اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان: وزیراعظم کیا کھیل کھیل رہے ہیں؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
رانا صاحب آپ کی انفارمیشن غالباً درست نہیں ہے
قانون چیک کریں..... اعتماد کا ووٹ ہارنے کے بعد کوئی بھی وزیر اعظم اسمبلی تحلیل نہیں کر سکتا؟
اتنے کانفیڈنس سے اتنی لمبی نہ چھوڑا کریں
 

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
رانا صاحب آپ کی انفارمیشن غالباً درست نہیں ہے
قانون چیک کریں..... اعتماد کا ووٹ ہارنے کے بعد کوئی بھی وزیر اعظم اسمبلی تحلیل نہیں کر سکتا؟
اتنے کانفیڈنس سے اتنی لمبی نہ چھوڑا کریں
But he can order pti parliamentarians to resign
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ان دو نمبر سیاسی پنڈتوں کو
Vote of NO confidence
اور
Vote of confidence
کا فرق نہیں پتا۔


ُُ
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
اس رانے (پھٹے ہوئے ڈھول) کی کوئی ایک بات (مستقبل تو دور، ماضی کی کوئی خبر ) بھی سچ نہیں ہوئی آج تک۔ پھر بھی سیاست ڈاٹ پی کے والے اس کی ہر بکواس لازمی شئیر کرتے ہیں۔ شاید ان کا پھوپھڑ یا بہنوئی ہے۔
دوسرا یہ کہ عمران خان ووٹ تو حاصل کر ہی لے گا۔ یہ بات تو واضح ہے۔ لیکن کل پی ٹی آئی والوں کو ڈی چوک بلانے کا مقصد شاید یہ ہے کہ جیتنے کے بعد شاید اسمبلی یہ کہہ کر تحلیل کر دے کہ میں ضمیر فروشوں کی بھیک پر کرسی سے چپکا نہیں رہنا چاہتا۔ اور اگر وہ یہ کرتا ہے تو اخلاقی طور پر بہت مضبوط ہو کر الیکشن میں جا سکتا ہے۔
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
سینٹر کے الیکشن میں قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کو 164 ووٹ ملے پی ٹی آئی ہار گئی اب جب عمران نیازی اعتماد کا ووٹ لینے جا رہاہے پھر اس کو 180 سے زائد ووٹ ملےنگے ہاہاہا یعنی اس کو بھاگنے نہیں دیا جاے گا بلکہ اس کو بھگو بھگو کر چھتر مارے جائینگے جب تک اس کا تبدیلی والا کیڑا نہ مرے