غیرملکی ماڈل ٹریزا سے ضبط کی گئی اشیا واپس کی جائیں،عدالتی حکم

7%D8%AA%D8%B9%D8%B1%D8%B9%D8%B3%D8%A7%DA%86%DA%BE%D8%B9%D8%B9%D8%B2%D8%B9%DB%8C%D9%86.jpg

سیشن کورٹ لاہور نے منشیات اسمگلنگ کے الزام میں سزا پانے والی غیر ملکی ماڈل ٹریزا کا پاسپورٹ سمیت دیگر سامان واپس کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے غیر ملکی ماڈل کا موبائل فون، پرس، شناختی کارڈ اور دیگر اشیا کی سپرداری کا حکم دیا ہے،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ موبائل فون، پرس اور شناختی کارڈ وغیرہ مال مقدمہ نہیں۔

فیصلہ میں کہا گیا کہ یہ تمام چیزیں ٹریزا سے چیکنگ کے دوران قبضہ میں لی گئیں تھیں،غیر ملکی ماڈل ٹریزا کو کسٹم حکام نے ایئرپورٹ سے منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا، سیشن کورٹ نے ملزمہ کو سزا سنائی تھی،لیکن لاہور ہائیکورٹ نے چار سال بعد ملزمہ کو منشیات اسمگلنگ کے الزام سے بری کیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1483336552709300226
غیر ملکی ماڈل نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ کسٹم حکام نے گرفتاری کے وقت ان کی اشیاء قبضہ میں لے رکھی تھیں عدالت ان کا سامان واپس کرنے کا حکم دے، یورپی ملک چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والی ماڈل ٹریزا کو 10 جنوری 2018 کو ساڑھے 8 کلو ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش میں لاہورایئر پورٹ سے متحدہ عرب امارات جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔
 

KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)
A country of losers. That’s what it looks like. Probably any country can buy Pakistani elite and the middle class in exchange for the whole country. Most of middle and lower class would sell for just a single visa.
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
lagta hay bechari nay wohi qeeemat chukai hay.....jo judge saaaab nay mangi ho gi :P or jo qatri nay mangi thi.
 

feeqa

Senator (1k+ posts)
I wish these judges show same sympathy to poor Pakistani but obviously what she has don't match with poor Pakistani