مہنگائی مہنگائی مہنگائی
تنگ آگیا ہوں میڈیا پر دیکھ دیکھ کر. یہ میڈیا امریکی ڈونیشن پر چلنے والی طوائف ہے جو پیسوں کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے
.
حکومتی ٹیم جب بتاتی ہے کہ پوری دنیا میں مہنگائی ہے اور تیل کی قیمت باقی ہمسایہ ممالک اور باقی دنیا میں کہیں زیادہ ہے. مگر پھر یہ جاہل کہتے ہیں وہاں کمائ بھی تو زیادہ ہے.
ان جاہلوں نے کبھی مکڈونلڈز جا کر کسی ریسٹورنٹ جا کر کسی گوشت سبزی کی دکان پر نہیں کہا کے مجھے کیوں امیروں والی قیمت لگا رہے ہو مین کم کماتا ہوں مجھ سے آدھے پیسے لو. مگر جب باری پیٹرول کی آتی ہے تو سب کہتے ہیں حکومت ہمیں سستا دے. او بھائی جہاں سے خریدتے ہیں وہ زکوٰۃ پر نہیں دیتے ادھار بڑی مشکل سے دیتے ہیں اور ایک ایک پائ لیتے ہیں
.
ان. لعنتی تجزیہ نگاروں سے عرض ہے کہ مشرف کے دور میں قیمتیں کم تھ اور ایوب خان کے دور میں اسے بھی کم اور سب سے سستی قاید اعظم کے دور میں. مگر اس سے بھی کچھ سستا دیکھنا ہو تو اپنے گریبان دیکھ لیں
.
گولڈ لیف اور بینسن کے سگریٹ پھونکنے والوں سے عرض ہے کہ یہ پیسے اپنے گھر والوں یا پیٹرول کیلئے بچا لیں. اس قوم کی منافقت سے ایک چیز ظاہر ہے کہ ہمیں کوئ لیڈر نہیں چاہیے
.
بالفرض اگر دلیل کیلئے مان لیں کہ نواز شریف لیڈر تھا، ضیاء الحق لیڈر تھا بینظیر لیڈر تھی مشرف لیڈر تھا تو اس قوم نے ان سے کیا سلوک کیا؟
اب اگر اصل میں ایک صحیح لیڈر ملا ہے تب بھی رزق کی. کمی کے شکوے. رازق اللہ ہے اور ہمت مرداں مدد خدا. ایک کمانے والا باقئ ابو کی پرنسس اور فےس بک پر پچیس سالا لڑکے آئ ایم اٹل سٹوڈنٹ کا آکوپیشن لکھتے ہیں. جب خود ہڈ حرام ہوں. شادی ماں. باپ کے پیسوں سے کرتے ہوں تو مفت خوری کی عادت اصل مسئلہ ہے نا کہ ایماندار قیادت
.
منافقوں اور مقع پرستوں پر ایک بار پھر لعنت!