے نچلی سطح پر عوام کا جینا اتنا دوبھر کر دیا ہے کہ ریجیکٹڈ مہرے بھی عوامی جذبات کے غیض و غضب سے شہ پا کر عوامی منظر نامے پر چھانا شروع ہو گئے ہیں۔۔

یہ سب اس ٹٹّو حکومت کی نالائقی ہے جس کا خراج ان کرپٹ ڈڈّؤں کی دوبارہ حاکمیت کی شکل میں اس دھرتی کو ادا کرنا پڑے گا۔۔
How can you expect miracles from dumbest person like Buzdar whose only qualification is recommendation by Bushra Bibi? Team cannot give good result if its captain is either corrupt or utterly incompetent. We are witnessing the bad performances of Punjab and KP teams under the leaderships of Buzdar and Mehmood Khan, respectively.

Hukoomatain Istikharon say nahin chala karteen!
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
IHC par lanat jo is convicted kanjri ko koli choti di ha
Please ask federal or Punjab govt to file an application in IHC (through Advocate General Punjab or Attorney General of Pakistan) that Maryam's bail may be cancelled because she is not doing any 'teemardari' of her father. Also, IHC has already declared Nawaz absconder on the basis that he is not getting any medical treatment. This verdict of IHC should also be attached with that application.

Remember, no court in the world cancels the bail unless the prosecutor objects on it. If a Court gave bail at one time under certain circumstances, the prosecutor can still file application at another time on the basis that the circumstances have changed due to which bail should be cancelled.

If IHC rejects govt's application, only then you can blame courts. May I say this? Govt is not trying to cancel Maryam's bail because of the pressure from GHQ. Who is bridge between Nawaz/Maryam and GHQ? It is Shehbaz Sharif. You can't neglect Ch Nisar's role in it either. He is the best friend of Shehbaz Sharif (not Nawaz Sharif) and enjoys great relations with GHQ.
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
باجوہ سے جواب تو ہم بھی مانگتے ہیں ..جس نے تمہیں باہر جانے دیا ..حکومت کی مرضی کے خلاف ..
یہ عمران ہی ہے جو حکومت میں ہوتے ہوئے ٹی وی چینل پر کہہ سکتا ہے کہ ان سے بات کرنا باجوہ کی غلطی تھی ..تمھاری طرح نہیں جب اسٹبلشمنٹ سے منتیں ترلے کرنے کے با وجود بات نہیں بنی تو اپنی کرپشن بچانے اینٹی اسٹیلشمنٹ بن گئے
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
GetAttachmentThumbnail
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Aya tu tha
jab woh aaya tha to kisi nay uss ka kia ukhaar lia tha. Both Nawaz and Military establishment share the same power-base and that is of Central Punjab (Sahiwal to Attock). So, they both know each other quite well. This ping pong between these two sides (Nawaz and Military) will continue for foreseeable future. Military can't go all out against Nawaz and so does Nawaz. They both have their interests linked together. PTI can't do anything significant against Nawaz and his party without the support of Military.
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
The maximum length of a UK visa is 6 months.those undergoing medical treatment can extend the visa buy another 6 months.I have a suspicion that Nzawaz dakoo may have obtained permanent residency of UK or British nationality.He must have kept it a secret.If this is the case then it will not be easy to bring him back to Pakistan.The other possibilty is that Modi may have granted Nawaz Indian citizenship.
 

The Oasis

MPA (400+ posts)
بلوچستان میں تین گورنر راج لگے ہیں
پہلا گورنر راج ذوالفقار بھٹو نے لگایا اور عطااللہ مینگل کی حکومت کو ختم کیا
دوسرا گورنر راج نواز شریف نے لگایا اور اختر مینگل کی حکومت کو ختم کیا
تیسرا گورنر راج راجا پرویز اشرف نے لگایا اور اسلم رئیسانی کی حکومت کو ختم کیا

اب یہ سب ایک ہی جلسے میں موجود ہیں اور کوئٹہ کی محرومیوں پر عمران خان سے سوال و جوابات کر رہے ہیں۔۔۔۔

اور تو اور آزاد ریاست بلوچستان کا نعرہ بھی بلند کر دیا ۔۔۔

یہ نعرہ انڈیا والے لگاتے ہیں۔
 

master timi

MPA (400+ posts)
بہت اچھے جناب۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ یہ مشیروں اور وزیروں کی فوج آخر کرتی کیا ہے۔ یہ کبھی بھی مدلل انداز سے کسی بات کا جواب نہیں دے سکتے۔

یہ سب نقطے اٹھانا ان کا کام ہے مگر یہ الٹا اڑتا تیر پکڑ کر رخ اپنی طرف موڑ لے لیتے ہیں۔ آج اگر ان میں دم ہوتا تو یہ میڈیا پر انی پھیر دیتے کہ پی ڈی ایم کی جرات کیسی ہوئی بلوچستان کو الگ کرنے کی۔ مگر مزار قائد والے واقعے کی طرح کوئی نہ کوئی بونگی ضرور ماریں گیں اور ساری لعن طعن اپنی طرف موڑ لیں گیں۔

یہ سب کو پتا ہے کہ اپوزیشن منافق ہے۔
بلوچستان میں تین گورنر راج لگے ہیں
پہلا گورنر راج ذوالفقار بھٹو نے لگایا اور عطااللہ مینگل کی حکومت کو ختم کیا
دوسرا گورنر راج نواز شریف نے لگایا اور اختر مینگل کی حکومت کو ختم کیا
تیسرا گورنر راج راجا پرویز اشرف نے لگایا اور اسلم رئیسانی کی حکومت کو ختم کیا

اب یہ سب ایک ہی جلسے میں موجود ہیں اور کوئٹہ کی محرومیوں پر عمران خان سے سوال و جوابات کر رہے ہیں۔۔۔۔

اور تو اور آزاد ریاست بلوچستان کا نعرہ بھی بلند کر دیا ۔۔۔

یہ نعرہ انڈیا والے لگاتے ہیں۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
×
عمران -- چیف جسٹس صاحب اور آرمی چیف باجوہ صاحب
غداروں نے اعلان جنگ کر دیا ہے
اس وقت ہم حالت جنگ میں ہیں ----- آپ سب کا فرض ہے فوری
طور پر حملے کا جواب دیا جائے اور ان سب غداروں کو گرفتار کریں
قانون کے مطابق انہیں پھانسی کی سزا دلوائیں -- پوری قوم اس میں
آپ کے ساتھ کھڑی ہے
اگر آج انہیں آزاد چھوڑ دیا گیا اور انہیں سزا نہ دی گئی تو پاکستان
کو ٹوٹنے سے کوئی نہیں بچا پاۓ گا -- اور اس کے ذمہ دار آپ ہوں گے
اور تاریخ آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی
 

ranaji

President (40k+ posts)
ہمُ نے بھی جواب لینا ہے آئین کی بتی بنا کر ان کو دیکر پوچھنا ہے کہ چوروں کو چوری چوری ملاقاتیں کرکے جو رس گلے کھائے اور کھلائے جاتے ہیں فوج پر اور ملک پربھونکنے والے گشتی کےحرامی بچوں کو وہ کس کے باپ کے ولیمے کی خوشی کے رس گلے تھے