اپنی تصویر پوسٹ کریں

shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)


جمہور بھائی


میرے سکول کے ٹیچر نے کہا تھا کہ جتنی تصویریں بنانی ہے اس عمر میں بنوا لیں. بعد میں اپنی تصویریں دیکھ کر کیمرے سے نفرت ہو جائے گی


میں نے اپنے ٹیچر کی بات مان لی تھی اور اسکے بعد آج تک کبھی کیمرے کے سامنے بیٹھکر اسے شرمندہ نہیں کیا ہے


آفرین سے بابے نیازی پر جسے اپنی تصویر دیکھکر بھی کیمرے کی حالت پر کبھی ترس نہیں آیا ہے

15mk8c1.jpg


2yl3al5.jpg


[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]









BAWA

:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:


ap ki samij nai aati,,,,,apni koi pic hai tu share kr dyn,,,ap ko tu udty baidty,,,her jaga IMRAN KHAN he nazr aata hai

her waqt criticise he na kea kern,,,
:thank::thank::thank:
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کسی خاتون کو دل کا عارضہ نہیں ، تو برگر اپنی تصویر لگانا چاہتا ہے

ہارٹ اٹیک کی صورت میں برگر ذمدار نہیں ہو گا



;)​
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
mashallah sub ki pic bhoot nice cute hain barca looking young mashallah handsome eye eye pti ki to kia bat hay chaa giay hoo ss forum per
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اگر کسی خاتون کو دل کا عارضہ نہیں ، تو برگر اپنی تصویر لگانا چاہتا ہے

ہارٹ اٹیک کی صورت میں برگر ذمدار نہیں ہو گا



;)​

لوگ میری تصویر سہہ گئے ..مجھ سے تو بہتر ہوگی


:lol:
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو حسن کے زاوئیے سے بات کر رہا ہوں

تنگ قبائیں ، کچ کلہیں . زریں قمریں
اس کافر میں سب غزل کی باتیں ہے

:)​

لوگ میری تصویر سہہ گئے ..مجھ سے تو بہتر ہوگی


:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں تو حسن کے زاوئیے سے بات کر رہا ہوں

تنگ قبائیں ، کچ کلہیں . زریں قمریں
اس کافر میں سب غزل کی باتیں ہے

:)​

لگتا ہے آپ نے میری تصویر نہیں دیکھی جو اس تھریڈ پر انصر نے لگائی ہے
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے نادان جی پکچر لگانا تو دور کی بات ، آپ نے تو کسی ممبر کے پکچر کو لائک تک بھی نہیں دیا اتنی کنجوسی کیوں

لگتا ہے آپ نے میری تصویر نہیں دیکھی جو اس تھریڈ پر انصر نے لگائی ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے نادان جی پکچر لگانا تو دور کی بات ، آپ نے تو کسی ممبر کے پکچر کو لائک تک بھی نہیں دیا اتنی کنجوسی کیوں

دانستہ ..........................:)