اس رو سے اس مرزے مردود کو قرآنی واقعات بھی کہانی لگے گی جب حضرت سلیمان علیہ السلام کے صحابی نے تحت بلقیس انکھ جھپکنے سے پہلے حاضر کر دیا
سلیمان نے فرمایا اے درباریو! تم میں کون ہے کہ وہ اس کا تخت میرے پاس لے آئے قبل اس کے کہ وہ میرے حضور مطیع ہو کر حاضر ہوں ایک بڑا جن بولا میں وہ تخت حضور میں حاضر کردوں گا قبل اس کے کہ حضور اجلاس برخاست کریں اور میں بیشک اس پر قوت والا امانت دار ہوں۔
جنّ کا بیان سن کر حضرت سلیمان علیہ السلام نے فرمایا کہ میں یہ چاہتا ہوں کہ اس سے بھی جلد وہ تخت میرے دربار میں آجائے۔ یہ سن کر آپ کے وزیر حضرت ''آصف بن برخیا رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو اسم اعظم جانتے تھے اور ایک باکرامت ولی تھے۔ انہوں نے حضرت سلیمان علیہ السلام سے عرض کیا جیسا کہ قرآن مجید میں ہے:
(پ19،النمل:40)
ترجمہ قرآن:۔اس نے عرض کی جس کے پاس کتاب کا علم تھا کہ میں اسے حضور میں حاضر کردوں گا ایک پل مارنے سے پہلے۔
چنانچہ حضرت آصف بن برخیا نے روحانی قوت سے بلقیس کے تخت کو ملک سبا سے بیت المقدس تک حضرت سلیمان علیہ السلام کے محل میں کھینچ لیا اور وہ تخت زمین کے نیچے نیچے چل کر لمحہ بھر میں ایک دم حضرت سلیمان علیہ السلام کی کرسی کے قریب نمودار ہو گیا۔
تخت کو دیکھ کر حضرت سلیمان علیہ السلام نے یہ کہا:۔
(پ19،النمل:40)
ترجمہ قرآن:۔یہ میرے رب کے فضل سے ہے تاکہ مجھے آزمائے کہ میں شکر کرتا ہوں یا ناشکری اور جو شکر کرے وہ اپنے بھلے کو شکر کرتا ہے اور جو ناشکری کرے تو میرا رب بے پرواہ ہے سب خوبیوں والا۔
ہن دس مرزے جس رب نےسلیمان کے صحابی کو طاقت دی کیا وہ اپنے پیارے محبوب کے امتیوں کو یہ قوتیں دینے سے قاصر ہو سکتا ہے کیا؟
Brother, please do not compare the Kingdom of Prophet Suleman (عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ) with your Buzrug:
According to Qu'ran, Prophet Suleman (عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ) had the Kingdom nobody before or afterward had the type of kingdom. Allah made wind subjected to his, Prophet Suleman (عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ), power. All the Jinns, Shiateens, animals were under his command. He could talk to animals , even with ants.
Allah gave all these powers to Prophet Suleman (عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ) so that he could use wind, Jinns, Shiateen and animals for his benefit. Like it was not the "Karamat" of an "ant" to talk with him, but it was the power of Prophet Suleman (عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ) to be able to talk with ant.
Likewise, it was not the power of the companion/jinn/angel/Shaitan to bring the Queen Saba's throne in seconds but was the power of Prophet Suleman (عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ) to use the powers given by Allah to get benefit through companion/jinn/angel/Shaitan and wind/air in bringing the Queens Saba's Throne.
Since Qur'an has verified the Karamat of Prophet Suleman (عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ) , hence we must believe it without shadow of any doubt. But if somebody thinks that his Baba / Buzrug has the capability of doing such Karamat than it has to be verified by Allah or his Messenger (pbuh). Unfortunately, we were not provide with any verification about your Baba / Buzrug hence we can not accept it. Please provide any Hadeeth in support of your argument if any. (Jizak-Allah)
(Qur'an 38:35) قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِي وَهَبْ لِي مُلْكًا لَّا يَنبَغِي لِأَحَدٍ مِّن بَعْدِي ۖ إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ
He said, "O my Lord! Forgive me, and grant me a kingdom which, (it may be), suits not another after me: for Thou art the Grantor of Bounties (without measure).
کہا اے میرے رب! مجھے معاف کر اور مجھے ایسی حکومت عنایت فرما کہ کسی کو میرے بعد شایاں نہ ہو بے شک تو بہت بڑا عنایت کرنے والا ہے
(Qur'an 38:36) فَسَخَّرْنَا لَهُ الرِّيحَ تَجْرِي بِأَمْرِهِ رُخَاءً حَيْثُ أَصَابَ
Then We subjected the wind to his power, to flow gently to his order, Whithersoever he willed,-
Urdu: پھر ہم نے ہوا کو اس کے تابع کر دیا کہ وہ اس کے حکم سے بڑی نرمی سے چلتی تھی جہاں اسے پہنچنا ہوتا تھا
(Qur'an 38:37) وَالشَّيَاطِينَ كُلَّ بَنَّاءٍ وَغَوَّاصٍ
As also the evil ones, (including) every kind of builder and diver,-
اور شیطان کو جو سب معمار اور غوطہ زن تھے
(Qur'an 38:38) وَآخَرِينَ مُقَرَّنِينَ فِي الْأَصْفَادِ
Yusuf Ali: As also others bound together in fetters.
Urdu: اور دوسروں کو جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے
(Qur'an 38:39) هَـٰذَا عَطَاؤُنَا فَامْنُنْ أَوْ أَمْسِكْ بِغَيْرِ حِسَابٍ
"Such are Our Bounties: whether thou bestow them (on others) or withhold them, no account will be asked."
یہ ہماری بخشش ہے پس احسان کر یا اپنے پاس رکھ کوئی حساب نہیں
(Qur'an 38:40) وَإِنَّ لَهُ عِندَنَا لَزُلْفَىٰ وَحُسْنَ مَآبٍ
Yusuf Ali: And he enjoyed, indeed, a Near Approach to Us, and a beautiful Place of (Final) Return.
Urdu: اور البتہ (سلیمان) کے لیے ہمارے پاس مرتبہ اورعمدہ مقام ہے