Zaida shadiya ka shoq kaise hue ? Mufti Tariq Masood Interesting Talk

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)

Zaida shadiya ka shoq kaise hue ? Mufti Tariq Masood Interesting Talk - زیادہ شادیوں کا شوق​

معروف عالم دین مفتی طارق مسعود کا مکمل انٹرویو میسج ٹی وی کے میزبان عبدالمتین کے ساتھ
جو مشتمل ہے مفتی طارق مسعود کی ذاتی و تعلیمی زندگی اور دلچسپ واقعات پر۔

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
جاہل مُلاہمیشہ سے عورت کو کموڈٹی سمجھتا آیا ہے، اسی لئے یہ عورت کی سپلائی اور ڈیمانڈ کی بات کررہا ہے جیسے عورت انسان نہیں کوئی خرید و فروخت کی شے ہو۔۔۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Maroof alim deen? Kiya yeh mullah apnay sesnses may hay?
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
جاہل مُلاہمیشہ سے عورت کو کموڈٹی سمجھتا آیا ہے، اسی لئے یہ عورت کی سپلائی اور ڈیمانڈ کی بات کررہا ہے جیسے عورت انسان نہیں کوئی خرید و فروخت کی شے ہو۔۔۔
It is not his fault. He is just practising what he is preaching. The inherent fault is in his faith and beleive.
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
It is not his fault. He is just practising what he is preaching. The inherent fault is in his faith and beleive.

میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ اصل مسئلہ ان عقائد میں ہے جن سے مولوی اور عامتہ الناس ایسی تعلیمات اور سوچ اخذ کرتے ہیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جاہل مُلاہمیشہ سے عورت کو کموڈٹی سمجھتا آیا ہے، اسی لئے یہ عورت کی سپلائی اور ڈیمانڈ کی بات کررہا ہے جیسے عورت انسان نہیں کوئی خرید و فروخت کی شے ہو۔۔۔
جن کے ہاں سپلائی اور ڈیمانڈ کی پروا کئے بغیر یارانے رکھنے جاتے ہیں انھے نکاح کی اہمیت کا کیا اندازہ
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
جن کے ہاں سپلائی اور ڈیمانڈ کی پروا کئے بغیر یارانے رکھنے جاتے ہیں انھے نکاح کی اہمیت کا کیا اندازہ
Yahan islam key baat ho rahi hay her issue ko ghuma phira kar doosron per daalna kahan key aqalmandi hay.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Her jaga per agar aap nay nay mashwarah dayna hay tu Quran kay tanazar may dain.
مسلمان اس معاملے میں بخاری وغیرہ سے پہلے کیا کرتے تھے آپ اپنا نقطہ نظر بتادیں
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
مسلمان اس معاملے میں بخاری وغیرہ سے پہلے کیا کرتے تھے آپ اپنا نقطہ نظر بتادیں
Musalmaan ko Quran may siraf Aik shaadi key takeed key gai hay. Jahan 2,3 ya chaar ka zikar aya hay woh bhi conditional hay.
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
جن کے ہاں سپلائی اور ڈیمانڈ کی پروا کئے بغیر یارانے رکھنے جاتے ہیں انھے نکاح کی اہمیت کا کیا اندازہ

مولوی صاحب یہاں انسانی حرمت کی بات ہورہی ہے، آپ کا کیا ہے، آپ لوگوں نے تو نکاح کے نام پر کم سن بچیوں کا ریپ بھی جائز کیا ہوا ہے، بچی چاہے پانچ سال کی ہو، چھ سال کی ہو یا نو سال کی، آپ کے نزدیک تو نکاح کے نام پر اس کے ساتھ ہر قسم کی واہیات حرکات جائز ہیں۔۔۔ یہ مولوی طارق مسعود اپنی تقریروں میں بار بار کم سن بچیوں اور نابالغ بچیوں سے نکاح کی تعلیم دیتا پایا جاتا ہے، مجھے تو حیرت ہوتی ہے ان ملاحضرات کے اپنے گھروں کی بچیاں ان کی پرہوس نظروں سے کیسے بچ پاتی ہوں گی۔۔۔
 
جن ممالک میں جنسی منڈیوں کی بھرمار ہے، بچے بچوں کا جنسی استحصال کاروبا ہے ان ممالک کے سفید فام اور مسٹر براؤنز اپنی بچیاں شوگر ڈیڈیز سے کیسے بچاتے ہوں گے! جن کا جسم ان ہی کی مرضی
 
Last edited: