مولانا طارق جمیل کی علامہ خادم رضوی کی قبر پر آمد،ویڈیو

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
مولوی طارق جمیل مذہبی فیلڈ کی میرا ہے، ہر وقت خبروں میں اِن رہنے کیلئے کچھ نہ کچھ کرتا رہتا ہے۔۔ یہ جس شدت پسند کی قبر پر حاضری دینے پہنچا ہوا ہے، اس نے مولوی طارق جمیل کو ذلیل اور ڈرامے باز کا خطاب دے رکھا ہے۔۔ ویڈیوز ابھی بھی یوٹیوب پر موجود ہیں۔۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی طارق جمیل نے خادم رضوی کی قبر پر جاکر یہی کہا ہوگا،،،ہن چنگا ریا ویں؟
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
? ? ? ? In pagal moulvion ne tum logon ko bus wahabi, brelvi, deobandi, ahle hadees etc etc ke chakro mein daala huwa ke in ka chai paani chal ta rahe. Asal mein Islam kya hai tum logon ke door door se nahi guzar tha.

Lagay raho is peeri, mureedi, faqeeri mein.
ghusal kay faraiz pata hain tujay?
 

Citizen X

President (40k+ posts)
APP Shia wala bata doo ?
giphy.gif