Pathetic Performance of Sonia Sadaf - AC Sialkot

Nain

Councller (250+ posts)
Last edited:

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

پچھلے پندرہ بیس سال سے اس ملک میں ایک نیا تماشہ ہونا شروع ہو گیا ہے کہ جو چوڑا چمار اٹھتا ہے وہ ایک طرف پاکستان کا اور دوسری طرف حکومت پاکستان کا سرکاری جھنڈا لگا کر بڑا معتبر بننے کی کوشش کرتا ہے . انفیریوریٹی کمپلیکس کے مارے ہوئے ان لوگوں کو یہ پتا نہیں ہے کہ آئین کے تحت کن گنی چنی شخصیات کو یہ جھنڈے لگانے کی اجازت ہے؟ ہر قدم اور ہر کام میں قانون شکنی
آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے اس ملک میں​
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
This is not the way you should deal with a Public Servant of such a cadre.

Sorry, but by publicly demeaning her will make her loose her assertiveness in the future on her under command/ subordinates and the people of the locality.


The most ordinate way is to issue her a notice of displeasure, which should form a part of her file.
 

London Bridge

Politcal Worker (100+ posts)
دوسری جانب چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے سیالکوٹ کے واقعے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انتظامی افسر کے ساتھ غیر مہذب برتاو کی مذمت کرتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ اس افسوسناک واقعے سے متعلق تحفظات وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار تک پہنچا دیے ہیں چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف اور دیگر انتظامی افسران سخت گرمی اور کورونا کی وباء کے باوجود فرنٹ لائن پر موجود ہیں، کسی بھی سرکاری افسر یا عملے کے ساتھ غیر اخلاقی زبان استعمال کرنا قابل مذمت ہے۔
رفیق ملک نے کہا کہ پنجاب بھر میں انتظامی افسران دن رات عوام کی سہولت کے لیے فیلڈ میں موجود ہیں جو قابل ستائش ہےجواد رفیق ملک نے کہا کہ کسی کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ سرکاری افسران کی تذلیل کرے، فیلڈ میں موجود تمام افسران کی انتھک محنت اور جرت کو سلام پیش کرتے ہیں
 

Qudsi

Senator (1k+ posts)

پچھلے پندرہ بیس سال سے اس ملک میں ایک نیا تماشہ ہونا شروع ہو گیا ہے کہ جو چوڑا چمار اٹھتا ہے وہ ایک طرف پاکستان کا اور دوسری طرف حکومت پاکستان کا سرکاری جھنڈا لگا کر بڑا معتبر بننے کی کوشش کرتا ہے . انفیریوریٹی کمپلیکس کے مارے ہوئے ان لوگوں کو یہ پتا نہیں ہے کہ آئین کے تحت کن گنی چنی شخصیات کو یہ جھنڈے لگانے کی اجازت ہے؟ ہر قدم اور ہر کام میں قانون شکنی
آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے اس ملک میں​
ڈاکٹر صاحب آج مجھے لگتا ہے کہ سی ایس ایس کے امتحان میں پچیس ہزار امیدواروں میں سے ناکام امیدوار چند سو کامیاب امیدواروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Ghatya Firdous ki ghatya tackling ..... just want to delegate their failure to others and do political stunts.... Have there been a better AC, he would not have even listened her and asked police to arrest her for interfering in Administrative work.... yeah koi shareef bechari young AC hay jo chup karkay wapis chali gai...
 

Qudsi

Senator (1k+ posts)
پی ٹی آئی کے ایکٹووسٹس کا ٹرینڈ دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ یہ بڑے ہو کر صرف شہباز گل یہ فردوس عاشق بنیں گے. خان صاحب اور اسد عمر والا میٹیریل نہیں ہے ان میں
 

Qudsi

Senator (1k+ posts)
کچھ یاد آیا جب فردوس عاشق اعوان سرکاری ملازمین سے اپنے ذاتی گھریلو کام کروانے پر اسلام آباد سے نکالی گئی تھی
 

Qudsi

Senator (1k+ posts)
اگر جذباتی ٹرینڈ چلانے ہیں تو خادم رضوی ماڈل بہتر نہیں تھا کیا؟
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Alas, PTI has now only role models of Firdous, Raja Riaz and Chohan types.... My pti was not like this, that was Justice Wajih, Omar Cheema, naseem Zahra, Fozia Kasoori , Brig Samson , Javed Hashmi and so on.....
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
This is not the way you should deal with a Public Servant of such a cadre.

Sorry, but by publicly demeaning her will make her loose her assertiveness in the future on her under command/ subordinates and the people of the locality.


The most ordinate way is to issue her a notice of displeasure, which should form a part of her file.

ان محترمہ کا جتنا آرڈر چلتا ہے وہ فروٹ مارکیٹ سے پتا چل گیا۔۔

یہ مان لے کہ میرے سمیت پاکستانی قوم کی یہ عادت بن گئی ہے کہ وہ محنت تب کرتے ہیں جب تک کسی پوسٹ تک نہ پہنچے اسکے بعد آرام ہی آرام۔۔

اس افسر شاہی کابھی اپنے ماتحتوں کیساتھ ایسا ہی رویہ ہوتا ہے اسلیے تو اللہ تعالیٰ نے اسے ایسے بے عزت کیا ہے؟
 
Last edited:
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں