Shafqat Hussain's Execution Deferred.. Interior Minister Confirmed.

Nice2MU

President (40k+ posts)
If someone stands with IK, doesn't mean they are right. Justice should prevail for everyone. but killing of a minor is a crime, for which punishment is death.

BTW , do send me the Haidth where it is stated that a minor involved in killing of another minor after rape shouldn't be given death penalty.

بھائی اسلام میں سزائیں معاشرے میں انصاف اور امن برقرار دینے کے لیے دی جاتی ہیں نہ کہ ظلم کو مزید تقویت دینے کے لیے۔

مجھے یہ بات بتاؤ کہ اگر یہ 'زناکار اور قاتل' زرداری یا نواز شریف کا بیٹا ہوتا تو کیا اسے بھی اسی طرح قتل کی سزا ملتی؟

یا ابھی تک پاکستانی قانون نے کسی طاقتور کو بھی ایسی سزائیں دی ہیں؟

یہ کیسا انصاف ہے کہ امیر و غریب ایک جیسا جرم کرے لیکن سزا صرف غریب کو ملتی ہے کیونکہ غریب کے پاس مہنگے وکیلوں کے پیسے نہیں ہوتے۔ خود انداز کرو کہ کشمیر سے آنے والے بچہ کراچی میں چوکیداری کرے اور پھر ایسے کیس میں پھنسے یا ایسی جرم کا ارتکاب کرے تو کیا وہ کوئی ڈھنگ کا وکیل کر سکتا ہے؟

میں پھر کہونگا کہ ایسے عدالتی نظام پہ مجھے بالکل اعتبار نہیں جو زرداری اور نواز جیسے ڈکلیرڈ جوروں اور قاتلوں کو تو نہ پکڑ سکے اور غریبوں کو لٹکا دے۔ یہ سب مذاق ہیں۔

kpkpak

Minister (2k+ posts)
اب تم بات کو گھما رہے ہو نہ میں نے کہا اس نے ریپ کیا ہے اور نہ تم کو پتہ ہے کہ اس نے ریپ نہیں کیا- اور آپ کے پاس کیا ثبوت کے وہ نا بالغ تھا؟ یا اس پر الزام جھوٹا ہے-
عدالت والے سب پاگل تھے کہ سپریم کورٹ تک سب نے اس کو گناہ گار قرار دیا؟ اور جج بھی پاگل تھے کہ ان کو اس ٹائم بچہ نظر نہیں آیا؟
اور سب سے ظالم تو وہ بچے کے گھر والے ہیں جن کا بچہ مارا گیا لیکن ان کو پھر بھی احساس نا ہوا کہ کسی اور کے بچے پر تو ظلم نہ کریں اور انھوں نے ایک بچے پر کیس کر دیا-
پاکستان میں انصاف اسی لیے نہیں ہو سکتا کہ اب قاتلوں کو سزایئں ملنا شروع ہویئں ہیں تو لوگ دور کی کوڑی لانا شروع ہو گۓ- اور یہ موم بتی جلاؤ گروپ ہے جن کی پوری کوشش تھی کہ پھانسی کی سزایئں روکی جایئں
کسی کو بچہ ثابت کر کے بچانے کی کوشش- کسی کو کشمیری کے ساتھ ظلم کہہ کر- کوئی کہتا ہے مہاجروں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے-
اور اب ان کو ایک موقع مل گیا ہے-

اور رہی قانون کی بات تو قانون کے مطابق اس کہ وکیل کو اس ٹائم یہ مسلہ اٹھانا چاہیے تھا- نہیں اٹھایا تو کس کی غلطی؟

اور اگر آپ کے خیال میں پاکستان کی عدالتوں میں انصاف ہوتا ہی نہیں تو پھر تو کسی کو بھی سزا موت نہیں ہونی چاہیے- جب عدالتوں میں
ججز کے بجاۓ فرشتے آ جائیں تو اس کے بعد ہی کسی کو موت کی سزا دینی چاہییے-

