آرمی چیف کا الیکشن کیلئے شہباز شریف اور عمران خان کو ٹیبل پر لانے کا اعلان

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1574423925999939584
یہ کیا ہو رہا ہے؟ ہمیں تو ۵ ماہ قبل فوج کے ترجمان نے بتایا تھا کہ باجوہ غدار اب نیوٹرل ہو گیا ہے؟ یہ کیسا نیوٹرل ہے جو وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقاتیں کرواتا پھر رہا ہے؟
???
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مکر گیا ہے جی

4084-25dae77a1632e23d4bc42d35687e451e.jpg
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر الیکشن ہونے ہیں تو شہبازشریف سے ملنا قانونی مجبوری ہے. چاہے عمران خان خود ملے یا اپنے کسی نمائندے کو بھیجے
کونسی قانونی مجبوری؟ جس طرح سے چوروں لٹیروں نے نیب قانون تبدیل کر کے این آر او لیا ہے۔ جس طرح ایک عدالتی مفرور کو لندن سے وزیر اعظم کے جہاز پر بٹھا کر ملک کا وزیر خزانہ لگایا جا رہا ہے۔ کیا یہ سب قانون کے تحت ہوا ہے؟
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1574423925999939584
یہ کیا ہو رہا ہے؟ ہمیں تو ۵ ماہ قبل فوج کے ترجمان نے بتایا تھا کہ باجوہ غدار اب نیوٹرل ہو گیا ہے؟ یہ کیسا نیوٹرل ہے جو وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقاتیں کرواتا پھر رہا ہے؟
???
View attachment 6715

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
استاد جی عمران پانوے معافیاں منگن لگا ہویا اے - پر تسی اے غدار وطن آلی تصویر لگا لگا کے باجوے نوں دوبارہ اس اتے کچیچی چڑھان لگے رہو
?
4084-25dae77a1632e23d4bc42d35687e451e.jpg
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
کونسی قانونی مجبوری؟ جس طرح سے چوروں لٹیروں نے نیب قانون تبدیل کر کے این آر او لیا ہے۔ جس طرح ایک عدالتی مفرور کو لندن سے وزیر اعظم کے جہاز پر بٹھا کر ملک کا وزیر خزانہ لگایا جا رہا ہے۔ کیا یہ سب قانون کے تحت ہوا ہے؟
اگر مجبوری نہیں ہے تو پھر راجہ ریاض سے مل کر نگران وزیر اعظم کا تقرر کردو. اس میں ناراض ہونے والی کونسی بات ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر مجبوری نہیں ہے تو پھر راجہ ریاض سے مل کر نگران وزیر اعظم کا تقرر کردو. اس میں ناراض ہونے والی کونسی بات ہے
اوہ اچھا اب سمجھا۔ باجوہ غدار چاہتا ہے کہ عمران خان کو الیکشن کا لارا لگا کر واپس اسمبلیوں میں بھیج دیا جائے۔ اور پھر جنرل فیض کی ریٹائرمنٹ کے بعد الیکشن کروا دئے جائیں۔ بہت میسنا ہے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
PM ki leaks ke baad Showbaz ke pas siway election ki date announce karnay ke koi rasta hi nahi bacha.warna kisi leak m straight Article 6 lag jana ha..l
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر الیکشن ہونے ہیں تو شہبازشریف سے ملنا قانونی مجبوری ہے. چاہے عمران خان خود ملے یا اپنے کسی نمائندے کو بھیجے
کونسی قانونی مجبوری؟
بغلول - فواد چودھری کی طرح ہمارے استاد جی بھی پوری کوشش میں ہیں کہ عمران کو جتیاں پڑتی ہی رھیں
تم عمران خان سے کہو کہ اصل میں جیسا پھسڈی اور ڈرپوک سارا ہے ویسے ہی رہے

ان شیطانوں کی باتوں میں نہ آے - ورنہ یہ لوگ تو پکے مرواؤ ہیں تیرے کھوتے کو
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ارے،،،،یہ تو وہ حرامزادہ کباڑیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ باجوے کا سمدھی
پتہ نہیں کیا نام ہے، اِس خبیث کا ؟؟؟
ویسے باجوہ ہوتا کون ہے،،سیاسی اکھاڑے میں ٹانگ اَڑانے کو

 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Truck ki bati kay pichay laga kar yeh Bharwa Ishaq Dar ki ( corruption ko chupanay ki ) expertise ko istimal karwa kar apnay aur degar sathion ka RIKO DIQ case khatam karwana chah raha hai ???​

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اوہ اچھا اب سمجھا۔ باجوہ غدار چاہتا ہے کہ عمران خان کو الیکشن کا لارا لگا کر واپس اسمبلیوں میں بھیج دیا جائے۔ اور پھر جنرل فیض کی ریٹائرمنٹ کے بعد الیکشن کروا دئے جائیں۔ بہت میسنا ہے
ہاں جیییییی
ورنہ راجہ ریاض تو ہے ہی --- عمران خان اور راجے ریاض دونوں کی مقبولیت اور ذہنی صلاحیت تو ایک سی ہے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
PM leaks se Showbaz leak ho gia ha.
Is ke pass sawaya election announce karnay k koi rasta nahi.PTI ko assembly ana paray ga ta ke CT Gov decide ho sakay ur EC ka makko thappa ja sakay..
Election agar October m bhi announce hotay hain tu bhi 90 days means Feb..March hi date ho gi.Once Assemblies dissolved.. Phir election ka maidan ho ga ur awam ho gi..
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)

Bajway Bharway tey laray tey Runday rehan kunwaray ???​

Yeh Bharwa RIKO DIQ se Jan churwana chah raha hai​

Mujhay tu ab lagta ha ke next koi bhi COAS aya us se koi faraq nahi parna..IK ne ye mith bhi khtam kar di ha ke COAS ab anay walay waqto mein Politics mein interference kar sakay..Army ab Mulk ki security sambhlay gi na ke Choro.dakao ko palay gi...