آگہی کا عذاب

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ فصل امیدوں کی ہمدم اس بار بھی غارت جانے گی
سب محنت صبح شاموں کی اب کے بھی اکارت جائے گی

مجھے نہیں پتا الله کیسے کرے گا .لیکن یقین ہے وہ کرے گا ضرور .ایسا ظلم کسی نے آج تک نہ ڈھایا ہوگا جو آج محافظ ڈھا رہے ہیں .کہیں تو سب لکھا جا رہا ہوگا .وہ تو کہتا ہے کہ ہم تمہاری چھوٹی سے چھوٹی بات نکال لائیں گے .چھوٹی باتوں کا حساب رکھنے والا اتنا بڑا ظلم کیسے نظر انداز کرے گا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
375058537_6592374900798357_1556679736578515283_n.jpg
یہ دو نمبر مولوی ہیں .ان کا حساب بھی بڑا کڑا ہوگا
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
الله نے نا امید ہونے سے منع فرمایا ہے
اللہ نے اور بھی بہت سی چیزوں سے منع فرمایا ہے، جو کہ ہم کھلے عام کرتے ہیں۔
پورے شہر میں اذانوں کے وقت کہاں کہاں سے صدا بلند نہیں ہوتی؟
لیکن پورے شہر کی کسی ایک دکان پر اصلی دودھ دستیاب نہیں۔

ایسی قوموں کا حال، اللہ نے کیا بتلایا ہے؟

قائدِ اعظم، قائدِ مِلّت کا خون کہاں گیا؟ اور سب سے بڑھ کر مادرِ مِلّت کو غدّار بھی یہییں کہا گیا۔ ہم نے بس اپنی تاریخ بھُلا دی تھی۔
اب پھر سے یاد آئی ہے، کچھ عرصے میں دوبارہ بھول جائے گی۔
کس کو جاگنے اور جگانے کی بات کرتی ہیں؟ یہ اصلی اور نسلی غلام ہیں۔
پی ڈی ایم کو بہرحال ووٹ زیادہ ہی پڑتے ہیں۔ عوام کی اکثریت کی سوچ یہاں سے منعکس ہوتی ہے۔
انکو آج روٹی اور دو بوٹی کا لالچ دیں، یہ پھر سے تاجِ برطانیہ کو سلام نہ کریں تو مجھے کہیئے گا۔
 
یہاں آپ سے تھوڑا سا اختلاف ہے .تمام جبر کے با وجود زیادہ تر جگہوں پر پی ٹی آئی نے جیت کر دکھایا ہے .لوگ جاگ گئے ہیں .یہ نوے کی دہائی نہیں ہے جب یہ ہر قسم کا چورن بیچ لیتے تھے .میرے جیسے نغمے گانے والے بدل گئے .ان کا مکروہ چہرہ دیکھ کر نفرت رگوں میں اتر گئی .یہ نفرت ایسے نہیں ختم ہونے والی .اس کے لئے " انہیں " بہت محنت کرنی پڑے گی .اگر آپ کے بقول عوام پی ڈ ی ایم کو ہی ووٹ ڈالتی ہوتی تو یہ الیکشن سے نہ بھاگ رہے ہوتے .گلیاں سنسان نہ مانگ رہے ہوتے
یہ تو اب عوام کو پتا چل رہا ہے کہ کس نے کس کو مارا . کون محب وطن تھا اور کون غدار .غداری کے فتوے بانٹنے والے ہی اصل غدار ہیں .
جن بچوں نے اپنی آنکھوں سے مظالم دیکھیے ہیں کہ یہ ایک روٹی پر بک جائیں گے ..میرا نہیں خیال
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

کیا یہ یقین کر لیا جائے کہ آپ بقید حیات ہیں اور یہ تھریڈ آپ نے بقلم خود بنایا ہے؟؟؟؟؟
جی جی، یہ ماشاءاللہ آپ ہی کی طرح مقیّدِ حیات ہیں۔
ہماری طرح کوئی قید تا حیات تو نہیں

