یہودی بمقابلہ مسلمان

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

یار سوچو اگر ہم واقعی اسرائیل کو تسلیم کرلیں تو کیا وہ مزید سازشیں کرے گا ہمارے خلاف؟؟
میرا خیال ہے نہیں کیونکہ خلیجی ممالک کے علاوہ اسے دیگر مسلمان ممالک کی حمائیت کی ضرورت تو لازمی ہوگی اور پاکستان کو خواہ مخواہ دشمن بنانے کی اسے کوئی ضرورت بھی بادی النظر میں دکھائی نہیں دیتی، ایسے جنونی، جذباتی اور اُجڈ عوام کو کون خواہ مخواہ اپنا دشمن بنانا پسند کرے گا؟؟
ہم نے انڈیا کو تسلیم کیا ہوا ہے۔ کیا اس نے ہمیں دل سے تسلیم کر لیا۔
ہم نے امریکا کو تسلیم کیا ہے۔ کیا اس نے پاکستان کے خلاف سازشیں بند کر دی ہیں۔ بلکہ کسی بھی ملک میں امریکی سفارت خانہ اس کا سب سے بڑا جاسوسی کا اڈا ہوتا ہے ۔
اس سب کے باوجود اگر پھر بھی کوئی یہ کہے کہ اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہئے تو عقل پر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے۔
 
MAli313

Politcal Worker (100+ posts)
بہت عقل و فہم والی باتیں لکھی ہیں. پڑھ کر بہت خوشی ہویی اور کچھ سیکھنے کا موقع بھی ملا

میں مکمل طور پر آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ ہماری پستی اور دوسروں کے عروج کے درمیان سب سے واضح فرق تعلیم کا عنصر ہے . جو میراث ہمارے انبیا نے ہمارے لیے چھوڑا تھا وہ ہم نے دوسروں کے حوالے کیا اور خود وہ میراث اپنا لیے جن کو ترق کرنے کا حکم تھا. واضح بات ہے کہ جب اصولوں کے برعکس چلیں گے تو نتایج بھی امیدوں کے برعکس ملیں گے

یہاں میں دو باتوں کا اضافہ کرنا چاہوں گا

پہلی بات یہ کہ نبی اکرم (ص ) کے وصال کے بعد تقریباً ٢٠٠ سال تک تو اسلام اور قرآن کی وہ تعلیم اور عمل جس کی بنیاد پر مسلمان ایک بہترین امت بنی تھی ، جاری رہی مگر اس کے بعد قرآن کو اس کی اصلی روح میں نہ تو سمجھا گیا اور نہ سمجھایا گیا . قرآن کے محبت، رواداری ، سچایی ، ایمانداری، اخوت ، صلہ رحمی، علم کے حصول، دور حاضر کے ساتھ آگے بڑھنے کی تعلیمات ، قاینات میں غور و فکر کے تعلیمات ، انصاف ، مرد و زن ، عربی عجمی کو ایک برابر دیکھنے کے تعلیمات سب چھوڑ کر سارا زور جہاد اور جنت کے حوروں پر لگا دیا. چونکہ سارا زور مار دھاڑ اور حوروں کے حصول تک محدود رہا تو نتایج بھی وہی سامنے ہیں

دوسری بات یہ کہ ھمارے بادشاہوں نے اگر علم کی طرف تووجہ دی بھی تو وہ سائنس اور طب کے بجایے فلسفہ اور تصوف پر رہی. ایک ایسے دور میں جہاں دوسرے اقوام سائنس اور طب کے بنیاد پر جہالت سے نکلنے لگے وہاں ہم نے پرنٹر جیسے ایجادات پر بھی کفر کا ٹپہ لگا دیا .سو جب تک ہم سائنس اور طب اور دوسرے جدید علوم کے میدانوں میں آگے نہیں بڑھیں گے ہماری زوال جاری رہے گی

I agree with you it is the mindset which is emerged from sufism and falsfa that if everything is coming from Allah then there is no need to study it.
For example, Fire can burn with izaan of Allah then why should we study it. The critical and thinking mind cannot prevail in islamic theology which is prevailed after 4th legitimate khafilfa
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
ہم نے انڈیا کو تسلیم کیا ہوا ہے۔ کیا اس نے ہمیں دل سے تسلیم کر لیا۔
ہم نے امریکا کو تسلیم کیا ہے۔ کیا اس نے پاکستان کے خلاف سازشیں بند کر دی ہیں۔ بلکہ کسی بھی ملک میں امریکی سفارت خانہ اس کا سب سے بڑا جاسوسی کا اڈا ہوتا ہے ۔
اس سب کے باوجود اگر پھر بھی کوئی یہ کہے کہ اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہئے تو عقل پر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے۔

