چیلنج قبول: ہمارا جلسہ عمران خان کے مینار پاکستان جلسے سے بڑا ہوگا

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Pehle roona kh Govt. jalsi ki permission nhi de rahi..
Phr Govt. ne Minar-e-Pakistan per permission di

Ab samaj nhi a rahi kh bande kahan se aein ge.
Ab yea chahtay hn kh jalse se pehle hi koi badmashi krein aur kisi trah Govt. permission wapis le ..

They were interested to have permission for Mochi gate or some small road...but at the same time they want to blame Govt. that it doesn't give permission on Minar-e-Pakistan.

Now the only way out is that they cancel the jalsa due to Corona and then start selling new Biyania :)
 
XGhostX

Senator (1k+ posts)

Right on. And even though they get a decent crowd. But these shamless cunts are 11 parties combined who have been in power for decades and still cant be half of Khan's gathering. Shameless Bastards of a dying whore are these lot.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
بیغرتوں بیشرموں عوام کی زندگیوں سے نہ کھیلو اسمبلی میں بیٹھ کر آگر ہمت ھے تو 2023: کے الیکشن کے لیے تجاویز میڈیا کے سامنے لاؤ اور پھر اوپن وکٹ پر الیکشن کا میچ کیھلو اور عوام سے کہا جائے کہ ووٹ سب کیمرے کے سامنے کر کے ڈالو اور ساتھ ساتھ ووٹس کو کاؤنٹ کرو تاکہ 2023 میں اپوزیشن کا رنڈی رونا دھونا نہ ہو۔ عمران خان تو ہمیشہ نیوٹرل امپائروں کے ساتھ میچ کیھلنا پسند کرتا ھے آگر جلسہ جلسہ کیھلنا ھے تو عمران خان اکیلے ایک کپتان کی آواز پر پورا پاکستان جلسوں سے بھر جائے ۔ یہ دھمکیاں کیسی اور کو دینا۔ یہ فراڈیوں کا ٹولہ جانتا ھے 2023 میں یہ کرپٹ خاندانوں اور ان کے بچوں کا کھیل ختم ہو جائے گا اور اس وقت یہ حرام خور ٹولہ صرف اور صرف اپنی کرپٹ دولت اور آپنے بچوں کی سیاست بچانے کی کوشش کر رہا ھے کیونکہ حرام خور سیاست اور اس سے حرام دولت جمع کرنے سے آسان کوئی بزنس نہیں ھے ایسی لیئے یہ حرام خور ٹولہ اپنے کرپٹ بچوں کو اس دھندے میں بھرتی کرنے کی کوششیں کر رہا ھے سیاست ان حرام خور اپوزیشن جماعتوں کے لئے صرف اور صرف دھندہ ھے دھندہ۔
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Patwario, Phelay to khetay they sirf 20, 25 hazar ke jalsi thee, ub jalsa keh rehay ho, o a lantiao tumhari zuban hai k ****
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
bechare late hogaye.. acha bhala khadim rizvi kanjanaza tha wahin jalsa ker lete
خادم رضوی صاحب کو اللہ جنت نصیب فرمائے خادم رضوی کے پارٹی والے ان نونی مافیاز ٹھگوں کے ٹولے کا بہت برا حشر کرتے
 
master timi

MPA (400+ posts)
گیارہ چھوڑ کر یہ بیس پارٹیاں بھی اکٹھی کر لیں تو بھی عمران خان کے لاہور جلسے سے بڑا نہیں کر سکتے۔ اس دن مینار پاکستان کے باہر روڈ تک لوگ ہی لوگ تھے۔ ان سے نہیں ہونے والا۔

11 partioon ka team banay kay kehtay ho, IK say bara jalsa ho ga... Sharam nahi aati in begarat ko
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
خان اکثر کہتا ہےکہ ہمیشہ بڑا خواب دیکھو اور اس نے خان کی بات کو زیادہ ہی سیرئسلی لے لیا ہے۔