مینوں سمجھ آگئی اے، تسی میرے کھوڑے نوں میڈیکل نئیں جے بنا کہ دینا
اِک دیہاڑے او تے میں، رہائی ضرور پا جاواں گے
او بغیر ’’گھا‘‘ (گھاس) دے تے میں بغیر چارے دے (بیچارہ)۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں آپ سے تھوڑا سا اختلاف ہے .تمام جبر کے با وجود زیادہ تر جگہوں پر پی ٹی آئی نے جیت کر دکھایا ہے .لوگ جاگ گئے ہیں .یہ نوے کی دہائی نہیں ہے جب یہ ہر قسم کا چورن بیچ لیتے تھے .میرے جیسے نغمے گانے والے بدل گئے .ان کا مکروہ چہرہ دیکھ کر نفرت رگوں میں اتر گئی .یہ نفرت ایسے نہیں ختم ہونے والی .اس کے لئے " انہیں " بہت محنت کرنی پڑے گی .اگر آپ کے بقول عوام پی ڈ ی ایم کو ہی ووٹ ڈالتی ہوتی تو یہ الیکشن سے نہ بھاگ رہے ہوتے .گلیاں سنسان نہ مانگ رہے ہوتے
یہ تو اب عوام کو پتا چل رہا ہے کہ کس نے کس کو مارا . کون محب وطن تھا اور کون غدار .غداری کے فتوے بانٹنے والے ہی اصل غدار ہیں .
جن بچوں نے اپنی آنکھوں سے مظالم دیکھیے ہیں کہ یہ ایک روٹی پر بک جائیں گے ..میرا نہیں خیال
آپ تھوڑا نہیں بہت سارا اختلاف کیجیئے۔
الیکشن سے بھاگنے کا آرڈر تھا۔ اسلیئے بھاگے

آوازیں تو سب محترمہ فاطمہ جناح کے لیئے بھی لگاتے تھے۔ لیکن ہوُا کیا؟
جب الیکشن دھاندھلی سے ہرا دیا گیا تو سب خاموش، سبکدوش، خرگوش

پھر بھٹو کو لانچ کیا گیا۔ پھر اسے بھی ٹھکانے لگا دیا گیا۔

کیا ہوا؟ دو دِن شور پڑا اور پھر دو ڈنڈے کھا کر سب خاموش۔

آزادی میرا نہیں خیال کہ ایسی قوموں کو ججتی ہے
 
ابھی جو خاموشی نظر آتی ہے اس کی وجہ صرف ایک ہے .مرد اپنی جان پر سہہ لیتا ہے .جب بات گھر کی خواتین کی آبرو تک آ پہنچے تو بظاھر خاموش ہو جاتا ہے .لیکن اپنا بدلہ الیکشن والے دن ضرور لے گا .ووٹ صرف عمران کا .
جو سفاکیت آج آپ دیکھ رہے ہیں میرا نہیں خیال کبھی اہل وطن نے دیکھی ہوگی .
ہو سکتا ہے خدا نخواستہ عمران کے ساتھ بھی بھٹو والا سلوک کر جائیں .لیکن یہ وقت اور ہے .سوشل میڈیا کا زمانہ ہے .وقت تاریخ لکھ رہا ہے .اب وہ معاشرتی علوم نہیں پڑھی جائے گی جسے " وہ " پڑھاتے تھے .اب تاریخ ہم لکھیں گے
 
Siberite

لکھتی تو اچھا ہو لیکن آج قلم کچھ بجھ بجھا سا لگتا ہے ۔
یہ سیاں کی پھکی ھے ، جو ساری قوم نگل رہی ہے ۔
بھٹو تو اسی قابل تھا ، کیونکہ مستقبل میں ایک اور بھٹو نے جنم لینا تھا ۔
نیازی کی جگہ بھی ایک اور نیازی لے لے گا ۔

