Amazing Healing Powers!!!

desan

President (40k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1398693820930351106
E2kjsqgWQAEkw1K

E2kjj-GWQAUs5vv


E2kjmozX0AII1Vo
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

می لارڈ ان سب تصاویر کو غور سے دیکھ کر بتایا جائے کہ ان سب میں سے زیادہ لعنتی بوتھا کس خبیث النسل کا ہے ؟؟؟

رانا جی آپ کے دھواں دار کلام کا بیتابی سے انتظار رہے گا
?
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
سب ٹھیک ٹھاک چل رہا تھا، جب تک کہ اِن بھارتی وظیفہ خوروں کو
پھوجیوں کے حولدار ڈیل کیا کرتے تھے، اور اِنکو اِنکے اوقات میں رکھا جاتا رہا،لیکن

جیسے ہی جرنیلوں نے اِنکو ساتھ بٹھانا شروع کیا، اِنکی آنکھوں سے سنتریوں کا
خوف جاتا رہا،،، اور اب سب کچھ آپکے سامنے ہے
 

Jibraeel

Politcal Worker (100+ posts)
Guys let’s not act like GHQ pets.
ISI messed up and has been using such third class techniques to hush and shush people under the guise of 5GW or national security. Time to fuck that bullshit now.
An army has one cause, to defend and fight, not to make business empires.
Not to make business empires.
Not to make business empires.
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
ıf correct, why he is not arrested?
That is funny. If a criminal is arrested next day court proceedings say:
Adalat ne barhami ka izhar kiya aur poocha ke mere ghar ke saamne sarak per jo do khaddey hain woh to ye hakoomat bhar nahi saki aur criminals ko pakar rahi hai?
kyun na hum kal sari cabinet aur prime minister to yahan bula leen aur unko yahin se jail bheej dain? Aur haan agar koi crminal hai to iska yeh matlab nahin ke usee arrest kareen, isko forun zamanat pe raha kareen aur ilaaj ke liye uk jane deen. 50 rupees ka ishtaam kafi hai.
 

Haha

Minister (2k+ posts)
سب ٹھیک ٹھاک چل رہا تھا، جب تک کہ اِن بھارتی وظیفہ خوروں کو
پھوجیوں کے حولدار ڈیل کیا کرتے تھے، اور اِنکو اِنکے اوقات میں رکھا جاتا رہا،لیکن

جیسے ہی جرنیلوں نے اِنکو ساتھ بٹھانا شروع کیا، اِنکی آنکھوں سے سنتریوں کا
خوف جاتا رہا،،، اور اب سب کچھ آپکے سامنے ہے
اب کھسروں کی خاموشی خفیہ ڈیل کا نتیجہ ہے ان کی کونسی پورنو فلمیں ہیں مریم نواز کے پاس جس کا وہ بار بار بھونک چکی ہے اور جس کی وجہ سے یہ ملک دشمنی تک آمادہ ہو جاتے ہیں بے غیرت کور والے کھسرے
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
دوسرے اور تیسرے دن کی تصویروں میں قمیض بھی نہیں بدلی مگر پٹیاں غائب ہوگی ہیں۔ واقع ہی ڈیزل نے کوئی دم پڑھ کر پھونکا ہے۔

 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

آئی ایس آئی اور فوج کے خلاف پروپیگنڈوں اور بے جاالزامات کے پیچھے یہی لوگ ہیں ..؟؟
یقین سے تو کچھ نہیں کہا جاسکتا لیکن
ان تصویر کو دیکھ کر لگتا پے کڑیاں یہی جڑی ہیں، شک کرنے پر مجبور کرتی ہے یہ تصویر ...
کیونکہ اسلام آباد سے محروم ہونے والی تمام اپوزیشن اسد طور کے گھر پہنچ گئی جبکہ اپنی جان گنوانے والے صحافی عزیز میمن کے لئے ان کا ایک ٹویٹ تک سامنے نہ آیا