PLease Educate our Molvi Part 2

jony1

MPA (400+ posts)
میں شکر گزار ھوں ان سارے دوستوں کا جنہوں نےمیری پوسٹ (براے کرم ہمارے مولویوں کو تعیلم دو ) میں حسب توفیق حصہ ڈالا اور اپنی قیمتی آرا سے آگاہ کیا- آپکی اس انتہائی دلچسپی کو دیکھتے ہوے یہ اسی مضوں کی ایک کڑی ہے-
اس بات سے تو کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ تعلیم ہی وہ چیز ہے جو علم کو روشن کرتی ہے اور اگر علم کی تعلیم ہے اور اس پر عمل نہیں تو عالم بھی جائل ہے یعنی وہ علم جو اچھی تعلیم کی صورت میں حاصل کیا گیا بے عملی سے زائع ہو گیا- میں نے مولوی کو علم دینے کی بات اسوجہ سے کی تھی کہ تعلیم ہی آدمی کو انسان بنا سکتی ہے اور اسکی بنیاد ہے اس علم کو پھیلانے والا ، بیان کرنے والا اور یہ بنیادی چیز ہے.
ہماری ساٹھ فیصد آبادی دیہاتوں میں رہتی ہے. مساجد ان مولویوں کے حوالے ہیں جو انکو ورثے میں ملی اور ایمان کی حالت بہت ہی خستہ ہے نماز صرف ایک رسم ہے اس میں زیادہ قصور ان لوگوں کا ہے جو یہ جانتے ہیں اور اسکے لیے کچھ نہیں کرتے,بشمول حکومت کے کہ مسساجد کی نظام کا ایک مکنزم ہونا چاہیے ورنہ تو جو مولوی صاحب کہیں گے وہ ہی قانون اور اسلام ہے لوگ اس پر یقین کرنے پر مجبور ہیں- کوئی اس مسلۓ کو اس وجہ سے نہیں چھیڑتا کہ چلو نظام چل رہا ہے حالانکہ سب سے بنیادی بات یہ ہی ہے کہ ایمان مضبوط ہو, لوگ اپنے رول مڈل کو دیکھتے ہیں جو گاؤں کا مولوی ہےاور آج انٹر نیٹ کے دور میں مولوی کی تقریروں کو کوئی سنتا ہی نہیں اور اسکو دیکھ کر سمجھ جاتے ہیں یہ ہی اسلام ہے .
یہ بات بلکل سمجھ آتی ہے مولویوں کا جدی پشتی زریع معاش وہ مسجد ہی ہے مگر کیا ہم مولوی کو بیس ہزار تنخواہ کے بدلے اپنے بچے نسلیں برباد کرتے رہیں. آج اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جتنا جھوٹ فراڈ ، حسد بد نیتی. غبن بے یقینی دھوکہ دھی چور بازاری جو نظر آتی ہے اسکی بنیادی وجہ اللہ پے یقین نہ ہونا او ر ایمان کی کمزوری ہے. یہ ہی سچ ہے باقی سب لفاظی ہے.
چلو یہ بھی مان لیتے ہیں جیسے بھی سہی لوگ نماز پڑتے ہیں تو کیا انکو پتا ہے وہ کیا پڑھ رہے ہیں اسکا مطلب کیاہے . کسی ساٹھ سال کے آدمی سے پوچھو اسکو نماز کا مطلب نہیں آتا ہو گا. گو کہ وہ بے چارہ تیس سال سے نمازپڑھ رہا ہو گا. میں دیہاتوں کی بات کر رہا ہوں
پوری دنیا کے مذاہب نے اپنے مذہب کی کتابوں پی ریسرچ کی اور اسکا االٹی میٹم انڈر سٹینڈگ کے طور پر پیش کیا. کہ اسکا نچوڑ کیا ہے. ہندو کی کتاب گیتا پر ایکسو اسی
اپا نا شاد مطلب مختصر نتیجہ کہ یہ ہے اس کتاب کا خلاصہ یا لب لباب اسکو جو مرضی چیلنج کر لے. پھر بھی اسکی تعداد ایکسو اسی تک پونچ گئی جن لوگوں نے ان پر زندگی صرف کی. آپکو پتا ہے قران سمیت توریت انجیل اور زبور اس طرح انسان کے لیے اتری کہ وہ ہر کسی کو آسانی سے سمجھ نہیں آتی عمومن محرفت کی زبان ہوتی ہے اور اسکی ٹھوس وجہ ہے تا کہ شیاطین اسکو غلط استعمال نہ کریں وجہ اسکی یہ ہے کہ جب تک دل اندر سے نہیں بدلے گا کردار نہیں بدلے گا اور کردار تب بدلے گا جب آپ اس پر عمل کریں گے جو آپکو معلوم ہےاللہ قران میں فرماتا ہے سارے کا سارا علم اور ہدایت اسکی طرف سے ہے ایتلکرسی کی ایک آیت ہے کہ اللہ کے علم میں سے آپ زرہ برابر بھی حاصل نہیں کر سکتے جب تک کہ وہ نہ چاہے. جو علم ہم نے سیکھا چاہے خطبوں سے اخبار سے وٹس اپ سے ٹک ٹاک سے ایس ایم ایس سے یا کسی اور ظریے سے تو کیا اس کا احترام ہے دل میں اس پرپابندی سے عمل کرتے ہیں ؟ اگر نہیں کرتے تو وہ اور علم کیوں دے گا تمیں جو ملا ہے اسی کو سیریس نہیں لیتے
