Siasi Jasoos
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/56znLNl.jpg
Last edited by a moderator:
In kay badlay kachra hi milta .AGAR DABLU ,BABLU BRITISH NATIONAL NA HOTEY TO IN DONO KO GIRWI RAKH KER QARZ LIYA JATA
YE DO HATHI MEREY HOEY BI ADAI LAKH K BANTEY HAEN AUR IN KI JAIDAD KA TO KOI HISAB NAIIn kay badlay kachra hi milta .
بھائی ان دونوں گھماڑ انسانوں کے کوئی 20 ھزار روپے سالانہ بھی نہ دے گا۔ یہ دونوں ببلو ڈبلو اپنے باپ کی طرح کے ھڈ حرام ہیں کیسی کام کے نہیں ہیں۔AGAR DABLU ,BABLU BRITISH NATIONAL NA HOTEY TO IN DONO KO GIRWI RAKH KER QARZ LIYA JATA
AGAR DABLU ,BABLU BRITISH NATIONAL NA HOTEY TO IN DONO KO GIRWI RAKH KER QARZ LIYA JATA
Good decision probably taken due to fear of public backlash
جب نوازے اور ڈارے نے آدھا ملک گروی رکھوا لیا تھا تو بیوروکریسی نے عوام کو ہؤا بھی نہیں لگنے دی تھی اور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ بھی خاموش تھا کہ موٹر ویز،کراچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان ڈارے اور نواجے نے گروی رکھوالے ہوئے ہیں یہ تو جب پی ٹی آئی کی گورنمنٹ آئی تو پتہ چلا کہ نواجے اور ڈارے نے آدھا پاکستان گروی رکھوایا ہؤا ھے۔اسی 92 چینل کے اقبال بھٹی نے پارک بیچنے کی خبر بھی دی تھی۔۔ اقبال بھٹی کو وزارت خزانہ کے کسی حرامی پٹواری فنا نس سیکٹری نے یہ خبر دی ہوگی اور یہ سمری بھی انہی حرامخوروں نے بنائی ہوگی تاکہ لوگ حکومت پہ تو تو کرے۔
اسی 92 چینل کے اقبال بھٹی نے پارک بیچنے کی خبر بھی دی تھی۔۔ اقبال بھٹی کو وزارت خزانہ کے کسی حرامی پٹواری فنا نس سیکٹری نے یہ خبر دی ہوگی اور یہ سمری بھی انہی حرامخوروں نے بنائی ہوگی تاکہ لوگ حکومت پہ تو تو کرے۔
جن کے مقدر میں عزت کی بجاے تھو تھو ہو ان پر تھوکا ہی جاے گا چاہے کچھ بھی کرلیں
خبر درست تھی اور کل سے ہم نسواریوں کو جوتیاں مار رہے ہیں تب جاکر پارک بچ پایا ہے خبر دینے والے کو کریڈٹ دینا بنتا ہے الفاظ تھوڑے بہت مختلف ہوسکتے ہیں مگر پارک کی خبر بالکل درست تھی
یہ تجویز اسی بندے کی تھی جو کہتا تھا کہ دو تین سو ارب ڈالر تو وزیر بنتے ہی لے آونگا
فنانس سیکرٹری تو حرامخور ہوتے ہی ہیں مگر وزیرخزانہ نے کیوں ایسا کروایا؟خبر یہانتک درست تھی کہ ایک فنانس سیکرٹری نے سمری تیار کی تھی حالانکہ حکومت نے منظور نہیں کی تھی۔۔ خبر کے مطابق حکومت نے فیصلہ کر لیا یے۔۔۔۔۔ حکومت کا مطلب وزیر اعظم اور وزیر ہوتے ہیں بیوروکریسی نہیں۔
اگر خبر ایسی ہوتی کہ فنانس ڈویژن نے ایک سمری تیار کی جیسے منظوری کے لیے کابینہ پیش کیا جائیگا۔۔ پھر ٹھیک رہتا۔
فنانس سیکرٹری تو حرامخور ہوتے ہی ہیں مگر وزیرخزانہ نے کیوں ایسا کروایا؟
وزیرخزانہ سب سے اہم وزیر ہوتا ہے اور اسے اس پر شرم آنی چاہئے عمران نے اچھا فیصلہ کیا اور کہا کہ ایک پبلک پراپرٹی یعنی پارک کی بجاے کیوں نہ پی ایم ہاوس گروی رکھ دیا جاے؟؟
فیصلہ ہوچکا ہے یا ابھی فیسلہ نہیں ہوا اس کا کسی کو بھی معلوم نہیں ہوسکتا کیونکہ کابینہ کے اندر سے بس معمولی خبر باہر آتی ہے اس کی تفصیل نہیں اگر فیسلہ ہوبھی گیا تھا تو اس کو کینسل کرنا کونسا ہمالیہ سر کرنا ہے، کینسل کرکے کہہ دیا ہوگا کہ فیصلہ ہوا ہی نہیں تھا تجویز آی تھیبحرحال خبر غلط تھی۔ فیصلہ نہیں ہوا تھا لیکن ٹی وی چینل نے کہا کہ فیصلہ ہو چکا ہے
فیصلہ ہوچکا ہے یا ابھی فیسلہ نہیں ہوا اس کا کسی کو بھی معلوم نہیں ہوسکتا کیونکہ کابینہ کے اندر سے بس معمولی خبر باہر آتی ہے اس کی تفصیل نہیں اگر فیسلہ ہوبھی گیا تھا تو اس کو کینسل کرنا کونسا ہمالیہ سر کرنا ہے، کینسل کرکے کہہ دیا ہوگا کہ فیصلہ ہوا ہی نہیں تھا تجویز آی تھی
کاش اتنی فرضی کہانیاں نواز اور شہباز کی کرپشن بارے بھی سوچ سکتے۔۔۔
انگلینڈ بھجوائیں آپ اور سوچوں میں؟
ویسے شہباز شریف، حمزہ شریف اور کئ دیگر لیڈران جیل میں ہیں یا حکومت کی دسترس میں ہیں کس نے روکا ہے کریں انصاف اور پھر ایسا ہی انصاف جہانگیر ترین ، علیم خان ، بزدار اور چوہدری برادران کے ساتھ بھی کریں، کون روکتا ہے؟