PKR goes to 168.60 highest rate ever against dollar in history.

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
if this is true then in 2018 pmln time dollar went to 128. ab hesab laga lo, plus export were down, reserve were going in negative, less tax filer, less IT export revenue compare to today.
This Khota Biryani Patwari Desprado is a complete idiot
 

Doom1111

Minister (2k+ posts)
We are going for Imran Khan growth. Daily 1 rupee crash on interbank and open Market.


Default was better than Imran Khan handling Pakistan finance matter.
 

Rio

Councller (250+ posts)
ہاہا، پاکستانی قوم نے ڈالر ریٹ کو بھی سیاست بنایا ہوا ہے.
اسے فری چھوڑ دیں اور اپنی قیمت خود طے کرنے دیں.
اسحاق منشی نے اسے مصنوعی طور پر نیچے رکھا ہوا تھا تو خان صاب نے قوم کو سبق پڑھانا شروع کر دیا کہ جب ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ کا اضافہ ہوتا ہے تو قوم پر اتنے ارب کا قرضہ چڑھ جاتا ہے، اب وہی باتیں خان صاب کے گلے پڑھ رہی ہیں.
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
We are going for Imran Khan growth. Daily 1 rupee crash on interbank and open Market.


Default was better than Imran Khan handling Pakistan finance matter.
Imran Khan Zindaabad.
Dollar Murda Abad

Hum Ghaaas kha k Rayasat e Madina bnaen gay
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہا، پاکستانی قوم نے ڈالر ریٹ کو بھی سیاست بنایا ہوا ہے.
اسے فری چھوڑ دیں اور اپنی قیمت خود طے کرنے دیں.
اسحاق منشی نے اسے مصنوعی طور پر نیچے رکھا ہوا تھا تو خان صاب نے قوم کو سبق پڑھانا شروع کر دیا کہ جب ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ کا اضافہ ہوتا ہے تو قوم پر اتنے ارب کا قرضہ چڑھ جاتا ہے، اب وہی باتیں خان صاب کے گلے پڑھ رہی ہیں.
غلط چیز پر سیاست کریں گے تو یہی ہوگا
 

socrates khan

Councller (250+ posts)
عمران خان کی حکومت بنی گالیہ کے محل سے لے کر پرائم منسٹر ہاؤس تک تو ایک جدید مرسیڈیز کی طرح سُموتھ چلتی نظر آتی ہے۔۔ لیکن جب اس حکومت کی کارکردگی کا دائرہ عام پبلک کی طرف بڑھتا ہے تو یہ نالائق اور اڑیل کھوتی کی طرح دولتیاں مارنا شروع کر دیتی ہے۔۔۔