Shahbaz Sharif family members in london are UK national???

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Safdar wanted to have Junaid’s nationality as Qatar national, but unfortunately Qatar does not offer this.
 

hello

MPA (400+ posts)
کل تک لوگ شہباز شریف کی ہلتی انگلی دیکھ کر جزباتی تقریر سن کر اور ڈھیلے کی کرپشن نہیں کی ڈئیلاک سن سن کر ہر کوئی یہی سمجھتا تھا یار یہ عوام کی خدمت کرتا ہے لیکن پتا لگا یہ تو مال بنا رہا تھا بلکہ دولت کے انبار اکھٹے کر رہا تھا یہ حکمرانی کر رہا تھا اور اس کے بچے انڈرورلڈ کی طرح دولت پے دولت بنا رہے تھے اور یہ بھی اس میں پورا پورا ملوث تھا بلکہ اس میں اس کی بیویاں بیٹیاں اس کی ال اولاد چھو ٹے بڑے سب شامل تھے ایسے جیسے بہتی گنگا میں چلتے چلتے ہاتھ دھوئے جاتے ہوں ہر طرف انی پڑی ہوئی تھی ملازمین تک کو ملوث کیا ہوا تھا بنک تک ان کا عملہ بھی ہر کوئی ملوث تھا ان میں لوت ماڑ سے ہر کوئی پاگل ہوئے جا رہا تھا کبھی کبھی میں سوچتا ہوں یہ سب منظر نامہ کوئی گیارہ بارہ سال سے دوبارہ قائم ہوا تھا لوٹ مار شروع کی گئی تھی یہ کوئی بٹن اون آف تو نہیں کیا گیا بلکہ دو ہزار کڑور لوٹنے کی بات ہو رہی ہے کہاں تھے یہ روف کلاسرا عامر متین محمد مالک حامد میر جو یہان بیٹھ کر چائینہ کے صدر کی باتیں کرتے ہیں واجپائی ٹرمپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے بتا رہے ہوتے ہیں میں اسی لیے پاکستانی صحافت پر لعنت بھیجتا ہوں پانامہ آیا اور دنیا کو ان کی لوٹ مار کا پتا چلا یار میرا ملک اتنا گیا گزرا ہے یہاں کے ادارے ججز حکومتی مشینری کہاں تھی ملک قرضوں میں ڈوب رہا تھا یہ سب لوٹ لوٹ کر کھا رہے تھے اور یہ سب میاں دے نعرے وجن گیں سنا رہے تھے
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan shall finish dual natioanlity contract with UK so if any politician wants to take UK nationality he will have to give up his Paki nationality same as in Germany.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں