Biden calls leaders amid escalating violence

Status
Not open for further replies.

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
کم و بیش وہی ممالک جن کے ساتھ مل کر مسلمان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑتے رہے۔ عراق لیبیا اور مصر تباہ کروایا۔ آج یہی مملک فلطسینی مزاحمت کو دہشت گردی سے تعبیر کر رہے ہیں
Muslim countries should just give a place to Palestinians and settle them there.
there is no other choice.
Jews could not go back to Europe. the anger in the US is growing so at any economic downfall, 7 million will be traveling to Israel. so it makes no sense for Palestinians to die. Allah made a big world for us to enjoy with peace.
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
E1XHYh1XsAAwJ6I
muslim countries should just give place to arabs and settle them there.
there is no other choice.
Jews could not go back to Europe. the anger in US is growing so at any economic downfall, 7 million will be travelling to Israel. so it makes no sense for Palestinians to die. Allah made a big world for us to enjoy with peace.
 
desan

President (40k+ posts)

Greed has no bounds...

If you have a mountain of gold, you want two!!!
 
Pakcola

Senator (1k+ posts)
muslim countries should just give place to arabs and settle them there.
there is no other choice.
Jews could not go back to Europe. the anger in US is growing so at any economic downfall, 7 million will be travelling to Israel. so it makes no sense for Palestinians to die. Allah made a big world for us to enjoy with peace.
Then they will go for greater Israel will occupy all Arab countries
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بابا جی کوئی بول آل سعود جعلی خلیفہ کے بارے لکھ دیں
ہم جیسے پر کسی کی نظر کرم کیوں نہیں جاتی؟ ہم پورا ناول لکھنے کو تیّار ہیں۔

مطلب کہ بات تو وہی ہوئی کہ:

ہم تو مائلِ بہ کرم ہیں، کوئی سائل ہی نہیں

?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Muslim countries should just give a place to Palestinians and settle them there.
there is no other choice.
Jews could not go back to Europe. the anger in the US is growing so at any economic downfall, 7 million will be traveling to Israel. so it makes no sense for Palestinians to die. Allah made a big world for us to enjoy with peace.
ایک حساب سے بات ٹھیک لگتی ہے، کہ جب مکّہ میں مسلمانوں پر مظالم بڑھ گئے تھے اور وہ انکا مقابلہ نہیں کر پارہے تھے تو حضورؐ نے بھی ہجرت فرمائی تھی اور دیگر مسلمانوں کو بھی ہجرت کے لیئے کہا، جس میں حضرت جعفرؓ بھی حبشہ کی طرف کچھ مسلمانوں کے ساتھ ہجرت فرما گئے تھے اور نجاشی کی زیر حفاظت وہاں کچھ وقت گزارا۔

لیکن ابھی یہ بات کہنا، جبکہ اسرائیل کے آگے اور پیچھے تمام مسلم ممالک ہیں، کچھ ٹھیک نہیں لگتا۔ یہ باقی سب فلسطینیوں کو ہی کیوں صبر کا اور ہجرت کا سبق دیتے ہیں، ان سب نے چوڑیاں پہن رکھی ہیں؟

بہت سے اسلامی ممالک اسرائیل کو تسلیم کرچکے ہیں، وہ کیوں نہیں اپنے تعلّقات اس بنیاد پر ختم کرتے اسرائیل سے؟ کیوں اسرائیل کی رسد اور کاروبار باقی اسلامی دنیا میں بند نہیں کیا جاسکتا؟
 
Israel is no more military power. they lost in 2006 to Hezbollah and now US can't help them that much. The US is running away from all the countries. they are reeling in debt and most economists think that the US is on the last leg of its innings. The fight between Israel and Palestinians is actually a fight between Israel and Iran. Therefore, I think that Palestinians will be better off settling down in any Muslim country of their choice. If we could have indians, nepals, uzbeks, burmas, afghanis and Bangladesh in Karachi then why not Palestinians.
 
According to my frail understanding, Muslim countries have always opened their doors to the Palestinian muslims, and many have migrated. I have seen Palestinian colonies in London as well.

However, I guess the ones left behind are the ones who refuse to migrate and have chosen to fight.

Yet, I guess that after GCC countries establishing diplomatic ties with Israel, there is not enough of moral backing left for Palestinians. They should understand that they have been stabbed by their own brethren in faith. Iran cannot wage a war too long as its own economy is dwindling. Therefore, with a heavy heart, I will also suggest that the Palestinians should migrate at this point in time and make themselves strong enough to give a rebuttal in the future.
 
Pakcola

Senator (1k+ posts)
پہلے مارتا تھا اب مرواتا ہے یعنی کے تماری مشینوں کو چلواتا ہوں ؟ نہ بھئی نہ ہم یہ تماررے خاندانی پیشے کو نہیں اپناتے یہ تمارے ابو جی کا ہی کام تھا
????
Hehe kala khatmal mutta tumhara khandani kaam ☝️mental case ???
 
Pakcola

Senator (1k+ posts)
پہلے مارتا تھا اب مرواتا ہے یعنی کے تماری مشینوں کو چلواتا ہوں ؟ نہ بھئی نہ ہم یہ تماررے خاندانی پیشے کو نہیں اپناتے یہ تمارے ابو جی کا ہی کام تھا
????
Hahaha Mutta me apni aurtein supply kerne wala khatmal
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
Jews control America.No president can survive if he acts against Israel.US presidents can’t even criticise Israhell.Many people call America United States of Israel and rightly so.
I once said that in face of an American and an Israeli, during a train ride, Full of passengers, in Germany, Back in the days.
after that American fellow was laughing as hell and the Israeli was clarifying.
was kind of shitstorm that I sometime get on this form as well.
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
امی جان سے آج یہ سوال ضرور کریو بہم بھوسڑی والے
???????
Zina aur mutah ka farq batayenge zara. Apne asma bint abi bakr ka zikr kia aur claim kia Abdullah bin zubair k baray mai.
Sawal ye hai mutah k Ahkam kab aye aur kis hijri saal ma aye.
Jawab ka intezar rahega.
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
Matlab aap mere sect sey hain?
? ? ?
ہم جیسے پر کسی کی نظر کرم کیوں نہیں جاتی؟ ہم پورا ناول لکھنے کو تیّار ہیں۔

مطلب کہ بات تو وہی ہوئی کہ:

ہم تو مائلِ بہ کرم ہیں، کوئی سائل ہی نہیں

?
اسلام علیکم سہیل بھائی آپ سے محبتوں کا رشتہ ہے میں گزشتہ دس بارہ برسوں سے اس فورم پر موجود ہوں اس وقت بھی کہا تھا اور ابب ھی کہتا ہوں کے ایران اگر ان قوتوں کے ساتھ مل جاے تو ہماری ہمدردیاں اس سے ہٹ جائیں گی دنیا جانتی ہے کے اس وقت صرف اور صرف ایران ہی وہ ملک ہے جو کے حماس کی مدد کر رہا ہے اور خود حماس اور فلسطینیوں کا اقرار ہے کے ہماری مدد صرف اور صرف ایران کر رہا ہے
اس کے برعکس تمام عرب ریاستیں خصوصا سودی عرب اور منافق اردگان یہ سب کیا کر رہے ہیں ؟ اس فورم کے نواصب بھی جانتے ہیں لیکن نہ تو یہ حق کے ساتھ چودہ سو سال پہلے کھڑے ہوے نہ ہی آج
آپ خود دیکھ لیں کبھی کھل کر یہ انصاری اینڈ کمپنی یا یہ جو نیا مذھب لے کر آیا ہے انہوں نے عربوں کی مذمت کی اور کیا یہ لکھنے کی بھی زحمت کی کے ایران جس کے بارے ہم بدگمان رہے وہ تو اصل میں مسلم امہ کا دوست اور ہمدرد نکلا بلکہ میں فیس بک پر دیکھ رہا تھا کے ان کے ہی لوگ ادھر طیب اردگان کو صلاح الدین ایوبی بناے پھرتے ہیں یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے ؟ ان بے شرموں کو شرم نہیں آتی کے مظلم فلسطینی کیا کہ رہے ہیں یہ اپنی مسجد ضرار کھولے بیٹھے ہیں
 
وعلیکم السّلام و رحمتہ اللہ و برکوٰۃ

محبت کا جواب محبت کے سوا کیا ہوسکتا ہے میرے بھائی؟ بندہ ممنون و مشکور، کہ اتنی حیثیت نہیں جتنی آپ عزّت بخشتے ہیں۔ اللہ جزائے خیر سے نوازے اور آپکو اس سے کئی گنا زیادہ عزّت اور کامرانی سے ہمیشہ ہمکنار رکھے (آمین)۔

سعودیہ اور دیگر عرب ممالک کے بارے میں مجھے لگتا ہے کہ میری یہ پوسٹ شائد آپکو کچھ سمجھ آجائے۔

اردگان کے بھی اعمال سے اندازہ ہورہا ہے کہ اپنی صرف سیاسی دکان چمکانے کے لیئے فلسطین کا سہارا اپنی تقاریر میں تو لیا، لیکن عملی طور ابھی تک اسرائیل کے سفیر کو ملک بدر تو کرنا دور کی بات، اسکو بلوا کر اپنا احتجاج بھی نوٹ نہیں کروایا۔

شرم کی بات ہے کہ یو این کا اجلاس او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے ایک ہفتہ پہلے ہورہا ہے۔

ایسے میں اگر ایران غزہ کے مسلمانوں کی مدد کر رہا ہے تو مجھے کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتی کہ اس مسئلے میں میری سپورٹ بھی ایران کے ساتھ ہے۔
 
Status
Not open for further replies.