نو مئ کو دو چار گملے تو تم نے بھی توڑے ہونگے ، چند ٹائروں کو آگ لگا کر فضائ آلودگی میں اضافہ کیا ہوگا ۔

چلو بھرم رکھنے کا فرض تو ادا کیا ۔

اب یہاں آکر جذباتی قوم کو چوتھے گیر میں کھینچنے کا ارادہ ھے ؟
 
کیا آپ ابھی بھی واقعی میں یہ سمجھتے ہیں کہ نو مئی کے واقعات میں تحریک انصاف ملوث تھی ..سولہ مہینے پہلے " سیاں " جو کہتے تھے .ہم آنکھ بند کر کے یقین کر لیتے تھے .لیکن اب نہیں .ابھی تو گہری نیند سے جاگے ہیں
توڑ پھوڑ کی سیاست پر میرا اپنا یقین کبھی نہیں رہا ..یہ تو نری حماقت ہے کہ اپنے ہی گھر کو آگ لگا کر ہاتھ سینکیں جائیں .مجھے تو ہمیشہ اس بات پر غصہ آیا کہ دنیا میں کہیں مسلمانوں ، ہمارے نبی یا قرآن کی بے حرمتی کی جاتی ہے .بجائے احتجاج کے ہم اپنے ہی گھر میں توڑ پھوڑ گھیراؤ جلاؤ شروع کر دیتے ہیں .عمران خان نے خود کبھی شدت پسندی کی حمایت نہیں کی .
یہ درست ہے کہ ہمیشہ رہنے والی ذات الله کی ہے .جب نبی نہیں رہے تو انسان کی کیا اوقات .عمرن اپنا کام کر چکا قوم کو جگا چکا .اب قوم کی مرضی ہے وہ اپنے لئے کیا فیصلے کرتی ہے .فیصلہ کرنے کا وقت تو الیکشن میں ہی آئے گا .لیکن " وہ " تو الیکشن سے بہ ڈرتے ہیں
رہی بجھا بجھا رہنے والی بات ..کوئی حساس دل ملکی حالات میں شادمان نہیں رہ سکتا
 
پراجیکٹ عمران فوج کا ایک اپنا اسائمنٹ تھا ۔ اسے فوج نے ہی لانچ کیا تھا اور اس پہ فاتحہ بھی انہوں نے ھی پڑھائ ہے ۔

کوئ بھی اتنا بھولا نہیں ہے کہ وہ جہانگیر ترین کی حرکات کو سمجھ نہ سکتا ہو ۔ بس صرف نواجے کو نکال کر نیازی کو لانا تھا ۔ جو انہوں نے کر دکھایا ۔

نو مئ کے واقعات میں عمران کی مرضی شامل تھی ۔ حسان نیازی جنرل کی پتلون ڈنڈے پر لٹکائے ایسے ھی نہیں پھر رھا تھا ۔ کور کمانڈر ھاؤس پر حملہ کرنے والوں کا تعلق پی ٹی آئ سے ثابت ہو چکا ہے ۔ کرنل شیر کے مجسمے کو توڑنے والا بھی پی ٹی آئ سے تعلق رکھتا ہے ۔

