اسے عوام کی نظروں سے گرانا ہے

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ لیجئے، مٹھائی کھایئے اور مجھے دعائیں دیجئے۔
www.meraevents.com_26.jpg

میں تو ابھی خود سے ڈیبیٹ کر رہی تھی کہ اپنا اڈریس بیجھوں کے نہ بھیجوں ...آپ نے تصویری مٹھائی پر ٹرخا دیا ...تصویر بھی وہ جس میں میری پسند کی ایک بھی مٹھائی نہیں ہے


(cry)
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
میں تو ابھی خود سے ڈیبیٹ کر رہی تھی کہ اپنا اڈریس بیجھوں کے نہ بھیجوں ...آپ نے تصویری مٹھائی پر ٹرخا دیا .

(cry)


آپ ایسا کریں، اپنا ایڈریس مجھے بھیج دیں، میں اسی مٹھائی کا ایک اچھا سا پرنٹ آؤٹ نکلوا کر آپ کو سینڈ کردیتا ہوں۔ خوش؟
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ ایسا کریں، اپنا ایڈریس مجھے بھیج دیں، میں اسی مٹھائی کا ایک اچھا سا پرنٹ آؤٹ نکلوا کر آپ کو سینڈ کردیتا ہوں۔ خوش؟

میں اس مٹھائی کو تو پہلے ہی ریجیکٹ کر چکی ہوں
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
میں اس مٹھائی کو تو پہلے ہی ریجیکٹ کر چکی ہوں


اگر آپ نے اس مٹھائی کو ریجیکٹ کردیا ہے تو کوئی بات نہیں، میرے پاس مٹھائیوں کا نہ ختم ہونے والا سٹاک ہے (اللہ بھلا کرے گوگل کا)، آپ یہ والی کھالیجئے۔

offer-image-1.jpg
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اگر آپ نے اس مٹھائی کو ریجیکٹ کردیا ہے تو کوئی بات نہیں، میرے پاس مٹھائیوں کا نہ ختم ہونے والا سٹاک ہے (اللہ بھلا کرے گوگل کا)، آپ یہ والی کھالیجئے۔

offer-image-1.jpg

شکریہ ...اس میں کچھ میری پسند کی ہیں ..اس لئے چلے گی
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جب دلیل محمد علی باکسر بھائی کی اچھی ہے تو کسی فیصلہ کو دینے کی ضرورت کہاں باقی رہتی ہے

دلیل دونوں پارٹی نے دیں ....ثبوت کے ساتھ سمیع آئے اور جیت گئے .

:biggthumpup:
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ...فریق بن کر فیصلہ دیتی تو آپ کے حق میں دیتی .


:)



نادان جی


بچوں والی ضد ہے کہ میں نہ مانوں


ملاقات کے دو مہینے بعد کا انٹرویو پوسٹ کرکے خود کو تسلی دی جا رہی ہے


عمران خان ملاقات کے بعد انٹرویو میں کہہ رہا ہے کہ میں لندن صرف بچوں سے ملنے اور فنڈ ریزنگ کیلیے آیا ہوں نہ کہ کسی اتحاد میں شامل ہونے کیلیے


اب یہ اتحاد کس سے تھا؟ کیا وہ قادری نہیں تھا جس سے اتحاد تھا؟ اور کیا یہ اتحاد قادری سے بغیر ملاقات کیے تھا؟


پھر پارٹی ترجمان شیریں مزاری کا بھی وہی بیان ریکارڈ پر ہے کہ عمران خان اپنے بچوں کو ملنے لندن گئے ہیں ،ان کی وہاں کوئی ملاقات طے نہیں ہے. وہ اپنے بچوں سے ملاقات کے ساتھ شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کیلئے فنڈریزنگ میں مصروف ہیں اور اِسی سلسلے میں دورہ طے تھا




اگر خود کو جھوٹی تسلی دیکر کسی کی انا کی تسکین ہوتی ہے تو کیا برا ہے؟

:lol:



 
Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

??? ?? ???? ??? ??? ? ?? ?? ????? ???? ???? ???? ??? ????? ??? ?? ???? ????? ???? ??????? ?? ???? ??? ?????? ?? ????? ???? ???? ???? ???? ?? ??????? ???? ???? ?? ?????? ??? ????





???? ?????


???? ????? ?? ???? ?????? ?? ?????? ?? ??? ?? ???? ?? ???? ?? ????? ????? ????

?????? ????? ??? ?? ???? - ????? ?? ???? ???

:)


 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


نادان جی


بچوں والی ضد ہے کہ میں نہ مانوں


ملاقات کے دو مہینے بعد کا انٹرویو پوسٹ کرکے خود کو تسلی دی جا رہی ہے


عمران خان ملاقات کے بعد انٹرویو میں کہہ رہا ہے کہ میں لندن صرف بچوں سے ملنے اور فنڈ ریزنگ کیلیے آیا ہوں نہ کہ کسی اتحاد میں شامل ہونے کیلیے


اب یہ اتحاد کس سے تھا؟ کیا وہ قادری نہیں تھا جس سے اتحاد تھا؟ اور کیا یہ اتحاد قادری سے بغیر ملاقات کیے تھا؟


پھر پارٹی ترجمان شیریں مزاری کا بھی وہی بیان ریکارڈ پر ہے کہ عمران خان اپنے بچوں کو ملنے لندن گئے ہیں ،ان کی وہاں کوئی ملاقات طے نہیں ہے. وہ اپنے بچوں سے ملاقات کے ساتھ شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کیلئے فنڈریزنگ میں مصروف ہیں اور اِسی سلسلے میں دورہ طے تھا




اگر خود کو جھوٹی تسلی دیکر کسی کی انا کی تسکین ہوتی ہے تو کیا برا ہے؟

:lol:




ہاں تو باوا جی ....اس میں کیا غلط ہے ..جب اس نے بچوں سے ملنے والا بیان دیا تو وہ بچوں سے ہی ملنے گیا تھا ...اس بیان کے بعد یا پہلے اگر قادری مل لے اس میں جھوٹ کہاں سے آگیا ...ملنے کے بعد پوچھا تو اس نے جواب گول کر دیا ..