یہ ریپ کرتا ہو تم نے دیکھا ہے؟

جس ملک کے انصاف کے نظام میں زرداری اور نواز جیسے چور سزا سے بچے رہے اور ملک کے حکمران بنتے رہے اور غریب کو سزائیں ہوتی رہیں تو کیا اس ملک کے نظامِ انصاف پہ تم یقین کروگے؟

کیوں ابھی تک پچھلے 68 سالوں میں کوئی طاقتور بندہ نہ قتل کے کیس میں پھانسی چڑھا اور نہ کسی اور جرم میں؟ اگر کوئی ہے تو مجھے بتاؤ۔ یہاں تو ساری پھانسیاں صرف غریبوں کے لیے رہ گئی ہیں۔ اگر کسی معاشرے میں امیر اور غریب دونوں ایک قسم کے جرم کرتے بھی ہیں لیکن سزا صرف غریب کو ملتی ہے تو ذرا یہ بتا ؤ کہ اسلام اس نظام یا انصاف کو کس نظر سے دیکھتا ہے؟

اسلام میں سزائیں معاشرے میں امن اور انصاف برقرار رکھنے کے لیے دی جاتی ہے نہ کہ نا انصافی مزید بڑھنے کے لیے۔ مولوی صاحب ذرا اسلام کو سمجھوں پھر بات کرو۔
 
Asad Khan

MPA (400+ posts)
Yar khabi tu waqi lagta hee hum banana republic se bhi koye agge ke cheez he. Hum khud kiun apne Qanoon aur apna mazak bana rahe he puri dunya me. Kitne der lagge ge forensically is ke exact age determine karne me ?? Jo bhi dunya me available scientific tareeka he is ka age determine karo aur us basis pe prosecute karo. Na hum se white collar crime pakra jata he, na hum se vote verfication hote hee aur ab na hum se ik bandee ke age determination hote he aur pore dunya me mazak bana rahe he hum apna.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اب تم بات کو گھما رہے ہو نہ میں نے کہا اس نے ریپ کیا ہے اور نہ تم کو پتہ ہے کہ اس نے ریپ نہیں کیا- اور آپ کے پاس کیا ثبوت کے وہ نا بالغ تھا؟ یا اس پر الزام جھوٹا ہے-
عدالت والے سب پاگل تھے کہ سپریم کورٹ تک سب نے اس کو گناہ گار قرار دیا؟ اور جج بھی پاگل تھے کہ ان کو اس ٹائم بچہ نظر نہیں آیا؟
اور سب سے ظالم تو وہ بچے کے گھر والے ہیں جن کا بچہ مارا گیا لیکن ان کو پھر بھی احساس نا ہوا کہ کسی اور کے بچے پر تو ظلم نہ کریں اور انھوں نے ایک بچے پر کیس کر دیا-
پاکستان میں انصاف اسی لیے نہیں ہو سکتا کہ اب قاتلوں کو سزایئں ملنا شروع ہویئں ہیں تو لوگ دور کی کوڑی لانا شروع ہو گۓ- اور یہ موم بتی جلاؤ گروپ ہے جن کی پوری کوشش تھی کہ پھانسی کی سزایئں روکی جایئں
کسی کو بچہ ثابت کر کے بچانے کی کوشش- کسی کو کشمیری کے ساتھ ظلم کہہ کر- کوئی کہتا ہے مہاجروں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے-
اور اب ان کو ایک موقع مل گیا ہے-

اور رہی قانون کی بات تو قانون کے مطابق اس کہ وکیل کو اس ٹائم یہ مسلہ اٹھانا چاہیے تھا- نہیں اٹھایا تو کس کی غلطی؟

اور اگر آپ کے خیال میں پاکستان کی عدالتوں میں انصاف ہوتا ہی نہیں تو پھر تو کسی کو بھی سزا موت نہیں ہونی چاہیے- جب عدالتوں میں
ججز کے بجاۓ فرشتے آ جائیں تو اس کے بعد ہی کسی کو موت کی سزا دینی چاہییے-

