Kasoti. Guess The Personality...... 12 September, 2014

ح

حکایت جنوں

Guest
you%27re-next-banner-2.jpg

You ask the next question...... :biggthumpup:
Nahi mujhey sawal boojhney mein ziada maza aata hai:)
 
ح

حکایت جنوں

Guest
آج کچھ ہسپانوی موڈ میں لگ رہے ہیں جناب ؟؟؟؟؟؟؟؟
Dekhen Hakeem sahab Us ki zaban per marne se pehle aakhri alfaz they "Libert".....Kitni dilchasp baat hai
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Europe mein rehne ka yehi faida hai:). Wese kirdaar waqei dilchasp tha.
Mein cheezon ko aik khas tanazur mein daikhney ka ziada aadi hoon
Aur woh hai colonial daur mein Muslim ashrafiya ki mukammal Mahiyat e Qalb
Kon soch sakta tha keh Tipu Sultan ke khaandaan ki aurat topi pant pehney "farangion" ki fauj mein ho gi. Is ki zabardast political, cultural aur religious connotations hain

آپ ٹھیک کہ رہے ہیں لیکن میرے خیال میں یورپ میں پیدا ہونے اور پلنے بڑھنے کی وجہ سے وہ لنک کافی کمزور تھا. دوسرا اس وقت حق اور باطل کا فرق واضح تھا انڈیا نے بھی وار افورٹ میں برطانیہ کو سپورٹ کیا تھا
 
India ke paas aur kia raasta tha. Aap ke khyal mein World wars jaisi tabahi mein haq o batil ka bhi meyaar baqi reh sakta hai???
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Dekhen Hakeem sahab Us ki zaban per marne se pehle aakhri alfaz they "Libert".....Kitni dilchasp baat hai

جی اگین انڈین کونٹیکسٹ میں یہ عجیب لگتا ہے لیکن جرمن ریس کی بنیاد پے انسانوں کو انسانوں کا غلام بنانا چاہتے تھے اور یہ جنگ واقعی میں دنیا بھر کے انسانوں کیلئے آزادی کا پیام لائی
 
Achha mein apne usi perspective mein jawab deita hoon. World war darasal usi insaniyat soz 200 saal ki culmination hai Jahan European races ne dunya ki mukhtalif races ko apna ghulam banaya aur un ka rawaya apni ghulam qaumon ke saath sakht racist tha. Chunacheh is se jahan ghulam qaum ki nafsiat aur tehzeeb tabah hui magar khud colonizer bhi dehumaize ho geya. Chunacheh us ne racism ka hathyaar khud Europe hi mein istamaal kr daala
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

India ke paas aur kia raasta tha. Aap ke khyal mein World wars jaisi tabahi mein haq o batil ka bhi meyaar baqi reh sakta hai???

جی لیکن یہ انایویٹیبل تھا.. برطانیہ تو بلکل جنگ نہی چاہتا تھا اور کافی دیر جرمن اڈوانسس پے پالیسی آف اپپیزمنٹ فولو کرتا رہا. لیکن یہ جنگ تو ہونی ہی تھی. یہ ایک طرح کا کتھارٹک ریاکشن تھا جو پہلی جنگ کی ذلت اٹھانے والی دماغی مریض جنریشن کی طرف سے آنا تھاجس میں ہٹلر خود ایک سپائی تھا. اسکی کتاب میری جدو جہد پڑھیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Can you please try and tag Nadan and Kick Boxer, I have tried many times, but it's not working...... :(

باکسر لگتا ہے قسمت ہی ایسی لکھوا کر لایا ہے ساتھ ، دونوں کو ٹیگ کیا ، نادان ہو گئی ، باکسر نہیں ہوا

:lol:
 
ح

حکایت جنوں

Guest
جی لیکن یہ انایویٹیبل تھا.. برطانیہ تو بلکل جنگ نہی چاہتا تھا اور کافی دیر جرمن اڈوانسس پے پالیسی آف اپپیزمنٹ فولو کرتا رہا. لیکن یہ جنگ تو ہونی ہی تھی. یہ ایک طرح کا کتھارٹک ریاکشن تھا جو پہلی جنگ کی ذلت اٹھانے والی دماغی مریض جنریشن کی طرف سے آنا تھاجس میں ہٹلر خود ایک سپائی تھا. اسکی کتاب میری جدو جہد پڑھیں
Mein ne apni pichhli post mein aik doosra perspective dia hai jo shaid historically ziada relevant ho
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
باکسر لگتا ہے قسمت ہی ایسی لکھوا کر لایا ہے ساتھ ، دونوں کو ٹیگ کیا ، نادان ہو گئی ، باکسر نہیں ہوا

:lol:

نہیں یار..... نادان فرینڈ لسٹ میں ہیں اس لئے ٹیگ ہوگئیں، میں نے پہلے بھی اردو میں ٹیگ لگانے کی کوشش کی تھی لیکن کام نہیں کیا، آخر میں تمام فرینڈز کو ٹیگ کیا تو نادان بھی ٹیگ ہوگئیں، کک بوکسر ابھی بھی نہیں ہو رہا ..... ہو سکتا ہے آپ کی بات بھی درست ہو

:lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں یار..... نادان فرینڈ لسٹ میں ہیں اس لئے ٹیگ ہوگئیں، میں نے پہلے بھی اردو میں ٹیگ لگانے کی کوشش کی تھی لیکن کام نہیں کیا، آخر میں تمام فرینڈز کو ٹیگ کیا تو نادان بھی ٹیگ ہوگئیں، کک بوکسر ابھی بھی نہیں ہو رہا ..... ہو سکتا ہے آپ کی بات بھی درست ہو

:lol:

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Mein ne apni pichhli post mein aik doosra perspective dia hai jo shaid historically ziada relevant ho

جی ماشا الله - اسمیں میرا تھوڑا آپ سے اختلاف ہے لیکن شاہد وہ میری کم علمی کی وجہ سے ہو. خیر بھوت شکریہ یہاں پے آ کے ہماری عزت افزائی کا
 
ح

حکایت جنوں

Guest
جی ماشا الله - اسمیں میرا تھوڑا آپ سے اختلاف ہے لیکن شاہد وہ میری کم علمی کی وجہ سے ہو. خیر بھوت شکریہ یہاں پے آ کے ہماری عزت افزائی کا

مگر مجھے آپ کے پرسپکٹو سے اختلاف نہیں- بلکہ آپ کی بات بھی ٹھیک ہے- جنگ عظیم جیسے کمپلیکس اور مشکل تاریخی واقعات کی کوئی ایک توجیہ نہیں ہو سکتی- میں آپ جیسے پڑھے لکھے حضرات سے ہمیشہ سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں- شکریہ