Don't spread fake news, you're helping India - Moeed Yousuf to Media

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ھم تو کب سے آواز اٹھا رھے ھیں پاکستان کے میڈیا میں چینلز موجود صحافیوں کا ٹولہ میر نواز شریف اور میر شہباز شریف کو بچانے کے لیئے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے میں برابر کا شریک ھے او بھائی متین ارسطو ھم سارا الزام انڈیا پر نہیں لگا رھے ھیں آپ جیسے ٹٹووں کے ہوتے ہوئے انڈیا پر سارا الزام لگانے کی کیا ضرورت ھے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ان لوگوں کے پروگرام میں نہیں دیکھتا لیکن جو کچھ اس فورم پر آٹا ھے اس کے مطابق جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں اب جو اس کلپ کو سننے کے بعد تو ایسا معلوم ہوتا ھے کہ رؤف کلاسرا اپنے آپ کو اس پوسٹ کے قابل سمجھتا تھا کہ وزیر اعظم کا سیکورٹی کا مشیر مجھے لگانا چاہی تھا یہ معید یوسف کہاں سے آگیا ھے رؤف کلاسرا کے چہرے کے تاثرات سے دھواں اٹھتا نظر آرہا ھے
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
The Big-Mouthed, Blowhard Klasra is a diehard Bollywood addict.
His love for India is known to all...Just looking at his old clips one would have a clear idea.
We should kick this Braggart, windbag Professor(?) Klasra to India.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
عامر متین یا تو حد درجہ کنفیوز یعنی گھامڑ ہے یا اپنا منجن بیچ رہا ہے ،، دو علیحدہ باتوں کو گڈ مڈ کر کے حسب روایت اپنا ذاتی مدعا گھسیڑ رہا ہے، یہ لوگ دس دفعہ بتائی بات نہ سمجھتے ہیں کہ کسی سیریئس بات کرنے کی ان میں سکت ہو ، یہ لوگ اپنی ذات کو ہی اول آخر سمجھتے ہیں اسی لیئے ،الکان کے پسندیدہ ہیں۔۔ کلاسرہ تو اول آخر کمینگی کی حد تک جاہل اور حاسد ہے اس سے کیا امید۔۔ ،
 

Citizen X

President (40k+ posts)
kisi ne sach kaha tha.. agr jhoot aur Fake news ko pakistani media se nikal do tu sara Media hi khattam ho jaye ga...

Unfortunately now this Media is all about Fake news and propaganda
Not just electronic media, even social media. Just look at the thread posted above you posted by a member making up bullshit all on his own around a tweet.
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Not just electronic media, even social media. Just look at the thread posted above you posted by a member making up bullshit all on his own around a tweet.
Actually Electronic Media still can impact millions but social media is not so powerful.. That is why corrupt parties still spend their money on media lifafa wing..

Anyways Fake news is an important issue for both social as well as electronic media