لمحوں کی خطا نے صدیوں کی سزا پائی

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
جب سے میں اس فورم پر آیا ہوں میں نے سُہراب نامی بندے کو ہر کسی سے بد کلامی کرتے ہی دیکھا ہے، اب پتہ نہیں لوگ اُس کے ہجر میں کیوں پتلے ہوے جارہے ہیں،یا پھر گالیاں دوسروں کی ماوں بہنوں کو پڑی تھی ان کو نہیں۔

اگر عدیل اُس کا بین ختم کرتا ہے ۔۔۔اور وہ بندہ پھر دشنام طرازی کرتا ہے ۔۔
۔تو عدیل کو چاہیے ۔سہراب ہے کااتا پتہ لکھ دے ۔پھر جو بندہ اُس تک پہنچ سکے ۔پہنچ جاے ۔اور جا بقلم خود حساب برابر کرسکے

سلیم صاحب ، بدکلامی کا دفاع کرنا بہت مشکل ہے ، معذرت کرنے میں ہی بہتری ہے ۔ لیکن اس طرح کی گفتگو میں دو فریق ہوتے ہیں وگرنہ بدکلامی دیوار سے نہیں کی جاسکتی ، آپ کی بات میں وزن ہے اور واقعی سہراب کو اس طرح جوابا رٹالیایٹ نہیں کرنا چاھیے ، لیکن میں کسی ممبر پر بھی مستقل پابندی کے حق میں نہیں ہوں ۔ اور سہراب تو لمبی مدت سے بین ہے ۔

khandimagi

Minister (2k+ posts)

اف بھائی پھیرو کے درخشندہ ستارے
تم نے ابھی نواب کا وہ رخ نہیں دیکھا جسکی وجہ سے دوست دشمن، سب اسکی رہا ئی کے خواہشمند ہیں
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
واہ واہ بہت خوب

ایک شعر یاد اگیا

لوگوں نے اسکو میری محبت سمجھ لیا

محسن وہ مجھے جان سے پیارہ تھا اور بس

سہراب ستمگر کی یاد میں ، منجانب عینی

مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں
مگر اے حسینہ نازنیں
مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں

تو ہو مجھ سے دور اگر کبھی
تجھے ڈھونڈتی ہو نظر کبھی
تو جگر میں اُٹھتا ہے درد سا
میرا رنگ رہتا ہے ذرد سا

مگر اے حسینہ نازنیں
مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں

تو کہیں ہو مجمہِ عام میں
کسی کھیل میں کسی کام میں
تو میں چھپ کے دور ہی دور سے
تجھے دیکھتا ہوں غرور سے

مگر اے حسینہ نازنیں
مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں

تو کہے یہ مجھ سے اگر کبھی
ہمیں لا دو لعل و گو ہر کبھی
تو میں دورہی دور کی سوچ لوں
میں فلک سے تارے بھی نوچ لوں
وہ ثبوتِ شوقِ کمال دوں
تیرے پاؤں میں اُنہیں ڈال دوں

مگر اے حسینہ نازنیں
مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں

توبہ توبہ

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
نواب کی فریاد

آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانا
وہ فورمی بہاریں، وہ تھریڈ نئے بنانا

لگتی ہے چوٹ دل پر ، آتا ہے یاد فورم
کہنے کو تھا وہ میرا اک چھوٹا سا آشیانہ

کیا بد نصیب ہوں میں، کتنا غریب ہوں میں
ساتھی تو ہیں فورم پر، میں قید میں پڑا ہوں

اس قید کا الہی! دکھڑا کسے سناؤں
ڈر ہے یہیں قفسں میں میں غم سے مر نہ جاؤں

جب سے فورم چھٹا ہے ، یہ حال ہو گیا ہے
دل غم کو کھا رہا ہے ، غم دل کو کھا رہا ہے

آزاد مجھ کو کر دے ، او بے وقوف ایڈمن
میں بد زباں ہوں قیدی ، تو چھوڑ کر دعا لے

khandimagi

Minister (2k+ posts)
نواب کی فریاد

آزاد مجھ کو کر دے ، او بے وقوف ایڈمن
میں بد زباں ہوں قیدی ، تو چھوڑ کر دعا لے

وظیفے ےےنواب کے تو کچھ کر نہ پائیں شائد
ڈر ہے کہ تیری آہیں ایڈمن کو لے نہ ڈوبیں
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
نواب کی فریاد

آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانا
وہ فورمی بہاریں، وہ تھریڈ نئے بنانا

لگتی ہے چوٹ دل پر ، آتا ہے یاد فورم
کہنے کو تھا وہ میرا اک چھوٹا سا آشیانہ

کیا بد نصیب ہوں میں، کتنا غریب ہوں میں
ساتھی تو ہیں فورم پر، میں قید میں پڑا ہوں

اس قید کا الہی! دکھڑا کسے سناؤں
ڈر ہے یہیں قفسں میں میں غم سے مر نہ جاؤں

جب سے فورم چھٹا ہے ، یہ حال ہو گیا ہے
دل غم کو کھا رہا ہے ، غم دل کو کھا رہا ہے

آزاد مجھ کو کر دے ، او بے وقوف ایڈمن
میں بد زباں ہوں قیدی ، تو چھوڑ کر دعا لے

کیا بات ہے بہترین
کیا بروزن پیروڈی ہے
وزن ڈسٹرب نہیں ہوا
کیا بات ہے بہت اعلی

(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
tagged the thread to Adeel.

Aur kisi ko unban karwana hai woh bhi likh dou. If he unbans him, he'll have to unban others as well

Unban Tou Nahi Karwana
But he should take away your banning powers
you are highly biased moderator, proven many times ....

You had banned Atif for no reason
and when Muqadas protested you banned her too, well done
I know their banning time has expired
and they may participate again but they don't seem to do that
due to the unjustise you had done, gross misuse of your powers ..

Many members suspect that you provoke with private IDs
and then log in with Moderator ID to ban them
I can't prove it as I have no access to your IP address
but Adeel needs to look in this allegation too .....

Don't make it a monotonous debating forum
because by doing it you are doing no favors to your favorite party ...

Last edited:

Saleemraza

Councller (250+ posts)

سلیم صاحب ، بدکلامی کا دفاع کرنا بہت مشکل ہے ، معذرت کرنے میں ہی بہتری ہے ۔ لیکن اس طرح کی گفتگو میں دو فریق ہوتے ہیں وگرنہ بدکلامی دیوار سے نہیں کی جاسکتی ، آپ کی بات میں وزن ہے اور واقعی سہراب کو اس طرح جوابا رٹالیایٹ نہیں کرنا چاھیے ، لیکن میں کسی ممبر پر بھی مستقل پابندی کے حق میں نہیں ہوں ۔ اور سہراب تو لمبی مدت سے بین ہے ۔
------------
میں آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں ۔لمبا بین نہیں ہونا چاہیے ۔۔۔اور تالی اور گالی یکطرفہ

نہیں ہوتی ۔۔۔اس میں دوسرے ہاتھ اور دوسرے فریق کا ہونا بہت ضروری ہے ۔۔

چلیے دیکھتے ہیں اس فورم کے کرتا دھرتا کیا فیصلہ کرتے ہیں۔۔۔ویسے بھی چند لوگ یہاں

سے بین ہونے کی وجہ سے ناراض ہو کر نکل گیے ہیں۔۔۔

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
بھئی ایڈمن اب نواب صاب کو رہا کر بھی دو۔ بہت ہوگیا ڈرامہ۔ اتنے فیمس تو وہ ستائیس ہزار پوسٹوں کے بعد نہیں ہوئے جتنا مستقل بین ہونے کے بعد ہوگئے ہیں۔ فورم کے سیلبریٹی ہوگئے ہیں۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

سلیم صاحب ، بدکلامی کا دفاع کرنا بہت مشکل ہے ، معذرت کرنے میں ہی بہتری ہے ۔ لیکن اس طرح کی گفتگو میں دو فریق ہوتے ہیں وگرنہ بدکلامی دیوار سے نہیں کی جاسکتی ، آپ کی بات میں وزن ہے اور واقعی سہراب کو اس طرح جوابا رٹالیایٹ نہیں کرنا چاھیے ، لیکن میں کسی ممبر پر بھی مستقل پابندی کے حق میں نہیں ہوں ۔ اور سہراب تو لمبی مدت سے بین ہے ۔
------------
میں آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں ۔لمبا بین نہیں ہونا چاہیے ۔۔۔اور تالی اور گالی یکطرفہ