تو میں بات کر رہا تھا یہودیوں نے کابالا لکھی عیسائیوں نے دو ٹیسٹمنٹ لکھی اسکو پہلے سے بہتر حالت میں لکھا گیا تا کہ لوگوں کو سمجھ اے اسکے علاوہ بے شمار ریسرچ ہوئیں اور حقیقت کو جاننے کی کوشیش کی گئی. اصل کتابیں اپنی اسی حالت میں موجود ہیں. میں آپکو مثال دیتا ہوں مجھے قرآن سمجھ نہیں آیا. کئی بار سنا پڑھا مگر نہیں پھر امام غزالی کی ایک تصنیف ہے منہاج العابدین جب پڑھی تو اسکے بعد ایک سلسلہ شروح ہو گیا جلال الدین کی مثنوی معنوی ضرور پڑھیں اور پھر قرآن سمجھ میں آیا. اب میں آپکو بتاتا ہوں جو دین میں ترقی کی کوشش کرے تو دل کو کھولے ہر طرح کےعلم کے لیے- آپ لا محدود کو محدود نہیں کر سکتے آپ خود اپنے ہی علم پے کدغں نہیں لگا سکتے. یہ سب اچھا برا کالا سفید سب کا مالک ایک ہے اور سارے اختلافات تب سمجھ آئین گے جب ہم دل اور دماغ سے ہر چیز کو قبول کریں گے یہ دنیا سیکھنے کی جگہ ہے نہ کہ دل لگانے کی.
آج تک قرآن پہ ریسرچ نہیں ہوئی ترجمہ بدل کر لکھ دیا اپر اپنا نام لکھ دیا. قرآن کے اصل کو کھولا ہی نہیں جاتا. وہ کیسے کھلے گا جب ہم ان باتوں پر بھی عمل نہیں کرتے جو ہمیں پتا ہیں کہ یہ غلط ہے اور پھر کرتے ہیں- ہم نے جو سیکھا ہے اس پے جب ہم کار بند ہو جائیں گے تو وہ راز بھی کھل جائیں گے جو اب تک پوشیدہ ہیں. ویسے جب بھی موقع ملے اسکی ڈیمانڈ کرتے رہیں حکومت سے بھی اور مولویوں سے بھی کہ یہ ہمیں آسان کر کے سمجھا نے کا بندوبست کریں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Please educated yourself. What you are suggesting for Molvies should be part of formal education to teach kids religious knowledge and train for required skills.
 
Last edited:

jony1

MPA (400+ posts)
Please educated yourself. What you are suggesting for Molvies should be part of formal education to teach kids religious knowledge and train for required skills.
Molvies implement all the laws of God in their practical life. If they wish to know God
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Molvies implement all the laws of God in their practical life. If they wish to know God
الله کا قانون صرف مولویوں کے لئے نہیں مسلمانوں کے لئے ہے. سارے قوانین کا اطلاق مولوی کے بس کی بات نہیں نا کر سکتا ہے یہ ریاست کے کرنے کے کام ہیں​
 

jony1

MPA (400+ posts)
الله کا قانون صرف مولویوں کے لئے نہیں مسلمانوں کے لئے ہے. سارے قوانین کا اطلاق مولوی کے بس کی بات نہیں نا کر سکتا ہے یہ ریاست کے کرنے کے کام ہیں​
yes but you ask me about milvies so answer is there. each one of us have to obey the law. Allah said who denied my ayaat become astray.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
yes but you ask me about milvies so answer is there. each one of us have to obey the law. Allah said who denied my ayaat become astray.
آپ مولویوں کی تعلیم کے بارے میں فرما رہے تھے، میں نے صرف اتنا عرض کیا ہم خود کو تعلیم کیوں نہیں دیتے