Babar Azam gives a pep talk to his boys after victory over India

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Great talk skipper. Let's put this victory to the side now and prepare for the next ones. Black caps should be sent back with black faces!

ٹیم سے زیادہ پاکستانی قوم کو بھی سمجھنے کی ضرورت ہے خدا نخواسطہ اگر اگلے کسی میچ میں......... تو اپنے کپڑوں میں رہیں اور ٹیم کے خلاف الٹے سیدھے تبصرے اور ٹویٹس داغ کر انکا مورال ڈاؤن نہ کر دیں . ہار جیت کھیل کا حصہ ہے . بڑا میچ ہم جیت چکے ہیں اور ٹیم نے بھارت کا غرور بڑے سفاکانہ انداز میں پاش پاش کر کے پہلے میچ میں ہی ساری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے

Now let's enjoy the game.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

Baqi matched ke tension he nahi jaisa k main nahi kaha tha bas indian ko rotey hoey dekhna hy??