عمران خان نے اپنی والدہ کی قبر کے گرد اینٹوں کی حد بندی ہٹانے کا کیوں کہا؟

5tararbook.jpg

مستنصر حسین تارڑ لکھتے ہیں کہ تجاوزات کے خلاف مہم کے دوران جب عمران خان کی والدہ کی قبر بھی زد میں آئی تو عمران خان نے کوئی رعایت نہیں مانگی اور قانون کی عملداری کو یقینی بنایا۔

اردو ادب کے مشہور و معروف مصنف مستنصر حسین تارڑ نے اپنی کتاب "لاہور دیوانگی"میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قانون کی پاسداری کے حوالے سے ایک واقعہ کا ذکر کیا ہے جس میں عمران خان کی والدہ شوکت خانم کی قبر کے اردگرد اینٹوں کی حد بندی تھی جو تجاوزات کے زمرے میں آئی۔

لاہور دیوانگی کےصفحہ نمبر112 پر مستنصر حسین تارڑ لکھتے ہیں کہ لاہور کے ایک قبرستان میں جہاں نیازی خاندان کی چند قبریں موجود تھیں ان کے اردگرد تین اینٹوں کی ایک حد بندی قائم کی گئی تھی، ان قبروں میں سے ایک قبر عمران خان کی والدہ شوکت خانم کی تھی۔

Whats-App-Image-2022-01-18-at-4-31-54-PM.jpg

انہوں نے مزید لکھا کہ اس وقت لاہور میں تجاوزات کے خلاف ایک مہم شروع ہوئی عمران خان کو آگاہ کیا گیا کہ ان کی والدہ کی قبر کے اردگرد موجود حد بندی ختم کی جائے گی جس پر عمران خان نے کسی قسم کی رعایت مانگے بغیر کہا کہ اگر بقیہ تمام حد بندیاں مسمار کی جارہی ہیں تو میری والدہ کیلئے بھی کوئی رعایت نہ کی جائے ۔

مستنصر حسین تارڑ لکھتے ہیں کہ عمران خان کی رضا مندی کے بعد ان قبروں کے اردگرد موجود حد بندی کو مسمار کردیا گیا، شوکت خانم کی قبر بہت سادہ اور ویران سی تھی، میں نے اس خاتون کیلئے خصوصی دعا کی جس کے بیٹے نے اپنی والدہ کی یاد میں کینسر ہسپتال تعمیر کیا، شوکت خانم کو کسی شاندار مقبرے کی ضرورت نہیں تھی کینسر ہسپتال شاہی مقابر سے زیادہ شاندار اور دکھوں کا مداوا کرنے والی ایک یادگار ہے۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Koi bhi sharef Law abiding aur Koaf-e-Khuda rakhnay wala Banda aisa he sochay aur karay ga​

Arrogance aur lalach ki misal dekhni ho tu Jati urmra Raiwind kay Mahal aur Bhutto aur Benazir ki death aur in kay Mizaar dekho —— Aur agar sabaq sekhna chaho tu isi ko dekh kar seekho —— itni kuch karany kay baad bhi​

AKHAR mein isi zamin mein khak ho Jana hai​

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ہماری قوم عجیب ہے معاشرے میں اونچ نیچ تو ہے ہی قبرستانوں میں بھی یہی معاشرتی اونچ نیچ دولت اور غریبی کا فرق دکھای دیتا ہے
گھروں کے درمیان تو دیواروں سے حد بندی کی جاتی ہے مگر قبروں میں کونسی ھد بندی؟
کیا ایک قبر کے مردے کا دوسرے مردے کی قبر میں جاکر ناجائز ڈھابہ بنانے کا ڈر ہوتا ہے؟
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
5tararbook.jpg

مستنصر حسین تارڑ لکھتے ہیں کہ تجاوزات کے خلاف مہم کے دوران جب عمران خان کی والدہ کی قبر بھی زد میں آئی تو عمران خان نے کوئی رعایت نہیں مانگی اور قانون کی عملداری کو یقینی بنایا۔

اردو ادب کے مشہور و معروف مصنف مستنصر حسین تارڑ نے اپنی کتاب "لاہور دیوانگی"میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قانون کی پاسداری کے حوالے سے ایک واقعہ کا ذکر کیا ہے جس میں عمران خان کی والدہ شوکت خانم کی قبر کے اردگرد اینٹوں کی حد بندی تھی جو تجاوزات کے زمرے میں آئی۔

لاہور دیوانگی کےصفحہ نمبر112 پر مستنصر حسین تارڑ لکھتے ہیں کہ لاہور کے ایک قبرستان میں جہاں نیازی خاندان کی چند قبریں موجود تھیں ان کے اردگرد تین اینٹوں کی ایک حد بندی قائم کی گئی تھی، ان قبروں میں سے ایک قبر عمران خان کی والدہ شوکت خانم کی تھی۔

Whats-App-Image-2022-01-18-at-4-31-54-PM.jpg

انہوں نے مزید لکھا کہ اس وقت لاہور میں تجاوزات کے خلاف ایک مہم شروع ہوئی عمران خان کو آگاہ کیا گیا کہ ان کی والدہ کی قبر کے اردگرد موجود حد بندی ختم کی جائے گی جس پر عمران خان نے کسی قسم کی رعایت مانگے بغیر کہا کہ اگر بقیہ تمام حد بندیاں مسمار کی جارہی ہیں تو میری والدہ کیلئے بھی کوئی رعایت نہ کی جائے ۔

مستنصر حسین تارڑ لکھتے ہیں کہ عمران خان کی رضا مندی کے بعد ان قبروں کے اردگرد موجود حد بندی کو مسمار کردیا گیا، شوکت خانم کی قبر بہت سادہ اور ویران سی تھی، میں نے اس خاتون کیلئے خصوصی دعا کی جس کے بیٹے نے اپنی والدہ کی یاد میں کینسر ہسپتال تعمیر کیا، شوکت خانم کو کسی شاندار مقبرے کی ضرورت نہیں تھی کینسر ہسپتال شاہی مقابر سے زیادہ شاندار اور دکھوں کا مداوا کرنے والی ایک یادگار ہے۔
This man, our PM, Imran Khan is a real and honest Muslim, who is trying to refine and reform himself as a practicing Muslim and by ordering this he proved once again that he read and felt this is prohibited in Islam to make concrete graves or have concrete boundaries on individual graves. Just respect for this Muslim PM who is trying to live his life as per Quran and Sunnat e Nabi "P.B.U.H"
 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Im amused when most of the media/opposition always have the same rant on a daily basis..
عمران خان خود صاف ہے. ہم مانتے ہیں. لیکن خود صاف ہونے سے کیا ہوتا ہے. اس کے اس پاس کرپٹ لوگ بیٹھےہیں.​

Fact is, charity begins at home. Leader has to be clean first....not a shitface like nawaz or bhutto/zardari clan