میں بات نہیں گما رہا تمھیں بات سمجھ نہیں آرہی۔ جو عدالتیں زرداری مُشی اور نواز جیسے مجرموں کو سزائیں نہیں دے سکتی انہیں کسی غریب کو بھی سزائیں نہیں دینی چاہیے۔ مُشی کیوجہ سے 50 ہزار سے زیادہ لوگ مرے ہیں وہ تو مزے کر رہا ہے۔ لیکن ایک غریب کو سزا مل رہی ہے۔ اور ابھی پوری طرح معلوم بھی نہیں کہ یہ لڑکا کتنا قصوروار تھا؟

دوسرا ایک چوکیدار بیچارے کی کیا اوقات ہوگی کہ وہ کوئی ڈھنگ کا وکیل کر سکے؟ کیا چوکیدار اور کیا اسکا وکیل؟

پاکستانی سزائیں تب سزائیں ہونگی جو پاکستان کے طاقتوروں جیسے مُشی، نواز، زرداری، فضلو وغیرہ کو بھی اُلٹا سکے۔ صرف غریبوں کو سزائیں دینےسے کوئی معاشرہ بھی ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ ورنہ یہ سزائیں انصاف نہیں بلکہ ظلم ہے۔
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
لگے رہو تمھارے اصول کے مطابق جب تک زردارری اور نواز شریف کو سزا نہیں ہو جاتی کسی کو بھی نہیں ہونی چاہیے- ان کو بھی نہیں ہونی چاہیے جن
لوگوں نے 2 بے گناہوں کو زندہ جلایا- اور اس اصول کے مطابق تو جیلوں میں قید سب لوگوں کو رہا ہونا چاہیے- ایم کیو ایم کے دہشت گردوں کو بھی نہیں ہونی چاہیے-

ammadk

Minister (2k+ posts)
The birth certificate that Shafqat's parents showed to journalists - was issued Dec 22, 2014

CAc7pPsVAAAqp7U.jpg
(serious)(serious)(serious)(serious)
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
Re: The birth certificate that Shafqat's parents showed to journalists - was issued Dec 22, 2014

Issue date does not matter
as if you go and get your matric certificate today it will have todays issue date but this does not mean you did not pass matric 10 years ago.

secondly , he should be punished for his crime as per the law of the country and more importantly islamic laws.
 
DaPainKiller

Senator (1k+ posts)
Re: The birth certificate that Shafqat's parents showed to journalists - was issued Dec 22, 2014

who is Shafqat anyway? clearly, I haven't read yesterday's news
 
ammadk

Minister (2k+ posts)
Re: The birth certificate that Shafqat's parents showed to journalists - was issued Dec 22, 2014

Issue date does not matter
as if you go and get your matric certificate today it will have todays issue date but this does not mean you did not pass matric 10 years ago.

secondly , he should be punished for his crime as per the law of the country and more importantly islamic laws.
mgr yeh certificate boht jaldi main bna hai...;) OR back dates main certificates banna b koi mushkil bat nai,kiun k Shafqat k case kuch dino pehly mazbut hua jab us ka birth certificate samny aya...ab dekhna yeh hai k Shaqat b kisi k khilaf wada maf gawah banta hai ya phr sirf NGO wali antion ko khush krny k liye is ko delay kia hai.
 
Sir , i do not know about this person or case so will not comment on that
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: The birth certificate that Shafqat's parents showed to journalists - was issued Dec 22, 2014

Issue date does not matter
as if you go and get your matric certificate today it will have todays issue date but this does not mean you did not pass matric 10 years ago.

secondly , he should be punished for his crime as per the law of the country and more importantly islamic laws.

Dont u see the last line of the certificate ??? it says Date of Report ..... 22-12-014

what does it mean???

It means that when it was reported to municipality that child is born ....

and is same when it is issued....

So it will decide the case ....and the B form of his father ...

After the death patently it was reported and issued ... it matters.

جب سزا موت ہو جاۓ تو اس کے بعد اس کمیٹی کو بتایا گیا اس کی پیدائیش کے بارے میں ، بیس سال بعد ، بغیر کسی ثبوت کے

اگر اس کے باپ کے ب فارم میں اس کا اندراج نہی ہو گا تو یہ برتھ سرٹیفکیٹ جعلی قرار پائے گا

جب اس نے قتل کیا تھا تو کیا یہ بچہ تھا ؟؟ بچے بھی قتل کرنے لگیں تو آپ کا اسلام کیا کہتا ہے ؟؟؟
 
Last edited:

albertan

Politcal Worker (100+ posts)
Re: The birth certificate that Shafqat's parents showed to journalists - was issued Dec 22, 2014

Date of report matters, it means when the birth of baby was reported to be entered in the record
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
Re: The birth certificate that Shafqat's parents showed to journalists - was issued Dec 22, 2014

Dont u see the last line of the certificate ??? it says Date of Report ..... 22-12-014

what does it mean???

It means that when it was reported to municipality that child is born ....

and is same when it is issued....

So it will decide the case ....and the B form of his father ...

After the death patently it was reported and issued ... it matters.

جب سزا موت ہو جاۓ تو اس کے بعد اس کمیٹی کو بتایا گیا اس کی پیدائیش کے بارے میں ، بیس سال بعد ، بغیر کسی ثبوت کے

اگر اس کے باپ کے ب فارم میں اس کا اندراج نہی ہو گا تو یہ برتھ سرٹیفکیٹ جعلی قرار پائے گا

جب اس نے قتل کیا تھا تو کیا یہ بچہ تھا ؟؟ بچے بھیقتل کرنے لگیں تو آپ کا اسلام کیا کہتا ہے ؟؟؟

I think my point is clear in the comment given above.
Secondly , when you use the word AAP KA ISLAM to jinab mera islam is same as that of Rasool ul Allah and Sahaba.

And if you do not know what islam says about this then you need to learn and unfortunately i am not your teacher.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: The birth certificate that Shafqat's parents showed to journalists - was issued Dec 22, 2014

I think my point is clear in the comment given above.
Secondly , when you use the word AAP KA ISLAM to jinab mera islam is same as that of Rasool ul Allah and Sahaba.

And if you do not know what islam says about this then you need to learn and unfortunately i am not your teacher.

آج سے میں لکھوں گا میرے اسلام میں ..... آپ کا اسلام اگر برا لگتا ہے تو

آپ نے کبھی کوئی برتھ سرٹیفکیٹ بنوایا ہے ؟؟

مجھے یقین ہے نہی بنوایا ، ورنہ آپ کو میری بات سمجھ آجاتی

آپ کا تعلق کسی قانونی شعبے سے بھی نہی ہے ، تو پھر کیسے آپ فیصلے دیتے ہو اور ان پر ضد کرتے ہو

جو میں نے بات کی ہے اس کو کسی قانونی بندے سے کنفرم کروا لینا

میں اس سے زیادہ آپ سے بحث نہی کرنا چاہتا ، کیوں کہ آپ صرف ضد کرتے ہو ، بات سمجھنے کی بجائے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
لگے رہو تمھارے اصول کے مطابق جب تک زردارری اور نواز شریف کو سزا نہیں ہو جاتی کسی کو بھی نہیں ہونی چاہیے- ان کو بھی نہیں ہونی چاہیے جن
لوگوں نے 2 بے گناہوں کو زندہ جلایا- اور اس اصول کے مطابق تو جیلوں میں قید سب لوگوں کو رہا ہونا چاہیے- ایم کیو ایم کے دہشت گردوں کو بھی نہیں ہونی چاہیے-

ایم کیو ایم بھی تو ان چوروں کیساتھ حکومت میں رہتی ہے اسلیے تو ابھی تک کسی کو بھی سزا نہیں ہوتی۔
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی اسلام میں سزائیں معاشرے میں انصاف اور امن برقرار دینے کے لیے دی جاتی ہیں نہ کہ ظلم کو مزید تقویت دینے کے لیے۔

مجھے یہ بات بتاؤ کہ اگر یہ 'زناکار اور قاتل' زرداری یا نواز شریف کا بیٹا ہوتا تو کیا اسے بھی اسی طرح قتل کی سزا ملتی؟

یا ابھی تک پاکستانی قانون نے کسی طاقتور کو بھی ایسی سزائیں دی ہیں؟

یہ کیسا انصاف ہے کہ امیر و غریب ایک جیسا جرم کرے لیکن سزا صرف غریب کو ملتی ہے کیونکہ غریب کے پاس مہنگے وکیلوں کے پیسے نہیں ہوتے۔ خود انداز کرو کہ کشمیر سے آنے والے بچہ کراچی میں چوکیداری کرے اور پھر ایسے کیس میں پھنسے یا ایسی جرم کا ارتکاب کرے تو کیا وہ کوئی ڈھنگ کا وکیل کر سکتا ہے؟

میں پھر کہونگا کہ ایسے عدالتی نظام پہ مجھے بالکل اعتبار نہیں جو زرداری اور نواز جیسے ڈکلیرڈ جوروں اور قاتلوں کو تو نہ پکڑ سکے اور غریبوں کو لٹکا دے۔ یہ سب مذاق ہیں۔

Yani, by your logic. we shouldn't punish anyone. since filthy rich aren't getting any punishment, so poors are also exempted.

bravo bravo bravo.

I am ready to rape some beautiful girls ;) , i would also like to kill my neighbour, cause i don't like his face. Hit & run is a must have fun :) while we are at it, why not burn some people and have selfies.

Dil pey mat lena. just kidding.
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: The birth certificate that Shafqat's parents showed to journalists - was issued Dec 22, 2014

آج سے میں لکھوں گا میرے اسلام میں ..... آپ کا اسلام اگر برا لگتا ہے تو

آپ نے کبھی کوئی برتھ سرٹیفکیٹ بنوایا ہے ؟؟

مجھے یقین ہے نہی بنوایا ، ورنہ آپ کو میری بات سمجھ آجاتی

آپ کا تعلق کسی قانونی شعبے سے بھی نہی ہے ، تو پھر کیسے آپ فیصلے دیتے ہو اور ان پر ضد کرتے ہو

جو میں نے بات کی ہے اس کو کسی قانونی بندے سے کنفرم کروا لینا

میں اس سے زیادہ آپ سے بحث نہی کرنا چاہتا ، کیوں کہ آپ صرف ضد کرتے ہو ، بات سمجھنے کی بجائے

@Raaz @sarbakaf

jahan taak mein samjha hon, ap dono eik he baat keh rahey ho.

Date of Report : when the event information was given

It doesn't mean it is the same day when the event was happened.

Date of Issue : when the certificate was given to the party after checking.

Kindly, do not fight over it. thanks
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: The birth certificate that Shafqat's parents showed to journalists - was issued Dec 22, 2014

@Raaz @sarbakaf

jahan taak mein samjha hon, ap dono eik he baat keh rahey ho.

Date of Report : when the event information was given

It doesn't mean it is the same day when the event was happened.

Date of Issue : when the certificate was given to the party after checking.

Kindly, do not fight over it. thanks

It makes difference , when the birth is reported .
u could change every DOB otherwise..

And u have to produce the evidence that DOB is genuine.

I know this because I have experience about one of my kid. for whom i was late to register.

This is different for sure , thats why this column is added to certificate. that when reported and when issued.

court will look into the detail that what evidence and proof is provided for his birth ....

In other countries , this birth certificate is issued by hospital and on that basis further registration process works.