 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

سمیع بھائی


کوئی قادری کے لندن ملاقات کے اعتراف کے بعد کا بیان ہو جاتا تو زیادہ مناسب رہتا

بہرحال فیصلہ خود نہ کریں - لوگوں پر چھوڑ دیں

:)



آپ مجھے لوگوں میں شمار نہیں کرتے .


(cry)
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں تو باوا جی ....اس میں کیا غلط ہے ..جب اس نے بچوں سے ملنے والا بیان دیا تو وہ بچوں سے ہی ملنے گیا تھا ...اس بیان کے بعد یا پہلے اگر قادری مل لے اس میں جھوٹ کہاں سے آگیا ...ملنے کے بعد پوچھا تو اس نے جواب گول کر دیا ..




نادان جی


اتنی نادان نہ بنیں


ملاقات پہلے ہو چکی تھی

:)



 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

سمیع بھائی

کوئی قادری کے لندن ملاقات کے اعتراف کے بعد کا بیان ہو جاتا تو زیادہ مناسب رہتا

بہرحال فیصلہ خود نہ کریں - لوگوں پر چھوڑ دیں
:)





باواجی!۔
ڈاکٹر طاہر القادری کے اعترافی بیان کے بعد عمران خان کے اعترافی بیان کی کیا اہمیت ہوتی؟
اس ویڈیو میں عمران خان نے جس طرح گول مول جواب دیا، وہ ایک طرح سے طاہر القادری کے ساتھ لندن میں ملاقات کا اعتراف ہی تھا
اس طرح عمران خان نے جھوٹ نہیں بولا۔سمپل۔
میں نے خود فیصلہ نہیں کیا، صرف ویڈیو ثبوت پیش کیاہے۔

 
Last edited:

Mikkix

Minister (2k+ posts)
Strong electronic media campaign in televisions by tv owners against pti and IK
Why these campaigns are always against non punjabi leaders.
I hate ethnic and regional politics and grouping.
but after watching television I usually see tv declaring sindhis. Pukhtoon. Urdu speakers. Balochis are ghaddar.
Now IK a national hero and comparatively better and honest man has now declare as ghaddar and agent because he is going against a punjabi leader nawaz shareef.
Why establishment always like punjabi politicians and hate non punjabis.
Very unfortunate.
90% of media . Army. Bureaucracy. Court. Are punjabis and Why they always want power into their hand and always do conspiracy against non punjabis.
Can pakistan Change.
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


نادان جی


آپ فریق ہیں


کیونکہ اصل بحث تو آپ سے ہی ہو رہی تھی




لیکن آپ یہ بھی تو دیکھیں کہ میں نے وکیل بھی کس پائے کا کیا ہے ..پکا ثبوت لایا ہے ..اس لئے آپ کے خلاف فیصلہ ہو چکا .


:biggthumpup:
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)


نادان جی


بچوں والی ضد ہے کہ میں نہ مانوں


ملاقات کے دو مہینے بعد کا انٹرویو پوسٹ کرکے خود کو تسلی دی جا رہی ہے


عمران خان ملاقات کے بعد انٹرویو میں کہہ رہا ہے کہ میں لندن صرف بچوں سے ملنے اور فنڈ ریزنگ کیلیے آیا ہوں نہ کہ کسی اتحاد میں شامل ہونے کیلیے


اب یہ اتحاد کس سے تھا؟ کیا وہ قادری نہیں تھا جس سے اتحاد تھا؟ اور کیا یہ اتحاد قادری سے بغیر ملاقات کیے تھا؟


پھر پارٹی ترجمان شیریں مزاری کا بھی وہی بیان ریکارڈ پر ہے کہ عمران خان اپنے بچوں کو ملنے لندن گئے ہیں ،ان کی وہاں کوئی ملاقات طے نہیں ہے. وہ اپنے بچوں سے ملاقات کے ساتھ شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کیلئے فنڈریزنگ میں مصروف ہیں اور اِسی سلسلے میں دورہ طے تھا




اگر خود کو جھوٹی تسلی دیکر کسی کی انا کی تسکین ہوتی ہے تو کیا برا ہے؟

:lol:





باواجی !۔
ٹینشن نہ لیں، میں عمران خان کا حامی ضرور ہوں لیکن اس کابہت بڑا ناقد بھی ہوں،
لیکن جو جھوٹ اس نے نہیں بولا، وہ بھی اس کے سر مڑھتا دیکھ کر آپ کو ویڈیو ثبوت پیش کردیا۔
بس اتنی سی بات ہے۔
جسٹ چِل۔
:)​
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
لیکن آپ یہ بھی تو دیکھیں کہ میں نے وکیل بھی کس پائے کا کیا ہے ..پکا ثبوت لایا ہے ..اس لئے آپ کے خلاف فیصلہ ہو چکا .


:biggthumpup:


نادان جی ، میں نے جب دیکھا کہ ایک جھوٹ کی بنیاد پر آپ کو پسپائی اختیار کرنا پڑرہی ہے، تو مجھ سے برداشت نہ ہوا اور آخر میں نے ویڈیو ثبوت بنا لیا، میرا مطلب ڈھونڈ لیا
:)۔