How many zeros in 100 billion rupees?

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
سو ارب روپیہ کتنا ہوتا ہے ؟ اس میں کتنے سفر ہوتے ہیں ؟ کوئی بتا سکتا ہے
چلیں آسان کردیتا ہوں۔
اگر پاکستان میں کمانے والے افراد کی تعداد ایک کروڑ ہو تو ہر ہر شخص دس ہزار روپے دے تو 100 ارب بنتا ھے۔
مزید آسانی کردوں۔ اگر ہماری آبادی بیس کروڑ ھے تو اندرون اور بیرون ملک رہنے والا ہر افسر، کلرک، صنعتکار، دکاندار، بوڑھا، شیرخوار بچہ، بھنگی، نشئی اگر پانچ، پانچ سو روپے ڈالیں تو سو ارب بنتا ھے۔
عوام کو خبر ہو کہ ان کے خون پسینے کی کمائی سے بننے والا نندی پور پاور پلانٹ، جس پر 15 ارب لاگت آنی تھی اور پیداوارصرف 465 میگاواٹ ہونی تھی، موجودہ حکومت نے اس پر سو ارب خرچ کردیا۔۔۔
وہ پلانٹ اب بند پڑا ھے اور ایک عدد نوٹس وزیراعظم نے لے لیا ھے۔
اب ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ھے جو مزید کروڑوں کی کاروائی ڈالے گی اور آخر میں ملبہ موسم کی گرمی پر ڈال کر چلتی بنے گی۔
غصہ حکمرانوں پر نہیں، ان کے سپورٹروں پرکرنا چاہیئے۔۔۔۔۔ بقلم خود باباکوڈا


https://www.facebook.com/babakodda



 
Last edited:

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
Re: How many zeros in 100 billion ruppees?

nandipur-power-project-works-only-from-namaz-e-maghrib-to-namaz-e-fajr-marvi-memon.jpg
 
سپپورٹرز نے تو انکے ہر کام کی قسم کھا رکھی ہے
سچ پوچھو تو سپپورٹرز کم اور زر خرید غلام زیادہ لگتے ہیں
 

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
واہ بہت خوب کچھ لوگوں کی شرم اور حیا کو جگانے کے لیے یہ کافی ہونا چاہیے بشرطیکہ انکے پاس شرم و حیا کا ہونا ضروری ہے سویا ہوا ہو تو بھی چلیگا.​

comment by fb user h
ttps://www.facebook.com/abdulfatah.umrani?fref=ufi

 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
اس پلانٹ نے ابتداء میں ١٠٠ میگا واٹ بجلی پیدا کرنی تھی پھر اس میں توسع کے بعد پیداوار ٩٠٠ میگا واٹ ہونی تھی
حقیقت یہ ہے کہ ١٠٠ میگا واٹ کے بجاۓ یہ پلانٹ صرف ١٢ میگا واٹ پیدا کر رہی ہے
اس مقدار کی پیداوار پر جو خرچہ آ رہا ہے اس نے اسے دنیا کی مہنگی ترین بنا دیا ہے
شریف خاندان آباد رہو
 

~Xer0

Councller (250+ posts)
Isay Kehtay hain TAJARBA ... humain tu yeh Tajarba he lay kar baith gya hay
 

iftikharalam

Minister (2k+ posts)
sab gujjar aur patwari kahan ghaib hain... Dunya ki sab sai neeech qoum hain yeh patwari jo ab bhi Noon ko defend kernai keh liyai her dam tayyar...
 

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
اس پلانٹ نے ابتداء میں ١٠٠ میگا واٹ بجلی پیدا کرنی تھی پھر اس میں توسع کے بعد پیداوار ٩٠٠ میگا واٹ ہونی تھی
حقیقت یہ ہے کہ ١٠٠ میگا واٹ کے بجاۓ یہ پلانٹ صرف ١٢ میگا واٹ پیدا کر رہی ہے
اس مقدار کی پیداوار پر جو خرچہ آ رہا ہے اس نے اسے دنیا کی مہنگی ترین بنا دیا ہے
شریف خاندان آباد رہو

you are talking about solar park. this thread is about nandipur. anyway both are failed projects.