روسی درآمدشدہ تیل کی پاکستان میں کیا متوقع قیمت ہوگی؟

russiahh.jpg

وزارت توانائی کے حکام کا کہنا ہے کہ روس سے تیل درامد کرنے کی صورت میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 182روپے فی لیٹر ہوگی۔

وزارت توانائی سے آنے والی اطلاعات کے مطابق موجودہ صورتحال میں روس سے درآمد شدہ تیل کی قیمت 182روپے فی لیٹر تک ہو گی، روس سے برنٹ آئل مارکیٹ کی نسبت 26 ڈالر فی بیرل تیل سستا ملے گا۔

موجودہ صورتحال میں روس سے 65اعشاریہ 50ڈالر فی بیرل میں تیل درامد ہو گا، تمام بین الاقوامی ٹیکسز شامل کرکے بھی پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 41 سینٹ فی لٹر تک ہو گی۔

دریں اثنا یورپی یونین کی جانب سے روس سے سمندری راستے تیل کی درآمد پر پابندی اور 60 ڈالر فی بیرل کی حد مقرر کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ یورپی یونین میں شامل ممالک کی جانب سے جون میں روس سے قبول کردہ تیل سمندری راستے سے درآمد پر پابندی پر مشتمل چھٹا پیکیج ٹرانزٹ مدت کے خاتمے کے بعد 6 دسمبرسے نافذ العمل ہوا ہے۔
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
میری دعا ہے کہ ایسا ہو۔ پاکستان میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لیکن اس حکومت کی ترجیح صرف دو چیزیں ہیں: ان کے عدالتی مقدمات اور IK کی فروخت شدہ گھڑی
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
russiahh.jpg

وزارت توانائی کے حکام کا کہنا ہے کہ روس سے تیل درامد کرنے کی صورت میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 182روپے فی لیٹر ہوگی۔

وزارت توانائی سے آنے والی اطلاعات کے مطابق موجودہ صورتحال میں روس سے درآمد شدہ تیل کی قیمت 182روپے فی لیٹر تک ہو گی، روس سے برنٹ آئل مارکیٹ کی نسبت 26 ڈالر فی بیرل تیل سستا ملے گا۔

موجودہ صورتحال میں روس سے 65اعشاریہ 50ڈالر فی بیرل میں تیل درامد ہو گا، تمام بین الاقوامی ٹیکسز شامل کرکے بھی پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 41 سینٹ فی لٹر تک ہو گی۔

دریں اثنا یورپی یونین کی جانب سے روس سے سمندری راستے تیل کی درآمد پر پابندی اور 60 ڈالر فی بیرل کی حد مقرر کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ یورپی یونین میں شامل ممالک کی جانب سے جون میں روس سے قبول کردہ تیل سمندری راستے سے درآمد پر پابندی پر مشتمل چھٹا پیکیج ٹرانزٹ مدت کے خاتمے کے بعد 6 دسمبرسے نافذ العمل ہوا ہے۔

If it was done on time and the illegal regime change didn't happen for their master SAM then this is something which would have prevented the economic collapse of Pakistan.

Corrupt PDM beggars and unkay illegal handlers ki wajah say Pakistan ko boht nuqsan pohancha hai.