نہیں ہوتی ۔۔۔اس میں دوسرے ہاتھ اور دوسرے فریق کا ہونا بہت ضروری ہے ۔۔

چلیے دیکھتے ہیں اس فورم کے کرتا دھرتا کیا فیصلہ کرتے ہیں۔۔۔ویسے بھی چند لوگ یہاں

سے بین ہونے کی وجہ سے ناراض ہو کر نکل گیے ہیں۔۔۔

ویسے کبھی کبھی لوگ یکطرفہ بھی چل پڑتے ہیں۔ ۔ ۔ پتہ نہیں شاید پرانہ حساب چکانا ہوتا ہے
نواب بھی ایسے ہی ہیں۔ ۔ ۔کسی پوسٹ میں بھٹو کی برائی کردیں۔ ۔ ۔گھوم پھر کر آپ کو جالیں گے۔ ۔ ۔پھر زبان کے جوہر دیکھیں، لگ پتہ جائے گا نواب کون ہیں۔
۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
اڈمن سہراب کو بحال کرے یا نہ کرے --- سہراب ہمیشہ ہمارے دل میں زندہ رہے گا

اب تک آپ محفوظ ہو ناں نواب کے ہاتھوں اسی لئے ۔ ۔ ۔جس دن چھترول کریں گے تب ہم آپ سے پوچھیں گے۔ ۔ ۔ اگر سہراب آپ کے دل میں زندہ ہے اس کا مطبل ہوا بھٹو بھی آپ کے دل میں زندہ ہے۔ ۔ اور پٹواری کی ایسی غداری مریم بی بی کو پسند نہیں آئے گی۔ ۔ ۔ ۔

;):p
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اب تک آپ محفوظ ہو ناں نواب کے ہاتھوں اسی لئے ۔ ۔ ۔جس دن چھترول کریں گے تب ہم آپ سے پوچھیں گے۔ ۔ ۔ اگر سہراب آپ کے دل میں زندہ ہے اس کا مطبل ہوا بھٹو بھی آپ کے دل میں زندہ ہے۔ ۔ اور پٹواری کی ایسی غداری مریم بی بی کو پسند نہیں آئے گی۔ ۔ ۔ ۔

;):p

Welcome Back Fatema. Kidher Ghayub Thi Aap . Sehrab Ki tareef main dou lafiz hi Likh dain !!!!

Annie

Moderator

سہراب ستمگر کی یاد میں ، منجانب عینی

مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں
مگر اے حسینہ نازنیں
مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں

تو ہو مجھ سے دور اگر کبھی
تجھے ڈھونڈتی ہو نظر کبھی
تو جگر میں اُٹھتا ہے درد سا
میرا رنگ رہتا ہے ذرد سا

مگر اے حسینہ نازنیں
مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں

تو کہیں ہو مجمہِ عام میں
کسی کھیل میں کسی کام میں
تو میں چھپ کے دور ہی دور سے
تجھے دیکھتا ہوں غرور سے

مگر اے حسینہ نازنیں
مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں

تو کہے یہ مجھ سے اگر کبھی
ہمیں لا دو لعل و گو ہر کبھی
تو میں دورہی دور کی سوچ لوں
میں فلک سے تارے بھی نوچ لوں
وہ ثبوتِ شوقِ کمال دوں
تیرے پاؤں میں اُنہیں ڈال دوں

مگر اے حسینہ نازنیں
مجھے تجھ سے عشق نہیں نہیں

توبہ توبہ

واہ واہ بہت خوب

ایک شعر یاد اگیا

لوگوں نے اسکو میری محبت سمجھ لیا

محسن وہ مجھے جان سے پیارہ تھا اور بس

نواب کی فریاد

آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانا
وہ فورمی بہاریں، وہ تھریڈ نئے بنانا

لگتی ہے چوٹ دل پر ، آتا ہے یاد فورم
کہنے کو تھا وہ میرا اک چھوٹا سا آشیانہ

کیا بد نصیب ہوں میں، کتنا غریب ہوں میں
ساتھی تو ہیں فورم پر، میں قید میں پڑا ہوں

اس قید کا الہی! دکھڑا کسے سناؤں
ڈر ہے یہیں قفسں میں میں غم سے مر نہ جاؤں

جب سے فورم چھٹا ہے ، یہ حال ہو گیا ہے
دل غم کو کھا رہا ہے ، غم دل کو کھا رہا ہے

آزاد مجھ کو کر دے ، او بے وقوف ایڈمن
میں بد زباں ہوں قیدی ، تو چھوڑ کر دعا لے

:lol::lol::lol:........
لگتا ہے آپ نے نواب جی کی مصروفیت نہیں دیکھی وہ شعر کہنے کی بجاۓ تھریڈ دیکھ رہے ہونگے ....
15ft.jpg

Funny-Facebook-Addicted-Old-Man.jpg
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
عزیز من ملالا کا ریکارڈ توڑیں گے

:lol:

ذرا آپ کے متر کا وہ رومن نامہ تو یہاں چھاپیں۔۔لیکن بمعہ اردو متن ورنہ میں نے پھر نہیں پڑھنا۔ ۔ ۔ پتہ نہیں کیوں میرا نام لگا کر دکھ بھری رودادیں لکھی ہیں۔ نہ جان نا پہچان مجھے بنا دیا مہمان۔ ۔

:doh:
 
Annie

Moderator
عدیل صاحب میرا خیال ہے کہ اس احتجاج کی وجہ سے نواب صاحب کو نہی کھولنا چاہے
بلکہ اس اتحاد کی وجہ سے کھولنا چاہے جو اس فارم پر موجود ہے اور سب مل کر ایک ہی بات کہہ رہے ہیں کہ ہم انکی کمی محسوس کرتے ہیں
مجھے امید ہے سب بھائی بن کے رہیں گے اور ماں بہن کے رشتے کی عزت کریں گے

مجھے یقین ہے عدیل صاحب کو بھی انتہائی شدید سزایں پسند نہی ہیں

یہی تو کچھ ممبرز میں خاص بات ہے وہ ایک دوسرے کی کمی محسوس کرتے ہیں دکھ سکھ میں ساتھ دیتے ہیں ، آپس کا اتفاق اچھی چیز ہے ، جبکے کچھ ممبرز تو اتنے سرد مزاج اور روباٹ کی طرح ہوتے ہیں بس پوسٹ کیا اور سیاست میں ہی سر دھنے رکھتے ہیں
!!!!بورنگ..
 
Saleemraza

Councller (250+ posts)
ویسے کبھی کبھی لوگ یکطرفہ بھی چل پڑتے ہیں۔ ۔ ۔ پتہ نہیں شاید پرانہ حساب چکانا ہوتا ہے
نواب بھی ایسے ہی ہیں۔ ۔ ۔کسی پوسٹ میں بھٹو کی برائی کردیں۔ ۔ ۔گھوم پھر کر آپ کو جالیں گے۔ ۔ ۔پھر زبان کے جوہر دیکھیں، لگ پتہ جائے گا نواب کون ہیں۔
۔

کچھ لوگ اپنے لیڈر کی شان میں تنقید سننا گوارہ نہیں کرتے۔۔اگر کوئی سوال کردے

تو بجاے اس کے دلیل سے جواب دیں بدکلامی پر اُتر آتے ہیں۔۔۔جو کہہ نہیں ہونا چاہیے

فورم کا ماحول خراب ہوتا ہے اور اسی وجہ سے بہت اچھا لکھنے والوں نے یا لکھنا کم کردیا ہے۔۔یا پھریاں سے کوُچ کر گیے ہیں۔۔
 
Annie

Moderator
tagged the thread to Adeel.

Aur kisi ko unban karwana hai woh bhi likh dou. If he unbans him, he'll have to unban others as well
:lol::lol:...
آپ تو اس فورم کے بڑے ہی مشھور ماڈ بن چکے ہیں ، آپ کیا آیے فورم پر ہلچل ہی مچا دی ، کوئی ماڈ اتنا مشھور نہیں ہو سکا جتنا آپ ہوۓ ہیں وہ بھی بین کرنے کی عجیب او غریب وجوہات لکھ کر انکو پڑھ کر ہنسی نہیں رکتی ، بائی دا وے ، شاید چھ تھریڈز اب تک آپ پر بن چکی ہیں ابھی مینی مور ٹو کم ، ...
 
khan_sultan

Banned
نواب صاب کا بین ہٹایا جانا چاہیے ہے اور ہمیشہ کے لے ہٹانا چاہیے ہے بندہ خدا اتنی معلومات اس فورم دیتا تھا اور کوئی بھی نہیں دیتا تھا ایسا، پھر رومن اردو لکھنے کے باوجود بھی سب ممبر ان کی پوسٹ پڑھتے تھے اس کے باوجود بھی ان کو بین کردیا جانا یہ بہت نہ مناسب ہے ان کو تا حیات اس فورم کی شہریت دی جاے اور ان پر یہ جو تلوار جو لٹکائی ہوئی تھا یا لٹکائی جاے کے یہ ان کو آخری چانس ہے وہ نہیں ہونا چاہیے مجھے یقین ہے وہ بھی ادھر آکر اپنے آپ کو ٹھنڈا رکھیں گے
 
Last edited: