This utuber Engineer is a novice and is doing self proclaimed research without deper knowledge. He Looks Good to people who have preliminary knwoledge of islam. but he has shallow knoledge,
Engineer says that it Haram to make or to be part of any sect according to following verses:There are references i am very critical in terms of references whatever school of thought it is, he is just follower of a specific sect and nothing. and even more controversial.
What is your qualification to declare him having shallow knowledge??This utuber Engineer is a novice and is doing self proclaimed research without deper knowledge. He Looks Good to people who have preliminary knwoledge of islam. but he has shallow knoledge,
Engineer Ali Mirza says that According to Qur'an every thing in the havens and earth has shadow:No dear his Video about Shadow of HOly Prophet PBUH exposes his lack of knowledge and his weak command on Hadees, he is twisting and interpreting the meanings to his own wish. i am not arguing i am giving verdict, for the past 20 years i have been observing and judging critically the scholars of every sect. he is just a storm in tea cup and ordinary like many others.
The molvi is green turban is a big CHORO.
Sir, Hazrat Suleman was a Prophet of Allah & the power you mentioned is given by Allah, as for the statement of green turban is concerned is not correct because the Ghos-e-Azam was not a prophet of Allah, so he was not awarded any Mogaza. But if you still want to believe those stories for your satisfaction, enjoy it.اس رو سے اس مرزے مردود کو قرآنی واقعات بھی کہانی لگے گی جب حضرت سلیمان علیہ السلام کے صحابی نے تحت بلقیس انکھ جھپکنے سے پہلے حاضر کر دیاسلیمان نے فرمایا اے درباریو! تم میں کون ہے کہ وہ اس کا تخت میرے پاس لے آئے قبل اس کے کہ وہ میرے حضور مطیع ہو کر حاضر ہوں ایک بڑا جن بولا میں وہ تخت حضور میں حاضر کردوں گا قبل اس کے کہ حضور اجلاس برخاست کریں اور میں بیشک اس پر قوت والا امانت دار ہوں۔
جنّ کا بیان سن کر حضرت سلیمان علیہ السلام نے فرمایا کہ میں یہ چاہتا ہوں کہ اس سے بھی جلد وہ تخت میرے دربار میں آجائے۔ یہ سن کر آپ کے وزیر حضرت ''آصف بن برخیا رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو اسم اعظم جانتے تھے اور ایک باکرامت ولی تھے۔ انہوں نے حضرت سلیمان علیہ السلام سے عرض کیا جیسا کہ قرآن مجید میں ہے:
(پ19،النمل:40)
ترجمہ قرآن:۔اس نے عرض کی جس کے پاس کتاب کا علم تھا کہ میں اسے حضور میں حاضر کردوں گا ایک پل مارنے سے پہلے۔
چنانچہ حضرت آصف بن برخیا نے روحانی قوت سے بلقیس کے تخت کو ملک سبا سے بیت المقدس تک حضرت سلیمان علیہ السلام کے محل میں کھینچ لیا اور وہ تخت زمین کے نیچے نیچے چل کر لمحہ بھر میں ایک دم حضرت سلیمان علیہ السلام کی کرسی کے قریب نمودار ہو گیا۔
تخت کو دیکھ کر حضرت سلیمان علیہ السلام نے یہ کہا:۔
(پ19،النمل:40)
ترجمہ قرآن:۔یہ میرے رب کے فضل سے ہے تاکہ مجھے آزمائے کہ میں شکر کرتا ہوں یا ناشکری اور جو شکر کرے وہ اپنے بھلے کو شکر کرتا ہے اور جو ناشکری کرے تو میرا رب بے پرواہ ہے سب خوبیوں والا۔
ہن دس مرزے جس رب نےسلیمان کے صحابی کو طاقت دی کیا وہ اپنے پیارے محبوب کے امتیوں کو یہ قوتیں دینے سے قاصر ہو سکتا ہے کیا؟
Brother, please do not compare the Kingdom of Prophet Suleman (عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ) with your Buzrug:اس رو سے اس مرزے مردود کو قرآنی واقعات بھی کہانی لگے گی جب حضرت سلیمان علیہ السلام کے صحابی نے تحت بلقیس انکھ جھپکنے سے پہلے حاضر کر دیاسلیمان نے فرمایا اے درباریو! تم میں کون ہے کہ وہ اس کا تخت میرے پاس لے آئے قبل اس کے کہ وہ میرے حضور مطیع ہو کر حاضر ہوں ایک بڑا جن بولا میں وہ تخت حضور میں حاضر کردوں گا قبل اس کے کہ حضور اجلاس برخاست کریں اور میں بیشک اس پر قوت والا امانت دار ہوں۔
جنّ کا بیان سن کر حضرت سلیمان علیہ السلام نے فرمایا کہ میں یہ چاہتا ہوں کہ اس سے بھی جلد وہ تخت میرے دربار میں آجائے۔ یہ سن کر آپ کے وزیر حضرت ''آصف بن برخیا رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو اسم اعظم جانتے تھے اور ایک باکرامت ولی تھے۔ انہوں نے حضرت سلیمان علیہ السلام سے عرض کیا جیسا کہ قرآن مجید میں ہے:
(پ19،النمل:40)
ترجمہ قرآن:۔اس نے عرض کی جس کے پاس کتاب کا علم تھا کہ میں اسے حضور میں حاضر کردوں گا ایک پل مارنے سے پہلے۔
چنانچہ حضرت آصف بن برخیا نے روحانی قوت سے بلقیس کے تخت کو ملک سبا سے بیت المقدس تک حضرت سلیمان علیہ السلام کے محل میں کھینچ لیا اور وہ تخت زمین کے نیچے نیچے چل کر لمحہ بھر میں ایک دم حضرت سلیمان علیہ السلام کی کرسی کے قریب نمودار ہو گیا۔
تخت کو دیکھ کر حضرت سلیمان علیہ السلام نے یہ کہا:۔
(پ19،النمل:40)
ترجمہ قرآن:۔یہ میرے رب کے فضل سے ہے تاکہ مجھے آزمائے کہ میں شکر کرتا ہوں یا ناشکری اور جو شکر کرے وہ اپنے بھلے کو شکر کرتا ہے اور جو ناشکری کرے تو میرا رب بے پرواہ ہے سب خوبیوں والا۔
ہن دس مرزے جس رب نےسلیمان کے صحابی کو طاقت دی کیا وہ اپنے پیارے محبوب کے امتیوں کو یہ قوتیں دینے سے قاصر ہو سکتا ہے کیا؟
آپ کے پاس مرزا صاحب کو ڈیفنڈ کرنے کے لئے وقت ہے لیکن عقیدہ توحید پر بات کرنے کو وقت نہیں ہے ؟. . . . . . . .
I am not defending Mirza. Mirza is not not my relative. I am just defending the correct Islamic believes specially, SHIRK. If I could save one person from going to hell after he / she repents in front of Allah, my effort is paid.
آپ کے پاس مرزا صاحب کو ڈیفنڈ کرنے کے لئے وقت ہے لیکن عقیدہ توحید پر بات کرنے کو وقت نہیں ہے ؟
وہ تو ٹھیک ہے لیکن آپ مجھے کب وقت دیں گے ؟ میں نے توحید اور شرک کے موضوع پر بات کرنی تھی I am defending Mirza. Mirza is not not my relative. I am just defending the correct Islamic believes specially, SHIRK. If I could save one person from going to hell after he / she repents in front of Allah, my effort is paid.
Please refresh your screen , I have replied to you about that. Jizak-Allah brother.
وہ تو ٹھیک ہے لیکن آپ مجھے کب وقت دیں گے ؟ میں نے توحید اور شرک کے موضوع پر بات کرنی تھی
This utuber Engineer is a novice and is doing self proclaimed research without deper knowledge. He Looks Good to people who have preliminary knwoledge of islam. but he has shallow knoledge,
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|