(clap)
یہ ہوا نہ عقلی جواب۔
اسی لئےمیں بےوقوف دوست پر دانا دشمن کو ترجیح دیتا ہوں۔ بات آپکی بالکل ٹھیک ہے لیکن جلدی آنا چاہیے تھا آپکو خواہ مخواہ میرا اتنا ٹائم ضائع کروایا۔
اچھا اب ماتم ختم کردیں سُنا ہے آجکل اس پر کفر کا فتویٰ ہے۔
;)​
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کا نظام انصاف کے نظام سے ہے ۔ زمین پر فساد کرنے والوں کے ذریعے سے نہی ۔

لوگ عام سیاستدان کی منافقت برداش کرلیتے ہیں۔ لیکن مولوی کی نہی ۔ کبھی سوچو کہ عوامی رائے ان کے خلاف کیوں ہے ؟

محمد بن قاسم کا جہاد ، صلاح الدین ایوبی جہاد ، ان کے ایثار سے مسلمان کیا غیرمسلم بھی دلدادہ ہوگئے ۔
بربریت اور حق کی جنگ میں فرق ہوتا۔ حق کی جنگ میں اللہ کا ساتھ ہوتا ہے ۔

آج کے دور کا جہاد کہاں کامیاب ہوا؟

تو میرا سوال تو پھر یہ ہی ہے کہ سب مسلمانوں نے اپنے معاملات مولوی صاحب کے ہاتھ میں کیوں رکھے ہوئے ہیں،خود کیوں آگے نہیں آتے ؟؟؟؟ شادی موت ،دیگر معاملات تو آپ مولوی صاحب سے کرواتے ہیں سیاست لادینوں کے حوالے ،کھلا تضاد ؟؟؟؟
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Good really a great Article ..... Love it

Atif Bhai it seems u r really inspired by Hassan Nisar but u know in Pakistan People do not like such kind of eye opening Articles
واقعی کمال کا آرٹیکل ہے۔ بات ہو رہی ہے کہ یہودی زیادہ کتابیں پڑھتے ہیں اور نوبل انعام پاتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ اور اس کا حل یہ سمجھایا جا رہا ہے کہ اسرئیل کی مخالفت ترک کر کے اس کو تسلیم کر لیا جائے۔ کیا منطق ہے۔ یعنی بجائے اس کے کہ لائبریریوں کے قیام اور تعلیمی آگاہی کی بات کی جائے، سارا زور اس بات پر ہے کہ کسی طرح اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم کر کے قیام پاکستان کے مقصد کی نفی کر دی جائے۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اگر خدانخواستہ پاکستان کبھی اسرائیل کو تسلیم کر لے، تو یہ اسرائیل کے قیام کے بعد یہودیوں کی سب سے بڑی کامیابی ہو گی۔
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
تو میرا سوال تو پھر یہ ہی ہے کہ سب مسلمانوں نے اپنے معاملات مولوی صاحب کے ہاتھ میں کیوں رکھے ہوئے ہیں،خود کیوں آگے نہیں آتے ؟؟؟؟ شادی موت ،دیگر معاملات تو آپ مولوی صاحب سے کرواتے ہیں سیاست لادینوں کے حوالے ،کھلا تضاد ؟؟؟؟

کسی کو یہ معاملات مولوی صاحب کے ہاتھ رکھنے کی ضرورت نہی ۔ مولوی صاحب نے خود اس کا ٹھیکہ لے رکھا ہے ۔
رہی بات شادی موت دیگر معاملات تو وہ مولوی صاحب کا روزگار ہے ۔ فی سبیل اللہ نہی کیا جاتا۔

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

(clap)
یہ ہوا نہ عقلی جواب۔
اسی لئےمیں بےوقوف دوست پر دانا دشمن کو ترجیح دیتا ہوں۔ بات آپکی بالکل ٹھیک ہے لیکن جلدی آنا چاہیے تھا آپکو خواہ مخواہ میرا اتنا ٹائم ضائع کروایا۔
اچھا اب ماتم ختم کردیں سُنا ہے آجکل اس پر کفر کا فتویٰ ہے۔
;)​

aehno roza lag gaya nay

http://www.siasat.pk/forum/member.php?39106-کی-جاناں-میں-کون
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

(clap)
یہ ہوا نہ عقلی جواب۔
اسی لئےمیں بےوقوف دوست پر دانا دشمن کو ترجیح دیتا ہوں۔ بات آپکی بالکل ٹھیک ہے لیکن جلدی آنا چاہیے تھا آپکو خواہ مخواہ میرا اتنا ٹائم ضائع کروایا۔
اچھا اب ماتم ختم کردیں سُنا ہے آجکل اس پر کفر کا فتویٰ ہے۔
;)​

khushk aansoo da naya naam , ki jana main kaun
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Boht acha article lukha hey atif bhai hamesha ki tarah.
Agley 200 saal tak tou hum musilmaan taraqi kertey nazr nahin aa rahey.

Hamari mazhabi janooni is baat ko sabat kerna chahtey hain key islam talwar our taqit sey phela hey nakey taleem(roshni) sey.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Yeh Jhoot nahi balke sach hai k Woh hamare Khillaf saalon saal se sazishain karte chale aai hain , aap zara us Jasoos ki kitab Humfaray ki Dastan parrh le

meray pyaray bhai wo Sazish karte aa rahay hain to hamara kisi ne munh parka hai k un k khilaf sazish na karo..... hum itnay (jogay)capable nahi kuch kar sakain un k khilaf.... wo aik country 60 muslim countries k khilaf sazish kar sakta hai aur laaannnaat ho Hamaray Islami bhai charay pe k hum 60 country us aik country kay khilaf sazish to dooor ki baat, Israel ki Sazish ko counter nahi kar sakte.....
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ہوا نہ عقلی جواب۔
اسی لئےمیں بےوقوف دوست پر دانا دشمن کو ترجیح دیتا ہوں۔ ۔
ما شاء اللہ لا قوۃ الا بااللہ
اجی ہم نے ایسی کون سی خطا کر دی جو ہمارا شمار دشمنوں میں ہونے لگا۔

۔ بات آپکی بالکل ٹھیک ہے لیکن جلدی آنا چاہیے تھا آپکو خواہ مخواہ میرا اتنا ٹائم ضائع کروایا۔

آپ کو پھر بھی شکر گزار ہونا چاہئے۔ کچھ لوگوں کو سو "پیاز"کے بعد بھی سمجھ نہیں آتی، اور ٹائم ضائع ہوتا چلا جاتا ہے۔

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

اینوں کی ہویا اے سہراب پائی
:13:
پہلےتو صرف خشک ہوا تھا اب اپنی شناخت بھی بھول گیا کملا
کوئی ڈھونڈ کر لاو ہمارے یار خشک آنسو کو
(cry)

Israeli r peace loving nation, same as Taliban, education played a big role in that, :lol:
BsxChqUCQAADoya.jpg:large
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

اینوں کی ہویا اے سہراب پائی
:13:
پہلےتو صرف خشک ہوا تھا اب اپنی شناخت بھی بھول گیا کملا
کوئی ڈھونڈ کر لاو ہمارے یار خشک آنسو کو
(cry)

kal tak issay pata tha yeh Khushk aansu hai , ab yeh kehta hai ki jana main kaun
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

meray pyaray bhai wo Sazish karte aa rahay hain to hamara kisi ne munh parka hai k un k khilaf sazish na karo..... hum itnay (jogay)capable nahi kuch kar sakain un k khilaf.... wo aik country 60 muslim countries k khilaf sazish kar sakta hai aur laaannnaat ho Hamaray Islami bhai charay pe k hum 60 country us aik country kay khilaf sazish to dooor ki baat, Israel ki Sazish ko counter nahi kar sakte.....

baat aap ki bilkul theek hai
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
ہم نے تو جو کرنا تھا کر لیا لیکن ابھی بھی وقت ہے کے ہم اپنی آنے والی نسلوں کے دلوں میں کتاب کی محبّت جاگزن کریں ،ان کے سامنے کتابوں خریدیں اور لائبریری جائیں
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کو پھر بھی شکر گزار ہونا چاہئے۔ کچھ لوگوں کو سو "پیاز"کے بعد بھی سمجھ نہیں آتی، اور ٹائم ضائع ہوتا چلا جاتا ہے۔

:lol: :lol:

نظریاتی اختلاف اپنی جگہ لیکن اتنی مزیدار چوٹ مارنے پر میں شکرگُذار ہوں
میں اپنا یہ خیال واپس لیتا ہوں کہ آپ صرف مدرسے کے تعلیم یافتہ ہیں، یقینا" آپ نے کچھ ادبی محفلوں میں شرکت کی سعادت حاصل کی ہے بعد میں راہِ راست سے بھٹکے ہیں۔۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Israeli r peace loving nation, same as Taliban, education played a big role in that, :lol:

جی بالکل ایسے ہی جیسے طالبان قران اور اسلام کی تعلیمات کا غلط استعمال کرتے ہیں
ذہنی رو کا کیا ہے بھٹک گئی تو ایسے ہی گُل کھلاتی ہے۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
واقعی کمال کا آرٹیکل ہے۔ بات ہو رہی ہے کہ یہودی زیادہ کتابیں پڑھتے ہیں اور نوبل انعام پاتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ اور اس کا حل یہ سمجھایا جا رہا ہے کہ اسرئیل کی مخالفت ترک کر کے اس کو تسلیم کر لیا جائے۔ کیا منطق ہے۔ یعنی بجائے اس کے کہ لائبریریوں کے قیام اور تعلیمی آگاہی کی بات کی جائے، سارا زور اس بات پر ہے کہ کسی طرح اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم کر کے قیام پاکستان کے مقصد کی نفی کر دی جائے۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اگر خدانخواستہ پاکستان کبھی اسرائیل کو تسلیم کر لے، تو یہ اسرائیل کے قیام کے بعد یہودیوں کی سب سے بڑی کامیابی ہو گی۔

main aap ki baat se ittefaq karta hoon

Allah hi hidayat de is kakay shirarti ko