Why is PMLN after Justice Azmat Saeed? "The story of 40 thieves" - Maleeha

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

براڈشیٹ کا سکینڈل سامنے آنے پر مریم صفدر نے کہا تھا کہ آج نوازشریف "سرخرو" ہو گیا
اب سوال یہ ہے کہ اگر نوازشریف سرخرو ہو گیا تھا تو شیخ عظمت سعید کے انکوائری کمیشن کے ہیڈ بننے پر ٹانگیں کیوں کانپ رہی ہیں ؟ ماتھے پر پسینے کیوں ہیں ؟ اگر چوری نہیں کی تو تلاشی دینے سے گھبرا کیوں رہے ہو ؟
اگر پانامہ کیس والے ججوں سے اتنا ہی مسلہ ہے تو پھر ایک درخواست موجودہ چیف جسٹس کے خلاف بھی دے دیں، انہوں نے بھی نوازشریف کو نااہل قرار دیا تھا۔۔۔۔!!
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
فرمانِ مصطَفٰےصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے: سَیَأْ تِیْ زَمَانٌ عَلٰی اُمَّتِیْ یُحِبُّوْنَ خَمْسًا وَ یَنْسَوْنَ خَمْسًا۔میری امّت پر وہ زمانہ جلد آئے گا کہ وہ پانچ سےمَحَبَّت رکھیں گے اور پانچ کو بھول جائیں گے(۱) یُحِبُّوْنَ الدُّنیَا وَ یَنْسَوْنَ الاٰخِرۃَ دنیا سےمَحَبَّت رکھیں گے اور آخِرت کو بھول جائیں گے (۲) وَیُحِبُّوْنَ المَالَ وَ یَنْسَوْنَ الْحِسَابَ مال سے مَحَبَّت رکھیں گے اور مُحاسَبے کو بھول جائیں گے(۳) ویُحِبُّوْنَ الْخَلْقَ وَیَنْسَوْنَ الْخَالِقَ مخلوق سے مَحَبَّت رکھیں گے اورخالِق کو بھول جائیں گے(۴) وَیُحِبّوْنَ الذُّنُوْبَ وَیَنْسَوْنَ التَّوبۃَ گناہوں سے مَحَبَّت رکھیں گے اورتوبہ کو بھول جائیں گے(۵) وَ یُحِبُّوْنَ الْقُصُوْرَ وَیَنْسَوْنَ الْمَقْبَرَۃَ مَحَلَّات سے مَحَبَّت رکھیں گے اورقبرِستان کو بھول جائیں گے۔(مُکاشَفۃُ الْقُلوب ص۳۴)

وہ ہے عیش و عشرت کا کوئی محل بھی جہاں تاک میں ہر گھڑی ہو اَجَل بھی

بس اب اپنے اِس جَہل سے تو نکل بھی یہ جینے کاانداز اپنا بدل بھی

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے

یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے