Where is Barca?Mehrushka?Pak1stani?Nice2MU?

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Can someone please let us know about beloved BARCA whereabouts?
And where are rest of the highlighted people?
And that unbelievable devilish MQM Altaf Lady (Forgot her name)?


oqk2vr.jpg
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Yaar in logon ke saath khub maza ata tha baat karney ka.

صحیح بات ہے...ہ
متحدہ کی مہوش علی تھی...وہ بھی غائب ہے...ہ
اور بہت سے ساتھی تھے...ن لیگ کا جیو جی....ہ
وغیرہ وغیرہ
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
جب جہاز ڈوبنے لگتا ھے تو چوھے سب سے پہلے بھاگتے ھیں۔مہوش چوہی نے طافو سے نکاح کر کے اپنے اوپر بین لگوا لیا ھے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Yaar in logon ke saath khub maza ata tha baat karney ka.

یار میں ادھر ہی ہوں۔ ایک تو مصروف بہت ہو گیا ہوں اور دوسرا سیاست ڈاٹ پی کے والوں کے نخرے ختم نہیں ہوتے روزانہ انہوں نے فورم کو کوئی نہ کوئی انگل دی ہوتی ہے دماغ ہی خراب کر دیا۔

میں کئی نہیں جانے والا جب تک کہ سارے پٹواریوں کو سیدھا نہیں کرتا آیا سارے کے سارے بھاگ نہیں جاتے انکی جان نہیں چھوٹنے والی۔

بہرحال یاد کرنے کا شکریہ۔
 
Last edited:

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
اب ہم نئے ممبر ہوگئے۔ فورم والو تم لوگوں کو اللہ پوچھے۔ تم لوگوں نے ہماری نو سالوں کی محنت تباہ و برباد کردی
waqi, how come you are new member? yeh kon sa jaddu hai? kia is tarha age bhi kaam ho sakti hai kia?
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
گھوڑا کہاں ہے؟
Waqi, but don't call him ghora.


ہاہاہا۔۔۔سیم بھائی۔۔
آپکو ابھی تک گھوڑا نہیں بھولا۔۔
اور تو چھوڑیں ۔۔ وہ بیچارہ تو گنج پوری داستان سے بھی غائب ہوگیا ہے۔۔
جس کی اگلی قسط انقریب آنے کو ہے۔۔

اور علی راج کیسے ہو یار۔۔
تم بھی غائب ہو ۔۔
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
hello. How are you I did not see you from Long time ALl- raj

this is muskerahat. do you still remember me
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
جب جہاز ڈوبنے لگتا ھے تو چوھے سب سے پہلے بھاگتے ھیں۔مہوش چوہی نے طافو سے نکاح کر کے اپنے اوپر بین لگوا لیا ھے۔
کوئی شرم کر خبیث شخص کسی غیر محرم کے لیے بکواس کر رہا ہے اپنے آپ کو دیکھ کوئی تیری ماں بہن کے بارے ادھر لکھے تو کیسا لگے گا ؟
 
Last edited:

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
I joined this forum in oct17 but i m viewing this forum since 2009/10 all these r well respected members and giving very healthy arguments on every topic i miss them as well anyone knows eye eye pti aap sab members jahan rahoo khush rahoo ameen
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
well have you seen the state of the forum? 24/7 verbal abuse being hurled at not just the politicians but also at other members as well and it is the fault of administration for letting the state of the forum to sink to this level. Not everyone has the patience to browse through such abuse.
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
Barca is working for maryam media cell now

Heck of a writer

Laikin imaan ki qeemat buhat kam nikli

#shame
بارسا بکنے والا نہیں ادھر لوگوں کے رویے گالم گلوچ لوگوں کی ماں بہن کو برا بھلا کہنے سے تنگ آکر چلا گیا ہے وہ کسی سیل میں نہیں ہے مضبوط سوچ کا حامل ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
صحیح بات ہے...ہ
متحدہ کی مہوش علی تھی...وہ بھی غائب ہے...ہ
اور بہت سے ساتھی تھے...ن لیگ کا جیو جی....ہ
وغیرہ وغیرہ
مہوش علی سے اکثر نوک جھوک ہوتی رہتی تھی. بچاری/بچارے نے بیک وقت لبرلآزم و مسلک کا دفاع کرنے کی بہت کوشش کی لیکن منافقت کب تک چلے. کیا پتا دوسری تیسری چوتھی پپانچیوں ائی ڈی سے موجود ہو
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا۔۔۔سیم بھائی۔۔
آپکو ابھی تک گھوڑا نہیں بھولا۔۔
اور تو چھوڑیں ۔۔ وہ بیچارہ تو گنج پوری داستان سے بھی غائب ہوگیا ہے۔۔
جس کی اگلی قسط انقریب آنے کو ہے۔۔

اور علی راج کیسے ہو یار۔۔
تم بھی غائب ہو ۔۔
میں ادھر ہی ہوں
تانکا جھانکی کرتا رہتا ہوں
بس وقت کی قلت کی وجہ سے کسی کو بھی "انگشت" نہیں کرتا