ن لیگ کی سینئر قیادت نواز شریف سے علیحدگی کیلئے پر تولنے لگی؟

12nawazsidlinw.jpg

ن لیگ میں اختلافات سے متعلق خبریں تو کافی عرصے سے سامنے آرہی ہیں مگر اس بار پارٹی سے قائد نواز شریف کا پتا کاٹنے کی خبریں باہر آرہی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی وزراء نے ایک پریس کانفرنس کے دوران انکشاف کیا کہ ن لیگ کے 4 ایسے رہنما ہیں جنہوں نے خود کو عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد عبوری سیٹ اپ میں وزیراعظم کے منصب کیلئے پیش کیا۔

حکومتی وزراء کے مطابق اس منصوبے میں شامل چاروں رہنماؤں نے ایک اہم ملاقات میں یہاں تک کہا کہ نواز شریف نے ملک کے ساتھ برا کیا مگر ہمارا کیا قصور ہے آپ ہمارا سوچیں، یہ چاروں رہنما نواز شریف کو سائیڈ کرکے خود ن لیگ کی قیادت سنبھالنا چاہتے ہیں۔


خبررساں ادارے اے آروائی نیوز نے بھی اس حوالے سے ایک رپورٹ پیش کی جس میں دعوی کیا گیا کہ عمران خان کی حکومت کو گرا کر ایک عبوری حکومت قائم کرنے اور ن لیگی وزیراعظم لانے کیلئے باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی تھی اور شہباز شریف کی مشاورت سے چار نام بھی فائنل کرلیے گئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق ان چار ناموں میں سب سے اوپر جس رہنما کا نام تھا وہ خود ہی میاں نواز شریف کو اس حوالے سے منانے کیلئے لندن بھی گئے اور نواز شریف کو قائل کرنے کی کوشش کی تاہم میاں نواز شریف یہ تجویز سن کر ناراض ہوگئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق لیگی رہنما نے نواز شریف کو قائل کرنے کیلئے کہا کہ پارٹی کے لوگ یہاں تک کہ پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی کے اراکین بھی میرا ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں اس لیے اپنا نام سب سے اوپر لکھا ہے ۔

نواز شریف نے کہا کہ آپ کو یہ فہرست بنانے سے پہلے پوچھنا چاہیے تھا ہمیں عبوری سیٹ اپ نہیں فوری طور شفاف انتخابات چاہیے ہم کیوں اس نظام کو بچانے کیلئے ٹکٹوں کے وعدے کررہے ہیں۔

اے آروائی نیوز کے ہی پروگرام "آف دی ریکارڈ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رہنما پاکستان تحریک انصاف فیصل واوڈا نے ان چاروں رہنماؤں کے نام بھی لیے اور بتایا کہ شاہد خاقان عباسی، ایاز صادق، احسن اقبال اور مفتاح اسماعیل دروازہ کھٹکھٹانے گئے تھے کہ 90 کی طرز سیاست پر کوئی منصوبہ بنایا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1483110055713165317
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
چاروں رہنماؤں نے ایک اہم ملاقات میں یہاں تک کہا کہ نواز شریف نے ملک کے ساتھ برا کیا مگر ہمارا کیا قصور ہے آپ ہمارا سوچیں
جس نے ملک کیساتھ برا کیا اس کی اندھی غلامی کی کھوتے پٹواریو
986A77F3-9B63-4ADC-908A-A040A8865B0B.jpeg
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پہاڑ جتنے ڈائنو سار معدوم ہو گئے،،،لیکن "آدھے اخروٹ" جتنے دماغ والے پٹواری حرامزادوں کے ختم ہونے کا امکان کم از کم مزید ایک صدی تک ممکن نہیں ۔ ۔ ۔ ۔
جس نے ملک کیساتھ برا کیا اس کی اندھی غلامی کی کھوتے پٹواریو
View attachment 4852
How employees can fire owners or a company?
PMLN is a private company owned by Shareef family and doing business of politics.
یہ بات کہنے والا وہ ہے جو عمرانیوں کو کتا سمجھاتا ہے

images


اس کی بات جس جس عمرانی نے ماننی ہے تو اپنا ڈی این اے چک کروا کے پتا کر لے کہ وہ کس بریڈ سے ہے --- اور نادرا کا ریکارڈ درست کروا لے
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بات کہنے والا وہ ہے جو عمرانیوں کو کتا سمجھاتا ہے

images


اس کی بات جس جس عمرانی نے ماننی ہے تو اپنا ڈی این اے چک کروا کے پتا کر لے کہ وہ کس بریڈ سے ہے --- اور نادرا کا ریکارڈ درست کروا لے
What about double shift statement of Rana?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کیا رونا دھونا ڈالا ہوا ہے؟ اور مجھے کیون ٹیگ کردیتے ہو میں نے کونسا ماتم کناں یوتھیون کے سروں پر کھے ڈالنی ہے؟
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
بہوت ہی بےغیرت لوگ ہیں
جنھیں معصوموں کا مال کھانے والے
کتے سے الگ ہونے میں اتنی دیر لگی
اصل میں یہ کتے ایک ہی ہیں