بے وقوفوں کی جنت میں رھنا چھوڑ دو اور حقیقت پسند بنو ۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا آپ ابھی بھی واقعی میں یہ سمجھتے ہیں کہ نو مئی کے واقعات میں تحریک انصاف ملوث تھی ..سولہ مہینے پہلے " سیاں " جو کہتے تھے .ہم آنکھ بند کر کے یقین کر لیتے تھے .لیکن اب نہیں .ابھی تو گہری نیند سے جاگے ہیں
توڑ پھوڑ کی سیاست پر میرا اپنا یقین کبھی نہیں رہا ..یہ تو نری حماقت ہے کہ اپنے ہی گھر کو آگ لگا کر ہاتھ سینکیں جائیں .مجھے تو ہمیشہ اس بات پر غصہ آیا کہ دنیا میں کہیں مسلمانوں ، ہمارے نبی یا قرآن کی بے حرمتی کی جاتی ہے .بجائے احتجاج کے ہم اپنے ہی گھر میں توڑ پھوڑ گھیراؤ جلاؤ شروع کر دیتے ہیں .عمران خان نے خود کبھی شدت پسندی کی حمایت نہیں کی .
یہ درست ہے کہ ہمیشہ رہنے والی ذات الله کی ہے .جب نبی نہیں رہے تو انسان کی کیا اوقات .عمرن اپنا کام کر چکا قوم کو جگا چکا .اب قوم کی مرضی ہے وہ اپنے لئے کیا فیصلے کرتی ہے .فیصلہ کرنے کا وقت تو الیکشن میں ہی آئے گا .لیکن " وہ " تو الیکشن سے بہ ڈرتے ہیں
رہی بجھا بجھا رہنے والی بات ..کوئی حساس دل ملکی حالات میں شادمان نہیں رہ سکتا
Nadan, Aap bohat Nadan hain jo iss jahil patwari kay moo lug rahi hain.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Nadan, Aap bohat Nadan hain jo iss jahil patwari kay moo lug rahi hain.

اؤے سوھنی بوتھی والیا ، تو ضرور اپنی پھسڈی مارنی جے ۔ جا جاکے منہ تے پوڈر تے ھونٹاں تے سرخی لوا ۔ بس کیمرے والا آند اں ای اؤے گا ۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جی جی، یہ ماشاءاللہ آپ ہی کی طرح مقیّدِ حیات ہیں۔
ہماری طرح کوئی قید تا حیات تو نہیں

مینوں سمجھ آگئی اے، تسی میرے کھوڑے نوں میڈیکل نئیں جے بنا کہ دینا
اِک دیہاڑے او تے میں، رہائی ضرور پا جاواں گے
او بغیر ’’گھا‘‘ (گھاس) دے تے میں بغیر چارے دے (بیچارہ)۔

توڈا کوڑھا خوش اے تے باجے بجا ریا اے

Horses Seo GIF by Kiwosan

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی جو خاموشی نظر آتی ہے اس کی وجہ صرف ایک ہے .مرد اپنی جان پر سہہ لیتا ہے .جب بات گھر کی خواتین کی آبرو تک آ پہنچے تو بظاھر خاموش ہو جاتا ہے .لیکن اپنا بدلہ الیکشن والے دن ضرور لے گا .ووٹ صرف عمران کا .
جو سفاکیت آج آپ دیکھ رہے ہیں میرا نہیں خیال کبھی اہل وطن نے دیکھی ہوگی .
ہو سکتا ہے خدا نخواستہ عمران کے ساتھ بھی بھٹو والا سلوک کر جائیں .لیکن یہ وقت اور ہے .سوشل میڈیا کا زمانہ ہے .وقت تاریخ لکھ رہا ہے .اب وہ معاشرتی علوم نہیں پڑھی جائے گی جسے " وہ " پڑھاتے تھے .اب تاریخ ہم لکھیں گے
انکو بس خامشی ہی چاہیئے، دنیا کو دکھانے کے لیئے۔ باقی الیکشن جو سپریم کورٹ کے آرڈر کے باوجود منعقد نہیں کروائے جا رہے، ان کے نتائج کے بارے میں سب کو معلوم ہے۔ انھوں نے جوزف سٹالن سے بھی سیکھا ہے

joseph-stalin-quote-it-is-enough-that-the-people-know-there.gif

اور ویسے بھی، مجموعی طور پر جو لوگ ابھی ڈر کر بیٹھے ہوئے ہیں، انھوں نے الیکشن کے دھاندھلے پر بھی چُپ چاپ بیٹھے رہنا ہے۔ خان کو الیکشن میں نا اہل ہی رکھا جائے گا اور اسکی پارٹی کا ووٹ بھی کسی بوٹ چاٹ انصافی کو پڑ جائے گا۔ بعد از خان اگر بری ہو کر واپس آنے کی کوشش کرے گا بھی تو دوبارہ پریس کانفرنس کے بعد لوگ تحریک انصاف چھوڑ کر چلے جائیں گے۔

قوم کا بھی مجموعی طور پر ردِ عمل سامنے ہے۔ پاکستان کی وہ آبادی جو سوشل میڈیا پر نہیں ہے یا جان بوجھ کر کچھ بولتی نہیں ہے، وہ اب بھی تعداد میں تحریک انصاف کے ووٹرز سے زیادہ ہی نکلے گی۔ انکو الیکشن سے دو دِن پہلے بریانی اور قیمے کے نان کھلا کر ہی ووٹ بٹور لیئے جائیں گے۔ جو ویسے نہیں مانیں گے، وہ ذات برادری سسٹم کے تحت ’’اپنے‘‘ بندے کو ووٹ دیں گے، نہیں تو برادری حقّہ پانی بند کر دے گی۔

اس قوم کا مستقبل اس کے ماضی کی طرح ہی دردناک رہے گا۔ اسکا عندیہ انور مقصود یا ان کے ہم عصروں سے تبصروں سے مِل جاتا ہے، جنھوں نے اس ملک میں کم از کم سات دہائیوں سے زیادہ عمر قید کاٹی ہوئی ہے۔

آزادی آپکو کوئی پلیٹ میں رکھ کر پیش نہیں کرے گا، صرف اسلیئے کہ آپ شور مچا رہے ہیں۔
اسکے لیئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں، جس سے بچنے کے لیئے اس غریب قوم کے پاس لاکھ حیلے اور بہانے ہیں۔

جس نظام کے ہم پہلے ہی ڈسے ہوئے ہیں، اگر اب بھی اسی سے امید لگا کر بیٹھے ہوئے ہیں کہ اب یہ الیکشن صاف اور شفاف کروا دیں گے، تو پھر سلام ہے ہماری اپنی نادانی کو
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

توڈا کوڑھا خوش اے تے باجے بجا ریا اے

Horses Seo GIF by Kiwosan

اے گھا نہ ملنے دی وجہ توں اینٹی ڈپریسنٹ دا پھکَا لا بیٹھا اے ۔۔۔۔ کی کرئیے، ٹڈھ وی تے بھرنا ہونا اے نا جناب؟

I hope you've seen M.A.S.H-- He is acting like Corporal Klinger to have his Section 8 signed by you
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اے گھا نہ ملنے دی وجہ توں اینٹی ڈپریسنٹ دا پھکَا لا بیٹھا اے ۔۔۔۔ کی کرئیے، ٹڈھ وی تے بھرنا ہونا اے نا جناب؟

I hope you've seen M.A.S.H-- He is acting like Corporal Klinger to have his Section 8 signed by you
Didn't get it.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Didn't get it.
For the first part: My horsie has been horsing around because he has been munching on "Anti Depressants/SSRIs" due to unavailability of anything else to eat, that is why his dopamine levels have skyrocketed and he is delirious.

For the Second Part; Have you watched the comic TV Serial titled M.A.S.H, aired in 1970s and early 80s?

M.A.S.H stands for Mobile Army Surgical Hospital. It is a story of a Medical Unit stationed just 3 miles away from the front in South Korea, during the Korean War.

There was a character named Corporal Klinger, who used to do crazy things on purpose to get out of the Army. The Section in the Army Code Book which deals with the discharge on the basis on Insanity is called "Section 8". Here is a pic of Corporal Max Klinger for further elaboration

klinger_poster_4x.jpg

So I guess my Horsie has also learned a thing or two from Klinger and doing such things to get Section 8 and be thrown out of the Country on compassionate priority basis
 
Last edited:

Back
Top