People are complaining that Imran Khan isn't doing enough for Noor Mukadam

Terminator;

MPA (400+ posts)
یہ سب کچھ گزشتہ 50 سالوں میں پاکستانی اداروں کے منظّم انحطاط، اور تنزّلی کی وجہ سے ہے
سب اداروں میں سفارشی، اور گھریلو ملازم جیسے بندوں کو بٹھایا گیا ہے
جسکی وجہ سے کپتان اپنی تمام تر کوششوں کے باوجودبیوروکریسی کا کچھ بگاڑ نہیں پاتے

اِدھر بیوروکریٹ کو سزا کے طور پر ہٹایا گیا،،،اور اُدھر پرانے سسٹم کے جج نے اُس پر "سٹے" دے دیا

 

hkniazi

Minister (2k+ posts)
Premium Member
Dont know about Imran khan as he has a country to run,
and doing way better than zardaloo and vindaloo
but seems like now even the librals are in favour of french guillotine
ain't that a change?
soon nawazaloo and zardaloo heads would also be rollin'
 

AbbuJee

Senator (1k+ posts)
What has Nawaz Sharif, Zardari, Maryam, Bilawal and Fazlu has done for this?

If you want to point out, point out everyone who hasnt. If you are selective then it shows your wrong motive.

This is too much for pea brains to understand.
 

باس از باس

MPA (400+ posts)

وچ پیپل۔۔۔؟؟؟

واٹ شڈ عمران خان ٹو ڈو۔۔۔؟؟؟

مقتولہ ایک نیم پاگل ذہنی مریض کے ساتھ جانتے بوجھتے غیر اخلاقی و غیر قانونی تعلق میں تھی اس ذہنی مریض نے اسے قتل کر دیا اب اسے سزائے موت ہو جائے۔۔۔

عمران خان کیا کرے۔۔۔ گنڈاسہ لے کے اسکا سر اتار دے۔۔۔؟؟؟

چوتیوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے ملک میں
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
یہ سب کچھ گزشتہ 50 سالوں میں پاکستانی اداروں کے منظّم انحطاط، اور تنزّلی کی وجہ سے ہے
سب اداروں میں سفارشی، اور گھریلو ملازم جیسے بندوں کو بٹھایا گیا ہے
جسکی وجہ سے کپتان اپنی تمام تر کوششوں کے باوجودبیوروکریسی کا کچھ بگاڑ نہیں پاتے

اِدھر بیوروکریٹ کو سزا کے طور پر ہٹایا گیا،،،اور اُدھر پرانے سسٹم کے جج نے اُس پر "سٹے" دے دیا

Is this not a personal attack on Maryam Aurangzeb for calling her employee of Shareef family?
 

atensari

President (40k+ posts)
تیرا سالہ جمہوری تسلسل نے کچھ بھی نہیں بدلا۔ گاربج ان گاربج آوٹ
 

Gujjar1

Senator (1k+ posts)

وچ پیپل۔۔۔؟؟؟

واٹ شڈ عمران خان ٹو ڈو۔۔۔؟؟؟

مقتولہ ایک نیم پاگل ذہنی مریض کے ساتھ جانتے بوجھتے غیر اخلاقی و غیر قانونی تعلق میں تھی اس ذہنی مریض نے اسے قتل کر دیا اب اسے سزائے موت ہو جائے۔۔۔

عمران خان کیا کرے۔۔۔ گنڈاسہ لے کے اسکا سر اتار دے۔۔۔؟؟؟

چوتیوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے ملک میں
بالکل وہ صرف ذهنی مر ض نہیں تھا بلکہ نشی بھی تھا اب ان نشوو ں اور بھنگیوں کی لڑائ میں عمران کا کیا لینا دینا
 
Sponsored Link