Digital_Pakistani
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/2Fqg7SH.png
Last edited:
Kokrii kee zabardasti ke hakumaat khatam karain gainتم کو اسمبلیاں تحلیل اور نئے انتخابات چاہئیں تو یہ صوبائی ضمنی الیکشن کیوں لڑ رہے ہو؟
?
تم کو اسمبلیاں تحلیل اور نئے انتخابات چاہئیں تو یہ صوبائی ضمنی الیکشن کیوں لڑ رہے ہو؟
?
Uss ko phir bhi samajh nahi aani.Kokrii kee zabardasti ke hakumaat khatam karain gain
phir NEW election
speech daikh lou
Uss ko phir bhi samajh nahi aani.
اس لئے کہ جب پنجاب کی حکومت شہباز شریف کے ہاتھ سے نکلی تو پھر وہ الیکشن کروانے پر مجبور ہو جائے گا۔ پھر عمران خان کے پاس بھی اتنی طاقت ہو گی کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیاں توڑ دے تو جنرل الیکشن جیسا سماں ہوگا۔
تم کنجروں کو پوری طرح ننگا کرنے کے لئے !!!!! مریم کے پسوتم کو اسمبلیاں تحلیل اور نئے انتخابات چاہئیں تو یہ صوبائی ضمنی الیکشن کیوں لڑ رہے ہو؟
?
عباسی صاحب آپ کے خیال کے مطابق بالفرض پی ٹی آئی اگر جیت بھی جاتی ہے، پرویز الہی اسمبلیاں تحلیل کر دے گا؟
پی ٹی آئی پنجاب میں جیت جاتی ہے تو وہ اسمبلیاں تحلیل نہی کرے گی۔ انہیں اس کی ضرورت ہی نہی پڑے گی۔ کیونکہ اگر مرکزی حکومت کے پاس صوبائی حکومت نہ ہو تو اس کا چلنا ہی محال ہو جائے گا اور انہیں خود ہی الیکشن میں جانا پڑ جائے گا۔ جہاں تک بات پرویز الہی کی ہے تو عمران خان کے فیصلے پر اسے اسمبلی توڑنی ہی پڑے گی۔ اس میں کوئی شک نہی کہ وہ وزارتِ اعلی انجوائے کرنے کا خواہشمند تو ہو گا اور اس کے اندر کی پرانی عادتیں اسے اس بات پر ابھاریں گیں کہ اسمبلی توڑنے سے انکار کردے لیکن اسے یہ بھی معلوم ہوگا کہ پی ٹی آئی اسے ہٹا بھی سکتی ہوگی۔
یہ بھی یاد رہے کہ اگر پی ٹی آئی کو اکثریت مل جاتی ہے تو سپیکر ان کا آئے گا اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد آئے گا۔
۔
لیکن پتے کی ایک بات بتاؤں آپ کو ؟ یہ شیخ چلی والے خواب ہیں سارے۔ اسٹیبلشمنٹ جب کسی ایک کی حمایت کا فیصلہ کر لیتی ہے تو اس کے خلاف الیکشن رزلٹ کبھی نہی آتا۔ نوٹ کرلیں کہ یہ الیکشن ظاہراً تو پی ٹی آئی جیتے گی لیکن اکثریت حمزہ ہی کی ہوگی۔
ان کا پلان یہ ہو سکتا ہے کہ سات آزاد امیدوار جتوا دئیے جائیں، آٹھ سیٹیں پی ٹی آئی کو جتوائی جائیں اور پانچ پی ڈی ایم کو۔ اور جن لوٹے امیدواروں پر پی ٹی آئی کارکن کو بہت زیادہ غصہ ہے انہیں بھی ہروا دیا جائے ۔میرا خیال ہے ساری گیم آزاد امیدواروں کے گرد کھیلی جائے گی۔