Bread price hike sparks violent protests in Lebanon

NewsViews

Minister (2k+ posts)

The Lebanese government on Tuesday (June 30) raised the price of a 900-gram loaf of partially subsidized bread to 2,000 pounds from its pre-October-crisis price of 1,500 pounds.
 
Last edited by a moderator:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
لبنان میں حکومتی عہدوں پر غیر لوگ بیٹھے ہیں اور دفاع اور خارجہ پولیسی حزب الله کی زمیداری ہے
ضرورت اس بات کی ہے کہ حزب الله اب اندرونی معاملات پر بھی توجہ دے ، کب تک آبادی میں تناسب کی وجہ سے نا اہل لوگوں کو عہدوں پر رکھا جائے گا ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ایران میں وزرا پی ایچ ڈی لوگ ہوتے ہیں
ایران میں مملکت کے خلاف اور کافروں کے حق میں پروپیگنڈہ کرنے والے کو سزائے موت دی جاتی ہے
وہاں کا نظام عدل بہت بہتر ہے
ایران جنگی بحری جہاز ، لڑاکا طیارے سارے کے سارے اپنے ملک میں بناتا ہے ، خود انحصاری میں ایران بہت آگے ہے
سی پیک میں چالیس ارب کی انویسٹمنٹ ہے جبکہ ایران میں چین کی انویسٹمنٹ دو سو اسی ارب ڈالر کی ہے
. . . . . .
لبنان اور دیگر اسلامی ممالک ایران سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)

تمہارے جیسے شیخ چلیوں نے حالات یہاں تک پہنچادیے ہیں۔ ایران کے پاس تیل اور گیس نہ ہو تو اسکے پاس کھانا کھانے کے پیسے تک نہ ہوں